سیفی بھائی جذبات کا کیا کریں۔ وہ کہتے ہیں نا کہ کیوںنہ بھر آئے دل ہی تو ہے تو بس کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔ اب آپ جیسے محترم لوگوں سے جب ایک ایسے شخص کے لئے "شیخ" کا لفظ سُنتا ہوں جس کے اعمال کو پیروی رسول صل اللہ علیہ وسلم سے کوئی نسبت ہی نہیں تو دل میں درد تو ہوتا ہے نا۔ اور پیارے بھائی یہ بھی...