نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    سر؟ :confused: جام سے دور رہتے ہیں تو پھر اچار؟ :grin: گپ شپ کا برا مت مانئے گا۔
  2. محسن حجازی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    گرو جی جیم ان نہیں آپ کے پاس جام ان ہوگا :grin: :grin:
  3. محسن حجازی

    القلم مہوش علی فونٹ

    قادری صاحب اٹک میں فونٹ سازی کے کئی بڑے کارخانوں کے مالک ہیں، اس بابت ہم کچھ شگفتہ و شائستہ لکھنا چاہ رہے تھے لیکن ہائے وقت۔۔۔ :(
  4. محسن حجازی

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    میرے پاس نوکیا 1100 رہا، پھر نوکیا 2300 رہا، پھر Nec 338 رہا، پھر نوکیا 3230 رہا پھر میں واپس نوکیا 6060 پر آگیا جو کہ فولڈنگ سیٹ ہے۔ وارد کا کنکشن ہے۔
  5. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    نہیں اس کے لیے حاشیے پڑھنا بہت ضروری ہے جیسے کہ ہم نے پڑھے۔ :grin: تاج برطانیہ کی غزلیات بہت ہیں کہیں تو بھجوائیں؟:grin: ابھی ہم سوچ رہے ہیں کہ صاحب غزل ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں جن کی غزل کا ستیاناس کر ڈالا ہم نے۔:grin:
  6. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت شکریہ جیا صاحبہ! ذرہ نوازی ہے جناب کی وگر نہ آپ کو تو پتہ ہے بندہ کسی قابل نہیں تاج برطانیہ کے آگے۔ :grin:
  7. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    گھاس تو ہم نے ڈالی دوسرے بھی ڈالیں گے۔ اس پر بھی شروع کرتے ہیں کچھ۔ شگفتہ باجی درخواست ہے کہ offending sentence کی نشاندہی کر دیجئے ذاتی پیغام میں تاکہ آئندہ محتاط رہا جائے۔
  8. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اصل میں الگ سے پوسٹ نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ میں کون سا اور کہاں کا لکھاری ہوں۔ ویسے بھی جہاں کی بات تھی، وہیں لکھ دی۔ ;)
  9. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت شکریہ! آپ ذاتی پیغام میں مجھے جملہ معترضہ ارسال کر دیجئے، ہم مرمت کر دیں گے اور آئندہ کے لیے احتیاط بھی برتیں گے۔:)
  10. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    بابا جی کو سب کی ساری وجوہات پتہ ہیں بچہ! :cool: شکریہ عمار! ویسے تمہیں دیکھ کر اچھا لگا!;) بھائی جو ہو چھوٹے سے۔ :)
  11. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    ارے سارہ خان کا شکریہ تو ہم بھول ہی گئے۔ :eek: سارہ بہت بہت شکریہ! آپ کی سندھی زبان دانی کے ہم بھی معترف ہیں! یہ تو آپ جانتی ہی ہوں گی کہ اہل علم کے ہاں زبان دانی پر عبور کے لیے زبان کا جاننا کوئی ضروری شرط نہیں کہ اردو کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔! :grin:
  12. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    زینب، خرم، فرحت صاحبہ، شگفتہ آپی سب کا بہت بہت شکریہ! جی انکل آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کو بہت پہلے سے جانتا ہوں درست کہا آپ نے۔ شگفتہ آپی، ہم وہ بات تو یہیں کر دیتے مگر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی! :grin: یعنی ہماری ازلی کاہلی اس کا سبب ہے لیجئے یہ راز طشت از بام کیے دیتےہیں۔ ابو...
  13. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ایک تو ہمارے ذہن میں سوال یہ اٹھا کہ کیا چھوٹے دھمکیاں نہیں دیتے؟ :confused: دوسرا آپ نے فرہنگ غالب یہیں پر اچانک رکھ چھوڑی میرا خیال ہے کہ نمونہ تھا؟ :grin: اب ہم آتے ہیں اپنے تاثرات کی جانب بحوالہ دیوان غالب نسخہ برقیتیہ۔ اتارنے کے بعد جو ہم نے دیکھا تو پہلی ہی غزل میں چند اشعار سرخ تھے ہمیں...
  14. محسن حجازی

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ منصب! اللہ کرے زور کلید و تختہ اور زیادہ! :grin: شمشاد بھائی ہماری مہارت کا آپ کو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔ :( ناراض ہیں کیا؟ :confused:
  15. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    نہیں نبیل بھائی اس کی ضرورت نہیں۔ دیکھیں، آپ ایک فونٹ آبجیکٹ۔۔۔ بلکہ میں انگریزی میں بتاتا ہوں۔۔۔ :( Basically we will have font object provided by the ttx library, we can manipulate its tables, an inspect the ordering of glyphs, even reorder, them, an d when we execute save method back on the...
  16. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    بالکل۔ ٹی ٹی ایکس میں فونٹ کا آبجیکٹ بنے گا، وہاں اس پر تمام methods دستیاب ہوں گے اس قسم کے۔ ہمیں ایکس ایم یل سے کچھ نہیں لینا دینا۔
  17. محسن حجازی

    اردو کے مٹتے الفاظ

    روپہلی، طلائی، نقرئی۔
  18. محسن حجازی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    خالہ کا خوف ہم کو لاحق ہے ورنہ آپ سے باز پرس تو کرتے کہ کہا کس نے آپ کو باتیں بنانے کو۔:rolleyes:
  19. محسن حجازی

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    اردو حروف تہجی کے اعتبار سے۔ ٹی ٹی ایکس سے ایکسپورٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ اصل میں name ٹیبل میں ترتیب وار یہ نام لکھے ہوتے ہیں اور اس کے آگے انڈیکس نمبر ہوتا ہے کہ اس نام کا گلائف، گلائف ٹیبل میں کونسی جگہ پر پرا ہوا ہے۔ ہم پہلے name ٹیبل کو ترتیب دیں گے، اور نئی ترتیب کے مطابق، glyph ٹیبل کو ترتیب...
Top