نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    کی مطلب بھائی توں کہنا کی چاندا واں۔ یار اپنا حصہ پھڑ ککڑ شکڑ کھا تے اپنی راہ تے چل ایوی قنون دے بارے ایس طرح دیاں گلاں نئیں کری دیاں۔
  2. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے ارے میرا یار تیلے شاہ آیا۔ آؤ آؤ شاہ جی سناو کیسے ہو آج کیسے میرے علاقے میں تشریف لے آئے ہیں۔ آوے منڈیو کوئی خدمت شدمت کیتی میرے یار دی کے نئیں۔ شمشاد صاحب کوئی ککڑ شکڑ دی گل کردے پے سی کتھے وا او ککڑ۔ ایتھے ای لے آؤ میرے یار نوں ککڑ کھاو تے لسی پیاو۔ اچھا شاہ جی تسی ہون ارام کرو میں کچھ...
  3. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی اب آپ سے کیا پردہ "ان" کا تقاضا بھی یہی ہے اصل میں میں نے انہیں بتایا تھا کہ میں نے پڑھنا لکھنا شروع کر دیا ہے اور یہ کہ اپنے سکول میں میری شہرت ایک لائق طالبِ علم کی ہے لیکن کمال ہے کوئی میری مانے تو تب نہ انہوں نے آگے سے رپورٹ کا پوچھنا شروع کر دیا اب آپ ہی بتائیں کہ میں کیا کروں؟؟؟؟
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چھیدے یار بندا تے توں بڑا سیاناں ایں پر مینوں پاگل بنان دے چکراں وچ کیوں پے گیاایں۔ جناب پہلا حساب دیو جیڑے بندے پھڑن توانوں بھیجیا سی اوناں دا کی بنیا۔ اوتھوں لبھی مڈھی کدھر گئی۔ پہلے ایس گل دا حساب دیو فیر توانوں نواں کم دیواں گا۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے تفسیر بھائی جان آئے نے۔ آیئے جناب جی آیاں نوں، ست بسم اللہ جناب۔ میں توانوں پنجابی سکھاواں گا۔ جناب تسی ایک واری میرے تھانے وچ تشریف لے آوفیر پنجابی آپے توانوں آ جائے گی۔
  6. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    وہ سوچ رہا تھا کہ اپنے مرحوم والد کے دوست مرزا صاحب کے پاس جائے اور انہیں اپنی مشکلات سے آگاہ کرئے۔ مرزا صاحب اچھے خاصے امیر آدمی ہونے کے علاوہ والد مرحوم کے جگری دوست بھی تھے۔ دو عدد فیکٹریوں کے مالک تھے، پورے ملک میں ان کی مصنوعات کی مانگ تھی۔ وہ ضرور مدد کریں گے۔ اور کچھ نہیں تو اپنی کسی ایک...
  7. چاند بابو

    کہانی مکمل کریں

    لیں جی میں ایک نئے آئیڈیا کے ساتھ یہ پوسٹ کر رہا ہوں امید ہے کہ تمام احباب کو پسند بھی آئے گی اور سب کو اس میں برابر شرکت کرنے کے مواقع بھی ملیں گے۔ جیسے موضوع سے ظاہر ہے اس دھاگے میں سب لوگ مل کر ایک کہانی مکمل کریں گے لیکن شرط یہ ہے کہ ہر شخص ایک دن میں اس دھاگے پر صرف ایک پوسٹ لگائے گا اور...
  8. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بہت خوب شمشاد بھائی بہت پیاری تصویر ارسال کی آپ نے پل کی اور میں نے بہتر سمجھا کہ اسے فورم پر ہی دکھادیا جائے۔
  9. چاند بابو

    مبارکباد ماہر کریم

    ماہر بننے پر عارف کریم کو بہت بہت مبارک۔
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آفرین تو آپ پر بھی ہے جناب نہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ میری مرضی کے خلاف یہاں کوئی پیکج شیکج لے آئیں گے۔یار کیوں اپنی جان کے دشمن بنے ہوئے ہو تم سب لوگ مجھے لگتا ہے کہ میری دی ہوئی ڈھیل کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہو۔ سدھر جاو ورنہ بہت پچھتاو گے۔
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھائی حیرت ہے کہ آپ کو بھی پتہ نہیں ہے کہ میں تو خفیہ خفیہ سارے شہر میں گھومتا رہتا ہوں بس اپنا آپ ظاہر وہیں کرتا ہوں جہاں‌ بہت ضرورت ہوتی ہے۔ باقی کہیں تو میں سارے محلوں میں اعلان کرتا پھروں گا لیکن پھر آپ کی ذمہ داری ہے کہ اگر کسی اجنسی والے سے پالا پڑ گیا تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جی میں ہوں انچارج۔ ارے صاحب آپ کو کون پکڑ سکتا ہے جناب آپ کے بھیجے ہوئے پیسے جو بڑی باقاعدگی سے آ رہے ہیں‌تو کس کی مجال ہے جو آپ کی طرف نظر اٹھا کر بھی دیکھے۔ دوسرا جناب آپ پر الزام ہی کیا ہے دو چار بم دھماکے ہی تو کئے ہیں اور باقی آپ کی سفارش ڈائریکٹ بڑے صاحب کی ہے تو جناب موجیں کریں آپ کو...
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے کاکا پلس کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہو کہ خود اپنے دشمن آپ ہوئے بیٹھے ہو۔ یارمیں نے کتنی بار سمجھایا تم لوگوں کو کہ قنون کے خلاف باتیں مت کیا کرو لیکن کیا کروں پتہ نہیں‌کیوں تم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی ہے ارے لوگو ابھی بھی وقت ہے سمجھ جاو ورنہ پھر خود کو کوستے رہوگے۔
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے کہاں گئے سب لوگ۔ کیا حکومت حکومت کی رٹ لگا رکھی ہے۔ حکومت کے خلاف کوئی بات یہاں نہیں ہو گی ورنہ بند کر دوں گا سب کو۔ ارے اوے چھیدے کدھر ہے تو۔ مال بنانے کے چکر میں‌کہیں ہمیں‌بھی نہ بھول جانا۔
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ٹھیک ہے استاد جی پھراب ہم بھی اسی دن آئیں گے جس دن ہماری رپورٹ آئے گی تب تک ہماری تو چھٹی۔
  16. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے نہیں جناب عبدالرحمٰن صاحب میں کوئی ایسا ویسا تھانیدار نہیں ہوں پڑھا لکھا پوری دس جماعتیں پاس کر کے ڈائریکٹ حوالدار بھرتی ہوا ہوں۔ جناب آپ سے ہمیں بڑی شکایت ہے آپ ہمارے تھانے میں تشریف لائے اور بغیر بتائے واپس آ گئے ہمیں بتاتے ہم آپ کی کوئی خاطر تواضع کرتے کوئی ٹہل سیوا کرتے اپ کو ڈرائنگ روم...
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اے لڑکی دھیان سے الزام لگاو کسی نے کوئی رشوت نہیں لی ہے یہاں پر۔ شمشاد بھائی بالکل درست کہ رہے ہیں انہوں نے تو خود کچھ بھی نہیں‌ مانگا تھا وہ تو کسی نے خود سے ہی چائے کے لئے کچھ پیسے دے دیئے۔ اب اس میں نہ تو ان کی کوئی نیت خراب تھی اور نہ ہی انہوں نے رشوت لی۔ دیکھو بی بی آرام سے رہو اور...
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے کاکی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے میں سب کچھ دیکھ رہا ہوں اور کوئی بھی کاروائی کر سکتا ہوں تم جیسے تخریب کار عناصر کے خلاف.
Top