نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے زینب بہنا آپ دس دن کی چھٹی پر جا رہی ہیں۔ اچھا خود آ رہی ہیں بادام لے کر۔ آنے کی کیا ضرورت تھی ڈاک کی ذریعے بھیج دیئے ہوتے۔ چلیں خیر اب آ ہی رہی ہیں تو میں کون ہوتا ہوں روکنے والا۔
  2. چاند بابو

    فلاورز گرلز۔۔

    بہت خوب ۔ بے حد خوبصورت کام کیا گیا ہے۔ زینب بہنا اتنی اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ۔
  3. چاند بابو

    کیفیت کا اظہار

    مجھے پتہ چل گیا جب محفل پر بہت سارے لوگ اداس یا پریشان ہوتے ہیں تو ایک دوسرے سے خوب لڑتے ہیں یوں ان کی پریشانی بھی ختم ہوجاتی ہے اور یہ ریلیکس بھی ہو جاتے ہیں۔:grin::grin::grin::grin:
  4. چاند بابو

    مبارکباد تفسیر بھائی کی تین ہزار پوسٹس

    السلام علیکم تفسیر بھائی تین ہزار اور انتیس پوسٹیں ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔ (یہ کہ جب میں نے دیکھا تو اتنی ہی تھیں)۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    :mad: اوئے بھائی کون ہو تم اور یوں منہ اٹھائے تھانے میں کیوں گھسے چلے آ رہے ہو۔ ارے کوئی ہے یہاں شمشاد صاحب نکالو اس بندے کو ادھر سے پہلے ہی ہمارا تھانہ ایف بی آئی کی ہٹ لسٹ پر ہے اور یہ ہے کہ کوئی غلط کام کرکے منہ اٹھا کر تھانے میں گھسا آ رہا ہے۔:mad: چل اوئے کاکا اپنی راہ لے اور ہمیں...
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بس سر اب مجھے رپورٹ بالکل نہیں چاہئے۔میرے لیے سارا کا یہ بیان ہی کافی ہے جس میں انہوں نے میری قابلیت کا اعتراف کیا ہے۔ میں اپنے پاپا کو یہی رپورٹ دِکھا دوں گا۔ اور شوخی بھی مار لوں گا کہ میں ٹیچرز سے بھی لائق ہوں۔ ہائیں:eek: ٹیچر تو آپ بھی ہیں۔ہے نا؟؟؟؟;)
  7. چاند بابو

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    جی موصوف وہی ہیں‌ جنہوں نے اپنی چند دن کی وزارت میں بیسیوں پاکستانی باشندوں کے قتل میں ملوث کشمیر سنگھ نامی بھارتی جاسوس کو رہا کروا کے ایک ہیرو کی صورت میں بھارت روانہ کر چکے ہیں اور اس اقدام کے چند دن بعد ہی بھارت کی طرف سے ہمارے ایک قیدی کی لاش اس صورت میں موصول ہوئی کہ اس کی میت کی بھی بری...
  8. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    اندر داخل ہوتے ہی سرد ہوا کا جھونکا عظیم کے چہرے سے ٹکرایا اندر کی سجاوٹ قابل دید تھی ایک جوان اور خوبصورت لڑکی نے ان کا استقبال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور انہیں بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ عظیم اور جاوید صوفے پر بیٹھ گئے اور لڑکی ان کے سامنے والے صوفے پر بیٹھ گئی۔ جاوید نے عظیم کا تعارف اپنے ایک نئے دوست...
  9. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    دیکھا یہ لڑکا مجھے کافی سمجھدار لگتا ہے۔ شمشاد صاحب ایسی کوئی بات نہیں ہے عوام الرجک ہرگز نہیں ہیں بلکہ وہ تو ہماری محنت کی کمائی سے جیلس ہیں۔ اگر الرجک ہوتے تو کیا ایسی صورتحال ہوتی عوام بالکل ہمارے ساتھ ہیں۔ کیا کبھی آپ نے ایسا واقعہ سنا یا دیکھا ہے کہ کسی نے تھانےمیں تھانیدار کو برا کہا ہو یا...
  10. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اچھا جی ایک تو زینب بہنا آپ لوگوں کو ہر سال بادام بھیجنے کا وعدہ کرتی ہیں اور اوپر سے آپ اس کے بارے میں ایسی ایسی باتیں بناتے ہیں۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ زینب بہنا ایسے لوگوں کو بادام بھیجنے کا کیا فائدہ جن کی سو سو باتیں بھی سننا پڑیں۔ رہنے دو ان دونوں کے اور سیدھے میری طرف ہی بھیج دو اور...
  11. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اجی بس خاطر جمع رکھئے آپ دونوں احباب بادام بس آیا ہی چاہتے ہیں۔
  12. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    عظیم نے اس سے بات کرنے کی کوشش کی، سلام کر کے اس کا نام دریافت کیا۔ جاوید کہتے ہیں مجھے۔ اجنبی نے جواب دیا۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ وہ امپورٹ ایکسپورٹ کا کام کرتا ہے۔ اچانک بس سٹاپ کے قریب گاڑی خراب ہو گئی، ٹیکسی کے انتظار میں کافی دیر سے کھڑا تھا، پھر یہ بس آ گئی تو میں اس میں سوار ہو گیا کہ...
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے جناب جب آپ لوگ مجھ سے تنگ آ جاو فورا کہ دینا میں اسی دن ریٹائرمنٹ لے لوں گا میرا مشرف کی طرح ترلے لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی ایسے تھانے میں نوکری کرنے کا کیا فیدا جی جس میں کوئی معقول آمدن ہی نہ ہو۔ کیوں جی کیا خیال ہے اگر کہیں تو اپنی پیٹی ابھی اتار دوں؟؟؟؟؟؟؟
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے مغل صاحب جناب تلخ کیوں ہوتے ہیں جناب کچھ بھی تو نہیں ہوا تھا۔ ہم لوگ تو بالکل موقع پر پہنچ گئے تھے جناب وہ تو سب کچھ لوگوں کا اپنا کیا دھرا تھا جناب۔ ناآپ خود سیانے ہیں ذرا سوچئے کیا یہ عقلمندی تھی کہ ہم چلتی گولیوں میں سر دے دیتے وہ تو جناب ہم نے گولیاں رکنے کا انتظار تو کرنا تھا نہ جناب۔...
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے اوئے پاگل آدمی یہ کیا کر دیا۔ اوئے تمہیں پتہ نہیں‌ شاید کہ میں اپنے گھر میں رشوت کا پیسہ نہیں لے کر جاتا۔ کمبخت یہ کیا کر دیا تم نے اب میں اپنے گھر کو رشوت کے پیسوں سے چلاوں گا کیا؟ یار چھیدے اب کی بار تو تمہیں معاف کرتا ہوں لیکن آئندہ ایسا ہوا تو میں ہرگز تمہیں معاف نہیں کروں گا۔
  16. چاند بابو

    وی بلیٹن کے نئے ورژن (3.7) کی فیچرز کا تعارف

    بہترین نبیل بھائی بہت اچھے فیچرز کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بہت شکریہ
  17. چاند بابو

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    نبیل بھائی میری طرف سے اس اپگریڈ پر بہت بہت مبارکباد اور شکریہ۔
  18. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    لو جی جب تک ہم پہنچے تب تک کہانی ختم بھی ہو چکی تھی۔
  19. چاند بابو

    شہر کا نام تو بتائیں

    تو اب پھر کیا کرنا ہے اگر ص سے کوئی شہر نہ ملے تو پھر یہ بات کیا یہیں ختم سمجھیں یا کوئی گنجائش نکلتی ہے؟؟؟؟؟
  20. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چل فیر میرے کمرے ول آ تے کجھوراں‌مینوں وی کھلا۔
Top