جی بالکل درست بات ہے ، ان بچوں کی انہی باتوں سے ہر جگہ رونق لگ جاتی ہے :D
اور کچھ دیر کو ان کے ساتھ ہم بھی بچے بن کر خود کو خوش کرلیتے ہیں :biggrin:
اور عینی شاہ کی انگریزی تو بس ۔۔۔۔اللہ بچائے ۔۔۔۔۔واقعی جبڑے بھی دکھنے لگتے ہیں :)
لیکن شہزاد بھائی یہ دھماکہ چوکڑی نہیں دھما چوکڑی ہے شاید:heehee: