نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تو سر کیا میں پھر جواب ہی سمجھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. چاند بابو

    یوزر کنٹرول پینل میں چند تبدیلیاں!

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔
  3. چاند بابو

    اس رکن کا نام بتائیں

    اور میں نے بھی پہچان ہی لیا ہے۔ ان حضرت سے تو اکثر بلکہ ہر جگہ ملاقات رہتی ہے۔
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او بھائی مجھے لگتا ہے کہ یہ تمہارے بس کا کام ہی نہیں چلو تم بس چھوٹے موٹے جیپ کتروں، آٹا چوروں وغیرہ پر نظر رکھو یہ کام بھی چھیدے کے ذمے لگاتا ہوں میں وہ میرے کام کا بندہ ہے۔ اور سنو کان کھول کر تمام حساب کتاب مجھے لا کر دینا ذرا بھی گڑبڑ کی تو پیٹی اتروا لوں گا۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تو سر کیا کوئی ایسا انتظام نہیں ہے کہ جیسے اگر کوئی سٹودنٹ نہ آئے تو اس کے گھر والوں کو شکایت لگا دی جاتی ہے اسی طرح جو ٹیچر نہ آئے تو اس کی گھر والی تو شکایت لگا دی جائے۔
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھولے بادشاہو اگر بندے نہیں تو کوئی مال شال کی جھلک ہی کروا دہ میں نے کون سا کہا ہے کہ مجھے لازمی بندے ہی چاہییں۔
  7. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے بابا ایسے بندے پر نظر رکھنا تو سب سے آسان ہوتا ہے دیکھو نہ جب وہ ہر وقت نظر کے سامنے ہو گا تو اس کے کارنامے بھی بھلا کیسے چھپ سکتے ہیں۔ بس صرف یہ دیکھنا ہے کہ آج کل اس بندے کے تعلقات ہیں‌کس کے ساتھ۔
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    انشااللہ ٹکٹ بھی ضرور مل جائے گا ارادہ اچھا ہو تو اللہ تعالی مدد ضرور کرتے ہیں۔
  9. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو سارا صاحبہ کو ان کے اہلِ خانہ کے عمرہ پر جانے اور ان کے ارادے پر۔ ''جب دعا سے بھی کام نہ بنے تو فیصلہ اللہ پر چھوڑ دو اللہ تعالٰی اپنے بندوں کے بارے میں سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔۔۔'' سر جی میری رپورٹ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اوئے کاکا سچ کہ رہے ہو نہ۔ یار ایک تو یہ اوپر والے بھی پتہ نہیں کیا سوچ کر ایسے بندے کو ہمارے سر پر بیٹھا دیتے ہیں نہ کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ اچھا یار ایک کام کرو شمشاد صاحب پر بھی نظر رکھو اور دوسرا میرو فروٹ والے سے تین چار پیٹی آم کی لے کر فیصل صاحب کے گھر پنہچا دینا اور اسے کہنا کے...
  11. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چکے اوے کاکا ایہہ کی کیتا کس بلا نوں ہتھ پا بیٹھا واں چل مافی منگ ساب کولوں
  12. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تعبیر بی بی آپ کا کام ہو جائے گا۔ بس آپ چھیدے سے مل لو اور اس کو کچھ خرچہ پانی دے دو بڑا کام کا بندہ ہے جی آپ کا کام دنوں میں کر دے گا بس اس کے خرچے وغیرہ کا خیال کرنا۔
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے جناب آپ کے لئے تو سپیشل ملتان کے امب منگوائے ہیں میں نے اپ چلئے گھر میں آتا ہوں ابھی۔
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    واہ بھئی کاکا وجی آج کوئی کام کی بات کی ہے۔ کہاں ہیں وہ بندے جن کو اٹھا کر لائے ہو دیکھو ان کی اچھی طرح خاطرمدارت کرو ان کو ڈرائنگ روم کی سیر کرواو پھر میرے پاس لے آنا۔ اور سنو وہ افسر کوئی اور ہو گا میں ایسا بیوقوف افسر نہیں ہوں۔
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    چل بھئی چھیدے یہ دو بندوں کو ڈھونڈنے والا کیس تمہارے ذمے۔ ذرا دیکھ لینا یہ بندے اگر مشرف ساب نے اٹھوائے ہیں تو پھر ٹھیک ہے ورنہ ان کو ڈھونڈو اور یہاں لا کر بند کر دو۔ اور ان پر آوارہ گردی کا مقدمہ درج کرو۔
  16. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی وہ کلرک صاحب کا کیا ہوا۔ پلیز کوئی نیا کلرک بھرتی کر لیں اور میری رپورٹ دے دیں۔
  17. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی تو یہ لیں ہمارے تھانے کا ایڈریس یہ ہے۔ لیں جب دل چاہے تشریف لے آیئے گا۔ اردو محفل کا تھانہ
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی کیا آج بھی کلرک بادشاہ نہیں آئے؟؟؟؟؟ مجھے تو لگتا ہے کہ میرے پاپا درست ہی کہتے ہیں۔ نہ کتنے دن ہو گئے ہیں‌ سکول میں نہ تو کوئی ٹیچر آیا ہے اور نہ کوئی طالب علم ۔کیا ہے یہ سکول؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی ان کی مسز کو بالکل پتہ ہے کہ ایک شاعر سے شادی کی ہے لیکن اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے پتہ رکھنے کو اور جب انہیں پتہ چلے گا نہ کہ موصوف مس ورلڈ کی اچھائی بیان کرتے پھر رہے ہیں تو پھر ساری بردباری نکل جائے گی ان کی۔ اگر کہیں تو تجربہ کر لیں۔ اور یہ زینب بہنا کے بارے میں یہ کیا کیا ریمارکس تھوپے جا...
  20. چاند بابو

    تعارف مجیب منصور سے ملیے

    السلام علیکم خوش آمدید مجیب بھائی اردو محفل پر آپ کی آمد یقنینا ایک اچھا اضافہ ہے ۔
Top