نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    جناب محبوب خان صاحب ویسے شروع میں آپ نے ایسا کوئی اعتراف نہیں کیا، الٹا نشان دہی پر ایک معزز رکن کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اختیار کیا۔ یہ بات سب کے سامنے ہے۔ اعلی تعلیم تڑکہ ہے یا نہیں تاہم میں آپ کی تعلیم اور تجربے کا احترام کرتا ہوں۔ تڑکے کا لفظ خوبصورتی کے معنی میں استعمال کیا تھا۔ تاہم اس...
  2. محسن حجازی

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    بالکل! انکار کرنا ناممکن ہے۔ انکار کیا جا ہی نہیں سکتا لیکن اس کے باوجود آپ کے جانشین جناب اکبر سجاد صاحب مشینی ترجمہ کاری کے سلسلے میں میری خدمات کا تسلسل سے انکار کرتے رہے ہیں ثبوت کے لیے دھاگے پیش کر سکتا ہوں۔ اور ان کی تردید میں مجھے سکرین شاٹس سامنے لانا پڑے۔ اگرچہ تحریر صاف اکبر سجاد صاحب...
  3. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    حقائق کا سامنا کرنے سے مت گھبرائیے۔ جس کا بھی جیسے بھی نام ہوگا آئے گا۔ آپ کے سرپرست اعلی نے میری ذاتیات پر کیچڑ اچھالا، یہاں تک کہ میرے لیئے گئے قرضے کی رقم تک کا ذکر ایک عوامی فورم پر کرکے اپنی حیثیت ظاہر کر دی، تب آپ نے ان سے کیوں نہ کہا کہ کسی کو ذاتی حیثیت میں شامل نہ کیا جائے؟ دوہرا معیار...
  4. محسن حجازی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    حضور ہم تو کہتے ہیں کہ مصنف کو بھی حوالات ہی میں دے دیجئے!:grin: :grin: :grin: حضور حوالات اور شے ہے اور حوالہ جات اور شے ہیں ان کا فرق ملحوظ خاطر رکھئے! حوالات عرف عام میں جیل کو کہا جاتا ہے۔ :) آپ کی انگریزی دانی مسلم، اعلی تعلیم کا تڑکہ بھی تسلیم، لیکن خدارا اردو تو ٹھیک سے لکھئے کہ آپ...
  5. محسن حجازی

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    جناب نئی نسل بہت مختلف ہے۔ وہ پنجابی میں کیا کہتے ہیں کہ 'رجی' ہوئی ہے۔ وگرنہ اس سے پہلی نسل تو لالٹینوں میں پڑھتی دیہاتوں سے اٹھ کر آئی اور شہروں میں آ کر وہ لوٹ مار مچائی کہ الامان الحفیظ! بہرطور، یہ میری ذاتی رائے ہے جس کے ناقص ہونے کا قوی امکان ہے، آپ کا اتفاق ضروری نہیں۔
  6. محسن حجازی

    نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

    یہ جب ہم نے پہلی بار سنی تو دم بخود رہ گئے۔ لیکن عشق سے اس قسم کی درخواستیں بے کار ہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے آک سے کہا جائے بی بی آپ جلانے سے باز رہئے یا جیسے پانی سے کہا جائے میاں تم ڈبونے سے باز رہو یا پھر جنرل صاحب سے کہا جائے کہ جناب استعفی دے دیجئے :grin: :grin:
  7. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اس مراسلے میں 3 نومبر کی تاریخ ہے اور ظاہر کیا جا رہا ہے کہ میں ادارے میں موجود ہوں جبکہ میں 1 نومبر کو باقاعدہ طور پر یورپ کی ایک سافٹ وئیر کمپنی میں شمولیت اختیار کر چکا تھا۔ وہی بات کہ ریکارڈ کا کوئی تقدس نہیں۔ دوم رہا سائبر کرائم۔ تو وکی پیڈیا کے مطابق: Cybercrime contains all criminal...
  8. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یہیں پر ہیں مرکز والے سولنگی صاحب ان کی تو جان اٹکی ہوئی ہے کہ دکان بند ہونے کا خدشہ ہے پر آپ فکر نہ کریں انہیں بولنے سے کسی نے نہیں روکا۔ روز صبح اکبر صاحب یہاں آ کر چیک کرتے ہیں آج صبح بھی ساڑھے دس کے بعد وہ یہیں پر تھے۔ ناظمین نے انہیں پورا اختیار دیا ہے وہ تو ان کا اپنا فیصلہ ہے کہ وہ خاموش...
  9. محسن حجازی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    جی ضرور جناب وہ تو خاصا دلچسپ ہے کہ میں خود بہت ہنستا ہوں۔ وقت ملتا ہے تو سناتا ہوں۔ ویسے کسی کی شادی سے قطع نظر۔۔۔ میں اس قماش کے لوگوں سے بہت سخت چڑتا ہوں۔۔۔ شادی ایک مقدس بندھن ہے آپ برات لے کر جا رہے ہیں یا کوئی قلعہ فتح کرنا ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ مجھے تو یہ صریح حیوانیت محسوس ہوتی ہے کہ آپ...
  10. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    حاضرین کرام! چند امور کی طرف توجہ چاہوں گا۔ پہلے جو جملہ میں نے نشان زد کیا ہے، اس میں دیکھئے کہ ظہور سولنگی صاحب کبھی بھی مشینی ترجمہ کاری کی طرف رہے ہی نہیں اور محفل پر جو احباب ہمیں شروع سے جانتے ہیں یقینی طور پر ان کے علم میں ہوگا کہ سولنگی صاحب کے پاس فونٹ کے علاوہ کوئی ذمہ داری کبھی بھی...
  11. محسن حجازی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    This is called dedication :grin: آپ نے پیج ریفریش کر کے دیکھ لینا تھا کہ ہم کچھ فرما چکے ہیں یا کہ نہیں۔ :grin:
  12. محسن حجازی

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    ہمیں ایک بہت بڑی شخصیت کی طرف سے پیغام موصول ہوا ہے کہ اس میں املا کی غلطیاں نکالی جائیں اور مزید اصلاح فرمائی جائے۔ پہلے پہل تو ہماری کرسی چھوٹی پڑ گئی کیوں کہ واقعی ہم پھول کرکرسی میں نہ سما پائے۔ جام انگور کی بابت جو قبلہ گرو صاحب نے تحریر فرمایا تو ہم کو اساتذہ میں سے کسی کی وہ غزل یاد آگئی...
  13. محسن حجازی

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    جی مجھے اچھی طرح یاد ہے، یہ دونوں عبارتیں پاک نستعلیق کی بی ٹا ریلیز نوٹس میں شامل کی گئی تھیں۔ لیکن آپ کی بات سے میرا دھیان اس طرف بھی گيا کہ پہلے دو چارٹ چھوڑ کر، باقی تمام تصاویر میں پیش کیے گئے کاغذات یا تو میرے لکھے ہوئے ہیں، اور اگر میرے لکھے نہیں ہوئے تو میرے ہاتھ سے سکین کیے ہوئے ہیں۔...
  14. محسن حجازی

    Institute for Urdu Informatics By Dr. Attash Durrani

    یہ مضمون بطور معاون افسر اطلاعیات کے طور پر پوسٹ کیا گیا ہے آخری سطر غور سے ملاحظہ فرمائیے۔ بعد ازاں نظریہ ضرورت کے تحت یہ حیثیت تبدیل ہو جاتی ہے۔ غالبا انک سافٹ کے مالکان اور مرکز میں بھرتی ان کے ملازمین کو صورتحال کی سنگینی کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے اسی لیے گمشدہ ترجمان کو دفتری اوقات کے چار...
  15. محسن حجازی

    حروف کی خالی کشتیاں مع نقاط

    اس تھیوری اور اس کو منوانے کی اور قبولیت کی بابت حقیقت یہاں ، یہاں اور یہاں ملاحظہ فرمائی جا سکتی ہے۔ ویسے اس معلوماتی مضمون کا بیش تر حصہ خاکسار کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر مشتمل ہے۔ خالق باری والے صفحے کی تصویر کو غور سے دیکھئے Scan Mohsin میری تحریر میں پینسل سے لکھا ہوا نظر آئے گا۔:) ویسے اس...
  16. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    یونی کوڈ کے سلسلے میں تو اصل کہانی یہ ہے کہ جو کچھ رجسٹر کروایا گيا ہے، وہ لاعلم بیوروکریٹس کو متاثر کرنےکے لیے کافی ہے کہ صاحب ہم نے دنیا کا رخ بدل دیا یہ کر دیا وہ کردیا نقطے رجسٹر کروا دیے۔ حالانکہ یہ نقطے نہیں بڑے بڑے 'روڑے' ہیں جو رجسٹر کروائے گئے ہیں انہیں اس طرح سے کسی حرف کے اوپر پلیس...
  17. محسن حجازی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    گرو جی آپ بھی آ جائیے کلاس چل رہی ہے! ہم؟ ہم آخری بنچوں پر ہوا کرتے ہیں ہمیشہ چاک وغیرہ ادھر ادھر پھینکنے کو :grin:
  18. محسن حجازی

    القلم مہوش علی فونٹ

    مجھ کوبھی ایک ذاتی پیغام ملا ہے زکریا بھائی کی طرف سے یہ بھی کمال اسی ہفتے ہوا ہے۔ :grin:
  19. محسن حجازی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    مجھے سسپنس اور سرگزشت آپ ادھار دے دیں۔ :grin: ویسے میرا بک شیلف کمپیوٹر سائنس کی کتابوں سے بھرا پڑا ہے۔۔۔ :(
  20. محسن حجازی

    جرعہ جرعہ

    جی دہشت گردی کے لیے ضرور حاضر ہیں۔ :grin: آپی یہ ناول ہے کس کا؟؟؟
Top