نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اقوال (مترجم خاکسار)

    بہت زبردست نیرنگ خیال اگلی قسط کا انتظار ہے :)
  2. مہ جبین

    تشطیر بر اشعار اعلیٰ حضرت ، از :ڈاکٹر مشاہدرضوی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی بھائی نے عمدہ تشطیر بر اشعارِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ تحریر کی ماشاءاللہ جزاک اللہ (یہ علمِ عروض سے قطعاً ناواقف کی انتہائی ناقص رائے ہے )
  3. مہ جبین

    حسن رضا بریلوی: ایک شعر

    واہ بہت خوب :)
  4. مہ جبین

    پیا رنگ کالا از بابا یحیٰ خان

    بے شک صد ہزار فیصد متفق ہوں آپکی بات سے سید زبیر بھائی جزاک اللہ ، اچھی بات کہنا بھی صدقہ ہے
  5. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    فرحت کیانی چندا یہ تھریڈ پھر سے تمہاری توجہ مانگ رہا ہے :)
  6. مہ جبین

    فراز چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس

    چشمِ گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس گرچہ کہتے رہے مجھ سے مرے غم خوار کہ بس زندگی تھی کہ قیامت تھی کہ فرقت تیری ایک اک سانس نے وہ وہ دیے آزار کہ بس بہت بہترین انتخاب محمد بلال اعظم
  7. مہ جبین

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ اپنا کرم فرمائے
  8. مہ جبین

    صفات الہی اور اسمائے حسنیٰ

    جب تک اللہ چاہیں گے فارقلیط رحمانی بھیا آپ نے بہت عمدہ و اعلیٰ معلومات کا خزینہ ہمیں دیا ہے ، لیکن اسمیں جگہ جگہ آپ نے اللہ تعالیٰ کے لئے "ہیں " کا صیغہ استعمال کیا ہے اور میرے ناقص علم کے مطابق اللہ واحد اور یکتا ہے تو اسکے لئے یہ جمع کا صیغہ استعمال کرنا درست نہیں ہے ، میں نے جو جملہ اوپر...
  9. مہ جبین

    ماہا پری کی خرابی صحت

    ماہا کی بہن سے درخواست ہے کہ ماہا کی طبیعت کے بارے میں ضرور بتائیں کہ اسے ہوش آگیا؟ اور اب اسکی طبیعت کیسی ہے؟ اللہ پاک ماہا کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین
  10. مہ جبین

    صلاح الدین ایوبی

    سمجھ میں نہیں آتا کہ فضول اور لایعنی قسم کی بحث میں الجھنے سے کیا سکون ملتا ہے کچھ لوگوں کو؟؟؟؟؟؟
  11. مہ جبین

    صلاح الدین ایوبی

    سلطان صلاح الدین ایوبی بہت بہادر اور باعمل بادشاہ تھے افسوس ہے کہ ایسا حکمران مسلم دنیا کو پھر نہ مل سکا انکی زندگی کے بارے میں معلومات دینے کا بہت شکریہ سید شہزاد ناصر بھائی
  12. مہ جبین

    جوش طوفان بن - حضرت جوش ملیح آبادی

    اے عقل، تدبر کے سائے میں نظر ہو جا اے علم، تفکر کے آغوش میں عرفاں بن بہت خوب حسان خان
  13. مہ جبین

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    مچھلیوں کے بارے میں پہلی دفعہ اتنی تفصیل سے جاننے کا موقع ملا بہت شکریہ اس معلوماتی مضمون کا سید شہزاد ناصر بھائی
  14. مہ جبین

    حسن رضا یہ اِکرام ہے مصطفیٰ پر خدا کا

    کسی کے جگر میں تو سر پر کسی کے عجب مرتبہ ہے ترے نقشِ پا کا ترا دردِ الفت جو دل کی دوا ہو وہ بے درد ہے نام لے جو دوا کا ترے بابِ عالی کے قربان جائوں یہ ہے دوسرا نام عرشِ خدا کا چلے آئو مجھ جاں بلب کے سِرھانے کہ سب دیکھ لیں پھر کے جانا قضا کا بھلا ہے حسنؔ کا جنابِ رضا سے بھلا ہو الٰہی جنابِ رضا...
  15. مہ جبین

    اقبال یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی

    یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی تری زندگی اسی سے، تری آبرو اسی سے جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو روسیاہی نہ دیا نشانِ منزل مجھے اے حکیم تو نے مجھے کیا گلہ ہو تجھ سے، تو نہ رہ نشیں نہ راہی واہ بہت خوب کلام کا انتخاب کیا محمود احمد غزنوی بھائی
  16. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    تم سے گپ شپ جو شروع ہوتی ہے تو نہ وقت کا پتہ چلتا ہے اور نہ ہی مراسلوں کا۔۔۔۔۔۔۔۔:tongueout4:
  17. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    ہزار فیصد متفق چندا جی :bighug: :rose:
  18. مہ جبین

    پاکستان میں آم کی پیداوار اور نتائج

    سولہ آنے درست بات کی ہے چندا ویسے آپس کی بات ہے عینی شاہ جہاں ہوں وہاں مسکراہٹیں نہ ہوں ، ایسا ہو نہیں سکتا :grin:
Top