نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    اگر کوئی روایت قرآن کے خلاف ہونے کی وجہ سے رد کردی گئی تو پھر رد کردی گئی۔ اس کے بعد کسی توجہیہ کی ضرورت نہیں۔ میرے نزدیک ایسی تمام روایات دشمنان اسلام کی کاروائی ہیں۔ ورنہ یہ خلاف قرآن نہ ہوتیں۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    باذوق سلام، آپ نے تراجم کی جو مثالیں دیں وہ غیر ضروری تھیں۔ اس لئے کہ ان کے بریکٹ کے مندرجات نہ میں‌مانتا ہوں نہ آپ۔ یہ لکھنے والے مترجم کے من و عن معانی تھے۔ استدعا ہے موضوع پر رہئیے۔ نماز روزہ زکوۃ ، حلال حرام وغیرہ کے لئے الگ الگ دھاگے کھولے جاسکتے ہیں۔ اگر آپ کو ان پر بات کرنی...
  3. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ سلام۔ بہت شکریہ اس طرف توجہ دلانے کا۔ میں‌ آپ پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی حدیث قرآن کے موافق ہے تو وہ رسول اللہ کے حکم سے قابل قبول ہے۔ میرا رسول اکرم کے آخری نبی محترم ہونے پر ایمان ہے لہذا ان کی ہر موافق القرآن حدیث پر ایمان ہے۔ اسی طرح میں فرمان نبوی کے مطابق ایسی روایات کو رد...
  4. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام علیکم، جہاں ہم یہ ثابت کرچکے ہیں‌کہ مستقبل کے سودے کے معاہدے پر ممکنہ دباؤ کی وجہ سے -- بھول جانے --- کے سد باب کے لئے ایک مرد کی جگہ دو محترم خواتین کو نگراں مقرر کرنے کا حکم عالی شان اللہ تعالی نے بزبان مبارک رسول اللہ صلعم ہم تک پہنچایا۔ وہاں‌ یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا کہ ایک...
  5. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    پیاری بہن، آپ کو اور دانیال ابیر حسن کو اس ہر جملے پر سلام اور ان آیات اور ان کی تفاسیر کو یہاں شئیر کرنے پر آپ دونوں کو اور آپ کا ساتھ دینے والوں کو ہر جملے پر سلام۔ دوستو ، احبابو اور ساتھیو، قرآن نے مالی معاملات پر دو عورتوں کی گواہی جن لوگوں کے نزدیک "آدھی" رکھی ہے وہ آج بھی اس...
  6. فاروق سرور خان

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    سلام علیکم، عورتوں کے بارے میں ملا کا کس بات پر اجماع ہے اور قرآن حکیم کیا اصول بیان کرتا ہے یہ دونوں بہت ہی مختلف چیزیں ہے۔ میں ملا کی کتب کی وجہ سے ملا گروہ پر یہ الزام رکھتا ہوں کہ عورتوں کے معاملے میں انہائی بے ایمان ، فتنہ پرور اور اپنی اور اپنے بادشاہ کی خواہشات کی پیروی کرنے...
  7. فاروق سرور خان

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    شکریہ صحابہ کرام پر ہم انگلی نہیں اٹھا سکتے۔ اس لئے کہ اللہ تعالی ان سے راضی ہوا۔ یہ سرٹیفیکیٹ قرآن حکیم میں درج ہے۔ لیکن اگر دشمناں اسلام نے اس میں گمراہ کن اضافہ کئے ہوں تو اس میں ان صحابہ کرام کا کیا قصور۔ آپ آج ملنے والے کسی بھی خطبے کے مندرجات کو قرآن حکیم کی مدد سے پرکھیں ،...
  8. فاروق سرور خان

    احادیث کی کثرتِ تعداد کے اسباب

    حدیث کی کثرت ہو یا قلت، ایک بات جو بے حد اہم ہے اور دو ذریعوں ---- قرآن حکیم اور قول نبوی ----- سے ثابت ہے وہ یہ کہ قرآن بنیاد ہے ہمارے ایمان کی۔ اگر قرآن کے واضح اصولوں پر کوئی روایت پوری نہیں‌اترتی تو پھر اس روایت کی کیا اہمیت ہے۔ اللہ تعالی ، کا حکم ہے رسول اللہ صلعم کو کہ قرآن...
  9. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    درست فرمایا آپ نے 1000 سال درست نہیں لگ بھگ 700 سال کا عرصہ بنتا ہے ۔ اس کو میں نے آپ کی آسانی کے لئے آپ کی خواہش کے مطابق کردیا ہے۔ کیوںکہ اس سے میرے نکتہ میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دوسرا اقتباس: "چنانچہ موطا مالک میں ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے ایک خطبہ میں حمد و ثنا کے بعد...
  10. فاروق سرور خان

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    جہاں سب لوگ ایک قسم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوں، وہاں‌ان اصولوں پر شور مچانا درست نہیں۔ نبیل جن اصولوں‌ پر عمل کرتا ہے وہ باہمی مشورہ سے کئی سالوں‌میں بنے ہیں۔ آپ اس کا حصہ بنئے، سب آپ کو دوستانہ انداز میں خوش آمدید کہیں‌گے۔ والسلام
  11. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    بھائی بہت سی باتیں اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچتی ہیں۔ لیکن پھر بھی یہ بحث سوچوں کی تعمیر کرتی ہے۔ قدم بوسی خطرناک حد تک سجدہ سے مماثلت رکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کے نزدیک دیگر انسانوں کو سجدہ تعظیمی جائز ہے۔ کچھ لوگ دیگر انسانوں کسی قسم کے سجدہ کو بھی ناجائز سمجھتے ہیں ۔ اس کے بارے میں آیات...
  12. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی بازوق، صحیح احادیث کے ٹاپک (موضوع) یا متن سے اختلاف کے ثبوت کے طور پر آیت/آیاتِ ربانی یا ترجمہِ آیت/آیات کی پیشکشی قابل قبول نہیں ہوگی۔ اس اصول میں سرخ شدہ حصہ ہی سب سے مشکل حصہ ہے۔ قرآن حکیم مسلمان کے ایمان کے مطابق دو وجوہات سے سچ اور جھوٹ کی کسوٹی ہے ۔ پہلی وجہ : اللہ تعالی کا...
  13. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم۔ میں یہ بات قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ میں‌نے پرویز یا غامدی صاحب کی ایک بھی کتاب نہیں‌ پڑھی۔ غامدی صاحب کا ایک لیکچر یو ٹیوب پر دیکھا تھا جو کہ مسیح کے بارے میں تھا جو ایک فورم پر پوسٹ ہوا تھا۔ امین اصلاحی کا نام پہلی مرتبہ یہاں سنا ہے۔ گو کہ ذاتیات سے پرہیز ضروری ہے ، لیکن...
  14. فاروق سرور خان

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    بہت اچھی منطق ہے ،جو آپ نے بیان کی۔ تمام روایات کی بات نہ کیجئے۔ کیوں کہ موافق القرآن ، سنت اور احادیث پر کوئی بحث نہیں۔ وہ روایات جو موافق و مطابق القرآن ہونے کی وجہ سے قابل قبول ہیں ان پر آپ کے خیال میں بحث کی کوئی ضرورت ہے؟ یہ طے کرلیں تو پھر آگے بڑھتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ خلاف...
  15. فاروق سرور خان

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    زیک، میری اردو اتنی مظبوط نہیں کہ کچھ بھی اس ضمن میں اردو میں‌ لکھ سکوں۔ مشورہ کا بہت ہی شکریہ۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    طریقہ کار: بہت سادہ طریقہ استعمال کیا ہے۔ گو کہ امریکی ڈالر سونے سے نہیں جڑا ہے لیکن سونے کو آپ ایک آسانی سے قابل انتقال ملکیت قرار دے سکتے ہیں۔ 20 امریکی ڈالر کا یہ سکہ اگر آپ کی ملکیت میں ہوتا تو آپ آج 1106 امریکی کاغذ‌کے ڈالر خرید سکتے تھے۔ وہ پچاس ارب ڈالر کسی تجوری: جی ،...
  17. فاروق سرور خان

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    1933 کے ایک امریکی سونے کے ڈالر کی جگہ پچاس امریکی کاغذ کے ڈالر آج گردش کررہے ہیں۔ اس لحاظ سے اگر سعودی عرب کے 50 ارب ڈالر امریکہ میں جمع تھے جو کہ (کالے سونے ) میں ادا کئے گئے تھے تو وہ اب صرف ایک ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ جی ؟؟؟؟:eek::confused::dancing:
  18. فاروق سرور خان

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    ظفری سلام میں نے برادر باذوق کے حکم پر ایک نیا دھاگہ شروع کردیا ہے ۔ آپ یہ نکات وہاں ضرور پیش کیجئے۔ دھاگہ شاید منتظمین کا انتظار کررہا ہے۔ والسلام
  19. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    احبابو و صاحبو، سلام۔ زنا کی سزا روایات میں سنگساری بیان ہوئی ہے۔ اس دھاگہ کا مقصد ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ آیا کہ یہ سزا کسی طور بھی قرآن سے ثابت ہے یا نہیں۔ کیا یہ سزا جو کہ رجم کہلاتی ہے جس سے مقصود سنگساری سے ہلاکت ہے، روایات یا سنت رسول سے ثابت ہے ؟ یا دشمنان اسلام نے اس کو...
  20. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    شمشاد بھائی، جی بہت شکریہ، اس میں ‌اب مزید تعمیری پہلو نظر کوئی آتا نہیں۔ آپ کی صوابدید پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ اگر باذوق صاحب کو نکات پورے کرلینے دیں تو بہت بہتر ہوگا۔ والسلام
Top