نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    ۔میرا نبیل جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) پہلا تاثر ایک سنجیدہ شخص کا تھا اور اب بھی وہی رائے ہے۔ 2۔پہلی دفعہ نبیل جی سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو...
  2. محسن حجازی

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    کوئی بات نہیں راجا صاحب ثبات ہے فقط ایک تغیر کو زمانے میں۔:grin: متنوع البحر غزل میں یہ بھی تو دیکھئے کہ موضوعات بھی کتنے سموئے گئے ہیں :cool:
  3. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    زکریا بھائی نارملائزیشن کیا کہہ رہے ہیں؟ اگر یونی کوڈ والی کہہ رہے ہیں تو وہ یہاں پر لاگو نہیں ہوگی ہم سیدھا سادا انگریزی کو ترتیب دے رہے ہیں لیکن weights مختلف ہیں جیسے کہ نبیل بھائی نے کہا۔
  4. محسن حجازی

    اردو سورٹنگ کیسےکی جائے؟

    بالکل! یہی طریقہ کام تو کرنا چاہیے میرے خیال میں۔
  5. محسن حجازی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    اصل میں صحافیوں میں ہم کو بہت حسد ہے نذیر ناجی سے۔ ہمارا بھی جی کرتا ہے کہ زرداری صاحب ہمارے گھر آئیں ہمارے بچوں کو گود میں لیں اور ہم گھڑی پکڑے ٹائم نوٹ کر کے کالم لکھیں کہ 47 منٹ اور 56 سیکنڈ تک ہمارے پوتے کو گود لیا زرداری صاحب نے اور ہم بطور احسان شناسی جب تک زرداری صاحب بھاری ہیں ان کی گود...
  6. محسن حجازی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    شمشاد بھائی ٹیپ ریکارڈر تو دور جدید کی ایجاد ہے۔ :grin: ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں۔
  7. محسن حجازی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    حضور کیا نونہال یاد دلا دیا۔۔۔ ہم آپ کو دلچسپ بات بتائیں کہ ہم ساڑھے تین چار سال کی عمر میں نونہال پڑھ لیا کرتے تھے۔ :grin: ہماری والدہ ہمیں ٹیپ ریکارڈر پر ریکارڈ کرنے کا لالچ دے کر پڑھوایا کرتی تھیں اور ہم مسعود برکاتی کی کہانیاں اٹک اٹک کر پڑھا کرتے تھے۔ جہاں کوئی محاورہ آتا، بات ہماری سمجھ...
  8. محسن حجازی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    ہم کو بھی اب شوق چرا رہا ہے کہ ہم بھی تصاویر یہاں چسپاں کریں جب ہم تین ماہ کے نہیں تھے۔ اور جب تین ماہ کے تھے۔ مغل صاحب بہت خوب! اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ جب تین ماہ کے تھے تب کیمرہ ایجاد ہو چکا تھا۔ :grin: اور ہماری معلومات کے مطابق پہلا کیمرہ ایجاد ہوا تھا 1826 میں یا 1827 میں۔ :grin:
  9. محسن حجازی

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں اے جاں تری چاہت سے پریشان بہت ہوں ہاں شورشِ ہجراں سے یہ دل شاد بہت تھا ہاں وصل کی راحت سے پریشان بہت ہوں لڑکی ہوں، پگھل جاتی ہوں نظروں کی تپش سے میں حسن کی نعمت سے پریشان بہت ہوں وہ جان تکلم نہ بنا لے مجھے مداح اس زور خطابت سے پریشان بہت ہوں بہت خوب! بلکہ بہت...
  10. محسن حجازی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    پھر اس سوال میں سیاست کو صحافت سے تبدیل کر لیجئے۔ :grin:
  11. محسن حجازی

    نچدی نوں

    آہا۔۔۔ آہا۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔ مزہ آکیا بھنگڑے کا۔۔۔ :grin: وہ ببو مان کا گانا بھی سنئے سون دی جھڑی۔۔۔۔ http://www.youtube.com/watch?v=dZmefZOgffY
  12. محسن حجازی

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    شکریہ نبیل بھائی! لیکن وہ کیا ہے کہ حافظ جی نے جو دھاگے کے شروع میں دیکھا تو وہاں سے ووٹنگ کے لیے راستہ مہیا کیا گیا تھا لیکن کیا ہے کہ جلدی ہی بہت ہوتی ہے۔:rolleyes:
  13. محسن حجازی

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    ذیشان صاحب! خوش آمدید! ہم نے بھی بی ایس کر رکھا ہے اور ہم electronic media میں نہیں ہوتے۔
  14. محسن حجازی

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    جان اللہ کو دیجئے، کھال جماعت اسلامی کو دیجئے، لیکن خدارا ووٹ ہم کو دیجئے۔:grin: ویسے ہم مکمل حافظ جی ثابت ہوئے ہیں کوئی اکھیوں والا ہم کو پولنگ بوتھ تک تو لے جائے بخدا مذاق نہیں ہم کو پتہ نہیں چل رہا کہ ووٹنگ ہو کہاں رہی ہے۔ :grin:
  15. محسن حجازی

    سوالنامہ برائے سیاستدان و وزراء

    سیاست میں کیسے آئے۔ یا پیدائشی بےضمیر تھے؟:grin:
  16. محسن حجازی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    ہم کو بھی ایک واقعہ بیان فرمانا تھا مگر ہائے وقت۔۔۔ کہ ہمیں اللہ نے دیا بھی بہت ہے اور ضائع بھی بہت کرتے ہیں۔
  17. محسن حجازی

    ابن انشا انشا صاحب ناحق جی کو وحشت میں الجھاتے ہو

    اگر انشا جی کا کلام ہم اپنے نام سے دوبارہ چھپوا لیں تو آپ اصحاب کو کوئی اعتراض تو نہیں؟ :grin:
  18. محسن حجازی

    اس خط کو میری آخری تحریر سمجھنا۔۔۔۔

    حد ادب! ہم ابھی اتنے بزرگ نہیں ہوئے! آپ کی دیکھی ہوئی ہوگی ہماری نہیں۔:rolleyes: پھر آپ پوچھیں گی کہ قیام پاکستان کے وقت آپ کس علاقے سے داخل ہوئے تھے؟ :grin: سو بہتر ہے کہ یہ سلسلہ یہی رک جائے۔ :grin: کہ ابھی تو ہم جوان ہیں۔ بلکہ بچے ہیں۔:grin:
  19. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    جناب میں بہت مسرت سے اطلاع دیتا ہوں کہ Python کا پروگرام مکمل ہو گیا ہے جو دو فونٹ فائلز کو نام سمیت مرج کر دیتا ہے۔ تجربے کے لیے میں نے پاک نستعلیق میں فجر نستعلیق کے گلائفس کو مرج کیا اور یہ کام کامیابی سے ہو گیا۔ اس کے لیے تاہم مجھے ونڈوز اور لینکس کے درمیان کافی چکر لگانا پڑے۔ بس اسے تھوڑا...
Top