نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    (ا) امام علی بن محمدالبزدوی الحنفی متوفی 284 ھ ” فاذا روی لکم عنی حدیث فاعرضوہ علی کتاب اللہ تعالٰی، فما وافق کتاب اللہ تعالٰی فاقبلوہ وما خالفوہ فردوہ۔“ ( اگر تم سے کوئی حدیث روایت کی جائے مجھ سے تو اسے کتاب اللہ تعالٰی پر پیش کروتواگر وہ کتاب اللہ کے موافق ہو تو اسے قبول کرلو اور جو مخالف...
  2. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم۔ ناسخ و منسوخ: کیا آپ جانتے ہیں کہ لوگوں‌نے قرآن میں ناسخ‌ و منسوخ کے فلسفہ کی بنیاد کیوں ڈالی؟ صرف اس لئے کہ یہ ثابت کرسکیں کہ اللہ تعالی خود بھی قرآن حکیم میں احکامات نازل فرما کر منسوخ کرتا رہا ہے۔ اس طرح یہ خلاف قرآن لوگ یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ قرآن حکیم کی آیات کی...
  3. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    عادل سہیل صاحب ، یہ دھاگہ سزائے رجم کے بارے میں ہے۔ اس سزا کو ثابت کرنے یا نہ ثابت کرنے کے لئے لوگ اپنے اصول و شرائط رکھ رہے ہیں۔ میرے نزدیک اصول اہم ہیں اور آپ کے نزدیک اصول کی طرف توجہ دلانے والے۔ اس وقت یہاں یہ اصول زیر بحث ہے کہ کسی روایت کا درست ہونے کی شرط یہ ہے کہ وہ چھ میں...
  4. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی آبی ٹو کول، سلام آپ سے بہت ہی سادہ سوالات : 1۔ کتب روایات کی درستگی کا کیا معیار ہے؟ اللہ تعالی کا فرمان ، قرآن حکیم یا پھر بزرگوں (‌باپ دادوں) کی جمع کی ہوئی روایات؟ 2۔ کیا کتب روایات کی ہر ہر روایت صحیح ہے؟ کیا ان کتب کی ہر روایت پر کو ماننا ہے --- چاہے وہ خلاف قرآن...
  5. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    یا پھر 2۔ ایسے لوگ جو خلاف قرآن روایات کو بھی درست مانتے ہیں ۔ اس لئے کہ ان کا ان کتب روایات پر قرآن کی طرح ایمان ہے۔ یہ سمجھتےہیں کہ قرآن صرف قرآن حکیم تک محدود نہیں بلکہ مزید چھ کتب بھی قرآن کا ایکسٹینشن ہیں۔ ان کے پاس ان چھ کتب کی اصل بھی نہیں پھر بھی یہ دشمان اسلام کی شامل کردہ...
  6. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    سلام، جیسے جیسے خلاف قرآن روایات پیش کی جاتی ہیں ان پر مناسب قرآن حکیم کے حوالے فراہم کردیتا ہوں۔ جب موافق القرآن روایات پیش کی جاتی ہیں تو ان کو احادیث نبوی مان کر اس کا شکریہ ادا کردیتا ہوں۔ آپ ساری کی ساری روایات پر بات کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ایک الگ دھاگہ کھول لیجئے۔ یہ دھاگہ...
  7. فاروق سرور خان

    خلیجی ممالک کا مشترکہ کرنسی جاری کرنے کا فیصلہ

    سونا معیشیت کی بنیاد نہیں۔ مال معیشیت کی بنیاد ہے۔ سونے کی مثال اس لئے دی جاتی ہے کہ یہ ایک آسان قابل انتقال ملکیت ہے جس کی قیمت کا تعین اس کی ڈیمانڈ کی وجہ سے کیا جاسکتا ہے۔ ورنہ یہ صرف اور صرف ایک دھات ہے۔ اس کی مثال آپ کے گھر کی ہے جو کہ مال ہے۔ لیکن آپ کے گھر کی قیمت کا تعین...
  8. فاروق سرور خان

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    آزادی کا تقاضا ہے کہ فورم کے کم سے کم قوانیں ہونے چاہئیں۔ 1۔ کوئی بری، بدتمیز کی زبان استعمال نہ ہو۔ 2۔ معلومات و معاملات کی طرف توجہ ہو نہ کہ کردار کشی کی طرف 3۔ معلومات و معاملات جھوٹے نہ ہوں۔ اس کے بعد جو بھی جو کچھ کہتا ہے وہ کہے، دوسروں کو اس کا جواب دینے دیجئے۔ ایک تجویز یہ...
  9. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی محمود غزنوی، سلام مندرجہ بالاء مراسلہ میں یہ بتایا گیا کہ: 1۔ قرآن کے علاوہ بھی کتب تھیں۔ 3:3 اور 17:55 2۔ ان کتب میں تحریف لوگوں نے کی۔ 2:75 3۔ ان کی آیات کی تلاوت کے وقت شیطان نے خلل ڈالا۔ 22:52 4۔ مندرجہ بالاء وہ وجوہات ہیں جس کی وجہ سے نئے احکامات نازل کرنا ضروری تھے ۔...
  10. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    قرآن حکیم میں کوئی بھی ناسخ و منسوخ نہیں ہے۔ صرف سمجھنے والے کی عقل کا معاملہ ہے۔ اس سلسلے میں پہلے بھی آیات پیش کی گئی تھیں۔ ان کا معقول جواب دے دیا گیا تھا۔ اگر آپ سزائے رجم کے موضوع تک محدود رہئیے تو بہتر ہوگا، دیگر موضوعات پر ایک نیا دھاگہ کھول لیجئے۔ ہمارے کچھ دوست، فاروق...
  11. فاروق سرور خان

    منتظری کی تدفین کے بعد’جھڑپیں

    اختلاف کی سزا ، کردار کشی ، مدرسہ بند۔۔ سلام علیکم
  12. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    بھائی فرخ سلام، آپ نے اتنے سارے الفاظ لکھے لیکن کام کی بات ایک بھی نہیں ہے۔ جی ۔ ایک بھی کام کی بات نہیں۔ جہاں‌جہاں آپ نے میری ہی بات دہرا کر وقت کا ضیاع کیا ہے وہاں وہاں نشاندہی کردی ہے۔ جہاں آپ کو جواب درکار تھا وہاں وضاحت کردی ہے۔ میں نے عورت کی گواہی، اور تعزیر، دیوانی اور معاہداتی...
  13. فاروق سرور خان

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    فرخ، آپ اپنا درج ذیل مراسلہ پڑھئیے اور بتائیے کہ آپ کیوں سمجھتے ہیں کہ میں کتب روایات کو پس پشت ڈالنے کی بات کرتا ہوں۔ رسول اکرم نے فرمایا کہ جو رسول اکرم سے منسوب جو روایات قرآن کے مطاق و موافق ہوں وہ آپ قبول کرلیجئے اور جو خلاف القرآن ہوں ان کو رد کردیجئے۔ آپ کو اس اصول میں کیا...
  14. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    بھائی محمود سلام، آپ کی فراہم کردہ آیت مع معانی اور سورۃ اور آیت نمبر درج کردی ہے۔ اس سے پہلے کہ میں آپ کی کسی بھی بات کی تائید یا تنقید کروں ، یہ عرض کرنا ضروری سمجھتا ہوں‌کہ آپ کی یا کسی اور دوست کی عزت و محبت میرے دل میں کبھی کم نہیں ہوگی۔ اس کے باوجود کہ آپ نے میری کسی بات کی تائید یا...
  15. فاروق سرور خان

    ہمارے اور انکے باسٹرڈز !

    حسن بھائی، دکھتی رگ پر ہاتھ دھر دیا ہے۔ حرامزادوں کی اس فوج ظفر موض کا سربراہ کوئی معصوم سا ہو تو اسے تو باقی تل کر کھا جائیں :) جیسی قوم ، ویسے لیڈر
  16. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    قرانسٹ: اللہ تعالی کی کتاب پر عمل کرنے والے کو مسلمان کہتے ہیں۔ انگریزی میں قرانسٹ کے بجائے ہم کو اردو / عربی میں مسلمان کہیئے، کہ یہی نام اللہ تعالی کا دیا ہوا ہے۔ قرآن کو ماننے والے مسلمان کو وہی فرقہ ہوتا ہے جو رسول اکرم کا تھا یعنی مسلمان۔ نہ وہ سنی ہوتا ہے نہ شیعہ ہوتا ہے...
  17. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    میرا موقف یہ ہے کہ ڈرف اللہ تعالی کو سجدہ جائز ہے ۔ قدم بوسی سجدہ کی ایک قسم ہے ، انسان کی قدم بوسی یا اس کو سجدہ کرنا قرآن کی صاف تکفیر ہے۔ والسلام
  18. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    علم حدیث کے ماہرین ان احادیث پر اپنی مہارت دکھائیں جو خلاف قرآن نہ ہوں۔ علم حدیث کے کسی بھی ماہر کی نہ رسول اکرم کے سامنے کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اللہ تعالی کے سامنے۔ لہذا آپ مجھے اگر کوئی بھی ثبوت فراہم کرتے ہیں تو بھائی صرف اور صرف قرآن حکیم اور قرآن حکیم کے موافق و مطابق روایات یعنی سنت...
  19. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    گر آپ کا یہ اصول بالفرض مان بھی لیا جائے تو پھر اس اصول کی رو سے عبادات و معاملات کے ان تمام اعمال پر بھی زد پڑتی ہے جس میں نماز کا طریقہ ، زکوٰۃ کی تفصیل ، حلال و حرام کی تفصیل ، جنازہ اور نماز جنازہ کا طریقہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اور جو 1400 سال سے امت میں مسلسل متفق علیہ چلے آ رہے ہیں مگر جن...
  20. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    یہ آپ کا خیال ہے بھائی باذوق۔ اگر آپ تمام کی تمام روایات کی کتب ایک طرف کردیں اور صرف قرآن اور سنت جاریہ سے مدد لیں تو بھی کسی قسم کا ابہام نہیں ہے اور کسی بھی معاملہ پر کوئی زد نہیں پڑتی۔ کیا آپ اس بات کو ان تمام موضوعات پر ایک ساتھ پھیلانا چاہتے ہیں؟ جب بھی کوئی کہے گا کہ قرآن کی آیک...
Top