نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    مجھ پر یہ الزام دھرا گیا ہے کہ دوسال میں نے کچھ نہیں کیا، میں ضروری سمجھتا ہوں کہ اس غلط فہمی کا ازالہ کرتا چلوں۔ پہلے تو مبارکباد قبول فرمائیے کہ ترجمان ثانی کی طرف سے تسلیم کیا گیا ہے کہ ادارہ دو سالوں میں کچھ نہیں دے سکا۔ میرا خیال ہے کہ کچھ نہ کر سکنے کی وجوہات کسی ایسے بیرونی شخص پر نہیں...
  2. محسن حجازی

    جرعہ جرعہ

    خرم غالب والے دھاگے پر آپ ٹھیک ٹھاک مذکور ہیں لیکن آپ کا وہاں بھی کوئی ذکرنہیں :grin:
  3. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شکریہ شعیب! مسلسل جھوٹ بولنے، یہ کہہ کر کہ تاحال پروٹو ٹائپ نہیں بنا سکے محسن صاحب اور اس قسم کی لایعنی و بے سروپا باتوں سے میرے عوامی اور پیشہ ورانہ تاثر کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں انہیں ہتک عزت کے دعوے کے ساتھ عدالت میں بھی گھسیٹا جا سکتا ہے۔ اس کا سورس کوڈ بھی پیش کیا جا سکتا ہے اگر کسی...
  4. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    کتنی دیر جھوٹ بولا جا سکتا ہے؟ کسی بھی بات کا کوئی جواب نہیں دیا گيا یہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔ چلئے یہ تو چھوڑئیے، پاک ٹائپ پر ایک سائل کو جو جواب میں دے چکا ہوں، http://tech.groups.yahoo.com/group/paktype/message/1704 اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر سرمد حسین نے اسے بنیاد بنا کر چیرمین مقتدرہ کو خط لکھا...
  5. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    بالکل! آپ کی آپ بیتی کی طرح یہ بات بھی آپ پر عین صادق آتی ہے، لوگ پوچھتے ہیں کہ فونٹ کا نیا ورژن کب آئے گا جواب آتا ہے کہ کیا آپ نے طارق حمید کے پیسے واپس کر دیے؟ :grin: :grin: :grin: یہیں محفل پر سکرین شاٹس آتے ہی ہوں گے بطور ثبوت فکر مت کیجئے۔ مورخہ سات جون 2007 کو میں پروٹو ٹائپ پیش کر چکا...
  6. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    بہت شکریہ عزیر معلومات کی فراہمی کے لیے۔ اس کے لیے کرلپ میں خاصا کام ہوا ہے اور معمولی نوعیت کی گرائمر ان کے ہاں موجود بھی ہے۔ محض لسانیات ہی نہیں، کمپیوٹر سائنس اور ریاضی پر بھی عبور لازم ہے وگر نہ ہم نے بہت سے نام نہاد ماہر لسانایات کو محض باتیں بناتے اور کاغذوں کے پلندے چھاپتے دیکھا ہے جس میں...
  7. محسن حجازی

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    لیکن اس میں کچھ نظر نہیں آ رہا نہ ہی کوئی فولڈر ہے؟
  8. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ہاں البتہ میری ذات، حالات اور مزاج پر کافی کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی گئی ہے اور قوی امید ہے کہ مزید اچھالا جائے گا لیکن و تعز من تشا و تذل من تشا۔ مجھے اب اندازہ ہوا کہ انصار عباسی اور صالح ظافر قسم کے صحافیوں کو کیا کچھ سہنا پڑتا ہوگا یہاں میں نے تو ایک چھوٹے سے ادارے کی بابت ابھی کچھ خاص کہا بھی...
  9. محسن حجازی

    جرعہ جرعہ

    بہت خوب! شگفتہ فقرے۔۔۔ :grin: البتہ آج کل ہم کو اٹھتے بیٹھتے آتے جاتے بس علامہ دہشت ناک ہی دکھائی دے رہا ہے ہر سو :grin: :grin:
  10. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    آپی اصل میں اس قسم کی تحاریر میرے خیال میں تناظر کی متقاضی ہیں انہیں دھاگے سے الگ کر کے نہیں پڑھا جا سکتا۔ تمام تر مزاح کی بنیاد ایک ایسے غالب کے برقی نسخے پر ہے جس میں کچھ اشعار سرخ ہیں، حاشیے ہیں،جن کا مذاق اڑایا گیا ہے، کئی لوگوں نے ٹائپ کیا ہے، اس میں ایک پختون بہن بھی شامل ہیں، ادھر ایک رکن...
  11. محسن حجازی

    القلم مہوش علی فونٹ

    پہلے تو شمشاد بھائی زندہ باد! جہاں چھوٹو کو مشکل میں دیکھتے ہیں۔۔۔ مزید مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔ :grin: قادری صاحب گرو جی کو تو چھوڑئیے مذاق کر لیتے ہیں برداشت نہیں کرتے وہاں موبائل والے دھاگے پر آستینیں چڑھائے بیٹھے ہیں۔:)
  12. محسن حجازی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    بالکل! یہ کیا چکر ہے ذرا یہ بھی بتایا جائے حاضرین محفل کو۔
  13. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اکبر صاحب کا یہ بیان محض غلط بیانی ہے کہ شعیب صاحب نے فونٹ پر کام نہیں کیا۔ وہ پاک نستعلیق پر نہیں کیا ۔ پاک نوری نستعلیق پر میرے اس قابل محنتی دوست نے میری ہدایات کے مطابق جاوا کے وہ پروگرامز لکھے جن کے سبب او ٹی ایف ٹیبل جنریٹ کئےگئے۔ اور سولنگی صاحب جیسا شخص مشین کی طرح انتھک کام نہ کرتا تو...
  14. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    سولنگی صاحب! بہت اہم نکات اٹھائے ہیں آپ نے۔ حاضرین محفل کو ضرور آگاہ کیا جانا چاہئے ان تمام باتوں کے بارے میں۔ آپ کو سکینر کی ضرورت ہو تو میں مہیا کر سکتا ہوں۔
  15. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    میں نے اپنے گزشتہ چند پیغامات میں اس بات کا تذکرہ کیا ہے کہ کیا آپ اس محفل کو یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ پروگرام مینیجر مشینی ترجمہ بننے کے بعد آپ نے 30 جون 2007ء کو جو پروٹائپ مرکز کے حوالے کرنا تھا وہ آخر وقت تک کیوں حوالے نہیں کیا گیا یا بنا نہیں سکے؟ یہ پروٹو ٹائپ تو میں اب بھی پیش کر سکتا...
  16. محسن حجازی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    گرو جی ہر چیز کا مقصد تھوڑا ہی ہوتا ہے۔ آپ نے تو آستینیں چڑھا لیں :eek:
  17. محسن حجازی

    القلم مہوش علی فونٹ

    آپ خود ہی دیکھ لیجئے سولنگی صاحب ماشااللہ جتنے فونٹس قادری صاحب لا چکے ہیں، ہمیں گمان گزرتا ہے کہ گرمیوں میں غالبا اٹک میں آموں کے ساتھ فونٹ بھی ہوتےہیں :grin: ماشا اللہ ثم ماشااللہ! اللہ جزائے خیر دے۔ باقی رہا سائبر کرائم کا کیس، تو قادری صاحب کی ایک تو آپ سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے اور اوپر سے...
  18. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    بایں ہمہ، چکر خوب گول است و گھمبیر و مکروہ است و بقول استاد محترم چکر در چکر است :grin:grin:: دریں حالانکہ زبان یار من فارسی من فارسی نمی دانم۔ دریں اثنا ذخیرہ فارسی ما ختم شد۔ :grin: :grin:
  19. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شعیب کو میں کھینچ لے گیا تھا انتقامی کاروائیوں سے بچانے کے لیے۔ ظہور سولنگی کو نہ کھینچ سکا سو انہیں ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا، اس بابت سولنگی صاحب ہی بتائیں گے تاہم ان صاحب نے ہی وہ مضحکہ خیز من گھڑت و لایعنی کیس تیار کیا تھا اور یہ پیش پیش تھے۔ محبوب خان صاحب کو مشین ٹرانسلیشن کا انچارج...
  20. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    گرو جی یہاں سرکاری لوگوں کی کھال اتاری جا رہی ہے آپ ذرا دیکھتے جائیں۔:grin: ہم آپ کو دکھائیں گے کہ اردو اور اسلام کے نام پر کیسا کیسا فراڈ ہو رہا ہے اور کیسے وضو کے بغیر نمازیں پڑھائی جار ہی ہیں۔ ذرا یہ چینل دیکھتے رہئے بس! حاضرین محفل! اسے دنیا کی مختصر ترین آپ بیتی بھی کہا جا سکتا ہے،...
Top