نتائج تلاش

  1. خرم

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگوں‌کا بھلا ہوجائے۔ ویسے یہ ایک انتہائی عام بات سی ہوگئی ہے آجکل اور ایک مکتبہ فکر تو انہی باتوں کا سہارا لے کر تمام سابقین پر کفر کے فتاوٰی لگاتا پھرتا ہے۔ اس پر سوا یہ کہ تیل کی دولت بھی کافی ہے جو ان فتاوٰی اور نظریات کی تبلیغ و ترویج کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ یہ...
  2. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    الحمد للہ۔ پہلے تُرکی کھایا پھر کل تو ناشتہ میں پراٹھوں کے ساتھ بکرے کی کڑاہی :cool: س) نوازشریف کے پاکستان آنے میں کس کا ہاتھ اور کس کا ڈنڈا ہے؟
  3. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اوروں کا تو پتہ نہیں آپ نے البتہ اس لئے چھپایا تھا کہ بھابھی نہ دیکھ لیں کہیں وگرنہ پکا انکار تھا س)دودھ پلائی کی رسم کی کیا تُک ہے؟
  4. خرم

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    شوکت عزیز کے خلاف کرپشن کے کیسوں کا مطلب شرفو کے خلاف کرپشن کا ثبوت ہوگا۔ ایسا تو امریکہ جیسے ملک میں نہیں ہوسکتا، پاکستان میں‌کیسے ہوگا؟ شوکت عزیز امریکہ تشریف لائیں گے اور بلال مشرف کو بلینر بنوائیں گے۔ آپ بس تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔
  5. خرم

    بھارتی فلم ’گول‘ کی پاکستانی سنیماؤں میں نمائش

    ارے نبیل بھائی آج کل تو پاکستان میں ایک ساتھ کئی فلمیں نمائش پذیر ہیں۔ ان میں سے چند کی ہدایت کاری بھارت (سوات، وزیرستان) اور چند کی امریکہ (بے نظیر، نوازشریف) نے کی ہے۔ باقی کی کچھ فلموں‌کی ہدایت کاری شرفو (ایمرجنسی، الیکشن) کی ہے۔ اس میں گول کا بھی گول ہوجانے دیں۔ ہمیں تو وزیر اعظم بھی کبھی،...
  6. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    ابھی تو آپ نے لکھا تھا تبلیغِ دین کی بات تو اضافی تھی۔ اس سے قطعِ نظر فرمالیجئے فی الحال کہ اصل موضوع تو دیگر کتب الٰہی کا مطالعہ و اسرائیلیات تھا اور میرے خیال میں چونکہ اب آپ بھی وہی بات کہہ رہے ہیں جو اس احقر نے اس دھاگہ کے آغاز میں عرض کی تھی لہٰذا اب اس موضوع کو ختم کردیا جائے تو احسن...
  7. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    کسی نے اسی صفحہ پر لکھا تھا باقی رہ گئی بات مودودی صاحب اور علامہ کی مماثلت کی تو علامہ تو مسلم لیگ کے صدر بھی رہ چکے تھے اور تادم مرگ اس کے ساتھ وابستہ رہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کو لندن سے خط لکھ لکھ کر بلانے والے بھی علامہ تھے اور یہ بھی لکھا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کی قیادت کے لئے آپ کے...
  8. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بالکل درست فرمایا باذوق بھائی اسی لئے عرض کیا تھا کہ
  9. خرم

    شہید غازی اور غازی شہید

    تو آپ کی تمام تر کوششوں پر سب سے پہلا حق آپ کے اعزاء و اقرباء کا ہوتا ہے سیفی بھائی۔ اگر دھماکوں سے اُڑانا ہی ہے تو پہلے اپنے گھر والوں‌کو اُڑائیں جن کی فیکٹریوں سے بنا اسلحہ مسلمانوں پر استعمال ہو رہا ہے۔ فی الحال تو ان کے اس "جہاد" سے ان فیکٹریوں کو منافع در منافع ہو رہا ہے۔ اور آپ نے بھی خوب...
  10. خرم

    پاکستانی آب گاہیں

    چند برس پہلے تک ہمارے گاؤں کے پاس دریائے راوی پر دور دراز سے مرغابیاں سردیوں میں نقل مکانی کرکے آیا کرتی تھیں۔ شاید یہ پروگرام ان کے اور اس آب گاہ سے متصل قدرتی جنگلات کے متعلق بھی کچھ کام کرے۔
  11. خرم

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    یہ توشاکر بھائی اپنی عقل کا قصور ہے۔ آقا صل اللہ علیہ وسلم کا تو فرمان مبارک ہے کہ اللہ نے جس روح کو دُنیا میں بھیجنا ہے اسے کوئی آنے سے روک نہیں‌سکتا۔ بس شیطان انسان کو بہلاوے دیتا ہے اور اُلٹی بات سیدھی کر کے دکھاتا ہے۔ جب پیدا کرنے والا اور مارنے والا اللہ ہے تو پھر میرا، آپ کا یا کسی اور کا...
  12. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تو بھی عقل کے اندھوں‌کو کچھ نہ نظر آتا؟ س)ترکی(پرندہ) کا اصل نام کیا ہے؟
  13. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    منصور بھائی یہی تو المیہ ہے۔ اتنا حسن برباد ہو رہا ہے اور کسی کے کانوں‌پر جوں‌تک نہیں‌رینگتی۔ کیا کوئی تنظیم ہے ایسی جو پاکستان میں جنگلی حیات کی بقا کے لئے کوشش کر رہی ہو؟
  14. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    محترم خاور صاحب، میرا معذرت طلب کرنا آپ کو یا کسی اور شخص کو راضی کرنے کے لئے نہیں‌تھا۔ یہ تو میرے اللہ کا حکم ہے اور مجھے تو صرف اسے بجا لانا ہے۔ جب مجھے ایک بات کے صحیح‌نہ ہونے کا ثبوت مل گیا تو یہ میرا اپنے آپ پر حق ہے کہ میں گزشتہ بات سے تائب ہو جاؤں اور اپنی غلطی کا اقرار کروں۔ باقی آپ نے...
  15. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    تو باذوق بھائی اس کا مطلب تو یہی ہوا کہ آپ اور ہم سب کوئی دعوٰی نہیں‌کر سکتے۔ نہ آپ یہ فرما سکتے ہیں کہ توریت و زبور و انجیل کا پڑھنا حرام و ممنوع ہے (صرف تحصیل علم کے لئے) اور نہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ جائز ہے؟ مجھے تو اس کا منطقی حل یہی نظر آتا ہے کہ اپنی رائے سے آلودہ کئے بغیر اکابرینِ امت...
  16. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    اسامہ بن لادن کے ایمان سے زیادہ س) کچھ لوگوں کو اُلٹا ہی کیوں‌نظر آتا ہے؟
  17. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ایسے ہی ایک تُک بندی کا شعر ہوگیا اس پر تو شمشاد بھائی عرض کیا ہے راسِ رقیب پہ خرم صدقے جائیے پاپوشِ یار نے کئی بار دستک دی س) اب آپ "کھٹر پٹر" کو جملے میں‌استعمال کیجئے۔
  18. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں‌ابھی کچھ دن ٹھہر کے۔ شمشاد بھائی اس بات پر تو ہمیں یقین ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ کیا بھابھی بھی آپ کی اکلوتی بیوی ہیں؟:cool: س) کیوں؟
  19. خرم

    کنگ چانگ

    یہاں موجود تمام صفحات لائبریری کی سائٹ پر منتقل ہوچکے ہیں پروف ریڈنگ کے بعد۔
  20. خرم

    مشرف کی کھلم کھلا غنڈہ گردی

    جس طرح کی احمقانہ کاروائیاں‌شرفو کر رہا ہے اس سے کیا یہ چیز اظہر من الشمس نہیں ہے کہ اس کا جانا تو بس ٹھہر گیا ہے؟ اب تو بس پل دو پل کی کہانی ہے کہ بقولِ شاعر "شرفو" کا جانا ٹھہر گیا صبح گیا یا شام گیا۔
Top