نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    شاہ جی اللہ کرے آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہوں اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی آپ کے قدم چومے۔ ہاں بس اپنا وعدہ مت بھولئے گا۔
  2. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ہاں‌ جی یہ کیا شور مچا رکھا ہے تم لوگوں نے تھانے میں۔ کیوں بھئی چھیدے یہ زینب کیا کہتی پھر رہی ہے تھانیدار کے بارے میں۔ اوئے اسے کچھ سمجھاو یار اسے سمجھ ومجھ ہے کہ نہیں اسے تو پتہ ہی نہیں کے بڑے ساب کے بارے میں بات کیسے کرتے ہیں۔ ارے ارے یہ فیصل صاحب یہاں کیسے۔ آیئے ساب آیئے آپ کا اپنا...
  3. چاند بابو

    ایم این اے اپنی حقیر کاوش کے بارے میں آپ کی رائے طلب کیا چاہتا ہے

    ندیم بہت بہت مبارک ہو اپنی سائیٹ کی لانچ پر۔
  4. چاند بابو

    شہر کا نام تو بتائیں

    اوہ اوہ اتنی دیر سے یہاں پہنچا ہوں ۔ خیر کوئی بات نہیں۔ بورے والا، پاکستان
  5. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    ارے بھئی کیا تیلے شاہ صاحب نہیں آئے ابھی تک انٹریوو سے فارغ ہو کر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے صاحب ان کی بات کا اعتبار نہ کیجئے گا یہ تو ویسے ہی جلتے ہیں ہم لوگوں کے تعلقات سے۔آپ ضرور آیئے گا ہمارے پاس۔ اور شمشاد بھائی آپ بھی ضرور آیئے گا بلکہ تھانے میں تو آپ کا انتظار ہو رہا ہے۔آپ کی بھی خاطر تواضع کریں گے۔
  7. چاند بابو

    تعارف مجیب منصور سے ملیے

    مجیب کو چاند بابو کی طرف سے بہت بہت خوش آمدید۔
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اٹھا لو اٹھا لو جیسے دل چاہے اٹھا لو لیکن بس صرف اتنا خیال ضرور رکھنا کہ کسی غلط بندے پر ہاتھ نہ ڈال دینا۔ اور شمشاد صاحب کے بارے میں تو سوچنا بھی مت اس بندے کی پہنچ بہت اوپر تک ہے اس پر ہاتھ ڈالنے کے لئے کچھ اور سوچنا پڑے گا۔ لیکن ابھی اس کے بارے میں سوچنا بھی مت کیونکہ وہ میرے بھی بڑے کام کا...
  9. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھولے بادشاہو مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے کبھی قنون کے ساتھ مل کر کام کیا ہی نہیں بادشاہو آپ جاو اور بندوں کو اٹھا لاو آپ کی پاس جب ہماری گاڑی ہو گی نہ ہوٹر والی تو کس کی مجال ہے جو آپ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے گا۔ ارے قنون سے کام لینا سیکھو قنون کی طاقت کو سمجھو ہر کام قنونی طریقے سے کرو...
  10. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سر جی ہمارا ہوم ورک چیک کر لیں اور ہمیں آج ہی ہماری پراگرس رپورٹ بھی دے دو کیونکہ ہمارے پاپا نے کہا ہے کہ وہ ہماری پڑھائی کے بارے میں مطمئن نہیں ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر میری رپورٹ اچھی نہ ہوئی تو ہمیں کسی اور سکول بھیج دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا فائدہ اس سکول میں فیسیں دینے کا۔...
  11. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے نہیں جناب بزرگوں کی توہم بہت عزت کرتے ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے نہ جناب کہ ہم تو حکم کے بندے ہوتے ہیں نہ جی اوپر سے حکم آیا کہ فلاں کو اٹھا لو تو اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں جی۔ باقی میری طرف سے بے فکر رہئے جی میں تو جناب کا خادم ہوں بلکہ کسی دن آئیں نا تھانے میں کوئی چائے شائے ہو جائے۔ اگر کہیں...
  12. چاند بابو

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی سب سے پہلے محفل کے تھانیدار کی طرف سے محترم عبدالرحمٰن صاحب کو اردو محفل پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ محفل کے تمام اراکین ان کے وسیع تجربے سے فائدہ ضرور اٹھائیں گے۔ہمارے لئے ان کا ساتھ ایک اچھے راہنما جیسا ہو گا۔ اور زینب نیک کام میں جلدی کرنی چاہئے اور آج کل تھانے میں بہت...
  13. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    انہیں محفل کے تھانے میں نوکری چاہئے تھی اور اس کے لئے کسی شریف سے بندے سے تصدیق کروانا تھی چلیں اگر آپ اپنے کو اس کے قابل نہیں سمجھتے تو وہ کہیں اور چلے جاتے ہیں۔
  14. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    تو سنئے سر اصل صورتِ حال قرآن پاک میں اللہ تعالی نے اٹھاسویئں پارے میں سورہ طلاق کے رکوع نمبر دوآیت نمبر بارہ میں اللہ تعالی فرماتے ہیں۔ "اللہ وہ ہے جس نے سات آسمان بنائے اور اسی کی مثل زمین بھی۔ اس کا حکم ان کے درمیان اترتا ہےتاکہ تم جان لو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور اللہ تعالی نے ہر چیز...
  15. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لیں جی ایک حوالہ تو حاضر ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالی نے اٹھاسویئں پارے میں سورہ طلاق کے رکوع نمبر دو میں سات آسمانوں کا ذکر کیا ہے اور پھر زمین کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ آسمانوں کی مثل ہے اس کا سیدھا سا مطلب ہے کہ زمینیں بھی سات ہی ہیں۔ دوسری مثال ایک حدیث شریف کی دوں گا جس کے لئے تلاش جاری ہے...
  16. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے پاگل کہاں عام بندوں کی طرح خوار ہوتے پھر رہے ہو۔تم ایسا کرو کل پھر وہیں جانا اور دیکھنا کہ کونسا مشکوک بندا ہے جو آٹا لے جا رہا ہے بس اس کو گاڑی میں ڈالنا اور لے آنا تھانے آٹا تمھارا اور بندا ہمارا۔
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    او جا اوے کاکا اس بندے کو اٹھا کے تھانے لے آ اور پانجا فٹ کر اس کو پھر اس کی عقل ذرا ٹھکانے آئے گی۔
  18. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    سارا بے حد شکریہ میرا خیال ہے کہ اب یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ زمین کم ازکم سات تہوں پر مشتمل ہے یا سات زمینیں ہیں۔ اگر اس حدیث کا حوالہ بھی مل جائے تو بات یہیں ختم ہو جاتی ہے کیونکہ جو بات حدیث سے ثابت ہو جائے اس کے لئے ہمیں خود سے کوئی تحقیق کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ
  19. چاند بابو

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    شکریہ بھائی میں آپ کے مسئلہ پر عمل کر رہا تھا لیکن میری یاداشت کمزور ہو گئی اور اب مجھے لگتا ہے کہ میں یا تو چاروں وقت اصل والا کھانا کھا رہا ہوں یا چاروں وقت ایکٹنگ کر رہا ہوں۔ ہاں البتہ میں محسوس کر رہا ہوں کہ ایک تو میرا پیٹ بڑھ گیا ہے اور دوسرا میرے وزن میں بھی اضافہ محسوس ہو رہا ہے۔ اب...
  20. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اگر دوسرا کوئی طالبِ علم میری مدد کر سکے تو میں مشکور ہوں گا۔
Top