اور اب ہم تینوں کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کہ اچھے خاصے معلوماتی دھاگے کا ستیاناس کردیا :mrgreen:
خصوصاً سید شہزاد ناصر بھائی کی طرف سے ایک بڑی سے جھاڑ کے لئے تیا رہو بچوں :hurryup:
اللہ پاک نے اس قدر خوبصورتی اور رعنائی عطا فرمائی ہے ہمارے ملک کو لیکن افسوس ہے کہ ہم اس کی حفاظت اور قدر نہیں کرتے
یورپی ممالک اپنے ایسے قدرتی دلکش نظاروں کی قدر کرتے ہیں اور سیاحت کو فروغ دیتے ہیں
شاباش محسن وقار علی ، اچھی تصاویر پیش کیں
اب تو تمہاری شکایت دور ہوگئی ہوگی نا ؟ :)
وعلیکم السلام فارقلیط رحمانی بھیا
الحمدللہ سب خیریت ہے
بس ایویں یہ شعر ذہن میں آیا اور میں نے لکھ دیا
ویسے سید زبیر بھائی نے بالکل ٹھیک فرمایا کہ ہمارے معاشرے میں نفرتوں کا زہر اتنا عام ہے کہ کسی اور زہر کی ضرورت ہی نہیں :(