نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    بسمل غزلیات میں ایک اور غزل کا اضافہ برائے تنقید:::: کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر

    ہم جدید شاعر ہیں ، یہ طے ہوگیا یعنی۔۔۔ لیکن میں جولمبی چوڑی برقی کتاب یعنی اپنا دیوان آپ کو بھیجوں گا، اس کے بعد یہ حتمی طور پر بتائیے گا کہ میں شعراء کی کس کیٹگری میں فٹ بیٹھتا ہوں۔۔۔ آپ کی شاعری پرانی ہے تو قصور یا خوبی دونوں آپ ہی کے ہیں ۔ جدید شاعری کوئی خوبی اور روایتی شاعری میری نظر میں...
  2. شاہد شاہنواز

    اف یہ سوالات.........................!!

    ابھی میں شاعری سیکھ رہا ہوں لیکن آپ کے الفاظ سے جون ایلیا یاد آگئے کہ شعر ہی نہیں، میں خود بھی عجیب ہوں: میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس۔۔۔ خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں۔۔۔ (جون ایلیا)
  3. شاہد شاہنواز

    اف یہ سوالات.........................!!

    چلیں داغ کے شعر کو دوسری طرف موڑ دیتے ہیں پھر۔۔۔ داغ پھولوں کو تاڑتے ہیں وہ۔۔۔۔ پھول سمجھوں تو ان کو بھی تاڑوں۔۔۔ اب آپ کا موضوع ہوا پھول۔۔۔ کیونکہ تاڑنے کا موضوع پھر آپ کو پسند نہیں آئے گا۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    الف عین صاحب۔۔۔ استاد محترم! کیا اس گفتگو کو یہیں ختم کیاجائے؟؟حالانکہ ہمیں پہلی غزل پر کوئی تبصرہ یا اصلاح ہنوز نہیں مل سکی۔۔۔ صرف اتنی وضاحت ہوجاتی کہ اس غزل کو چھوڑدیا جائے کیونکہ وہ اسد قریشی بھائی کو سمجھ میں نہیں آئی اور آپ بھی اس سے متفق ہیں تو ہم آگے بڑھتے۔۔۔ اسد قریشی صاحب آپ کی طرف سے...
  5. شاہد شاہنواز

    اف یہ سوالات.........................!!

    داغ صاحب فرما گئے تھے: داغ آنکھیں نکالتے ہیں وہ۔۔۔ ان کو دے دوں نکال کر آنکھیں۔۔۔ اس کا الٹ ہمیں سوجھا تو وہ یہ تھا: داغ چپلیں اتارتے ہیں وہ۔۔۔ ان کو دے دوں اتار کر چپلیں۔۔ تو جناب یہاں سے آپ لوگوں کا ٹاپک تبدیل ہوتا ہے، آنکھوں کو چھوڑ کر چپلوں کے بارے میں گفت و شنید کیجئے۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    توجہ اور اصلاح پر ممنون احسان ہوں جناب اسد قریشی صاحب اور استاد محترم الف عین صاحب۔۔ لیکن ایک غزل اور بھی تھی جسے اسد قریشی پوری کی پوری ناقابل غور سمجھ رہے ہیں، کیا وہ خیال بھی درست سمجھنا چاہئے؟
  7. شاہد شاہنواز

    گزارش اصلاح.........

    بندے کو اعجاز عبید کہتے ہیں۔۔ اس جملے میں بندے کی جگہ استاد محتر م پڑھا جائے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    بسمل غزلیات میں ایک اور غزل کا اضافہ برائے تنقید:::: کچھ ایسی ہی لگی ہے چوٹ میرے رازِ پنہاں پر

    آپ کی غزل پر میری رائے کی کوئی حیثیت نہیں ہے ، کہ میں مبتدی سے بھی گیا گزرا ہوں، مجھے وزن کا بھی پتہ نہیں چلتا اور میری بحریں بھی آپس میں دست و گریباں رہتی ہیں۔ بہرحال آپ کی غزل دیکھ کر تفصیل سے جو ہم نے اظہار خیال کیا ہے، وہ کچھ یوں ہے:
  9. شاہد شاہنواز

    پھول رہتا ہی کہاں ہے گل و گلزار کے ساتھ

    اس اصلاح میں نکتہ جو مجھے نظر آیا ہے وہ یہ ہے کہ دیوار کے ساتھ اگنے کا مطلب ہے کہ دیوار اور پھول ایک ساتھ اگے۔ دیوار کے پاس اگنے کا مفہوم بالکل واضح ہے۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    وہ شخص ایک پل مرا مہماں بھی ہو تو کیا

    غزل بہت اچھی ہے لیکن آپ نے تنقید کے لیے پیش کی تھی شاید۔۔۔ سو تنقید بھی دیکھ لیجئے۔۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کوئی دستک، کوئی آواز، کوئی چاپ نہیں۔۔۔۔ دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں، آئے کوئی۔۔۔ (پروین شاکر)
  12. شاہد شاہنواز

    اف یہ سوالات.........................!!

    مجھے جو سوال ناگوار گزرتے ہیں وہ یہ ہیں: آپ کا عقیدہ کیا ہے؟ کہہ دوں کہ مسلمان ہوں تو پوچھتے ہیں شیعہ ہو یا سنی یا کچھ اور؟؟ یہ سخت برا لگتا ہے۔۔۔ اس کے علاوہ میں تنہائی پسند ہوں اور بہت سی باتوں کے بارے میں حد سے زیادہ فکر و تردد کا شکار بھی۔۔۔ کوئی یہ کہہ دے کہ ہمارے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھا...
  13. شاہد شاہنواز

    بارے کمپیوٹر کے

    مدر بورڈ کا اردو میں ترجمہ کیا جائے تو آپ کس چیز کے بارے میں سوال کر رہے ہیں؟
  14. شاہد شاہنواز

    کوچہء ملنگاں

    ایسے افراد کے ساتھ آپ کیا کر رہے تھے؟
  15. شاہد شاہنواز

    مکمل برائے اصلاح

    پہلے مصرعے کی جو آپ نے نصیحت فرمائی ہے صرف اس سے متفق نہیں ہوں، نے کا استعمال متروک ہوجانا چاہئے کیونکہ یہ لفظ مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے۔لیکن نے کی جگہ نہ کیوں نہیں لگایا گیا، یہ سوال ہنوز جواب طلب ہے۔چوتھے شعر کا سرخ مصرع ہے: انسان ہیں کہلاتے، یہ عالم ہے ہمارا۔۔۔شاید یوں ہوسکے: کہنے کوہم انساں...
  16. شاہد شاہنواز

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    آپ کی تبدیلیوں پر اعتراض نہیں لیکن اس کے ساتھ اگر وضاحت ہوجاتی کہ وہ تبدیلی کیوں کی جارہی ہے اور پہلے مصرعے میں کیا کمی رہ گئی تھی تو آئندہ کے لیے میں خود خیال رکھنے لگ جاتا تاکہ آپ کو کم زحمت اٹھانی پڑے۔۔۔ میں آگ میں جلا تو یوں کہ جل کے راکھ ہوگیا وہ دیکھنے میں خاک تھے، مگر چٹان بن گئے میری...
  17. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    جہاں تک روٹی کھلانے والے شعر کا تعلق ہے تو اس میں اگر ماں ہی مراد تھی تو اس کا نام لے دیاجائے کہ وہ ماں ہے، تب شعر درست ہوگا۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    اب کہاں موجِ تمنا وہ زمانے والی جس نے آنا نہیں، وہ تو نہیں آنے والی ÷÷÷ جس کو آنا نہیں درست ہے، کیونکہ میں نے جانا ہے، میں نے کھانا ہے وغیرہ میرے خیال میں ازروئے قواعد درست نہیں۔۔۔ یاد تو کرتی ہوگی میری وفاؤں کو وہ روز میرے خط پڑھ کے مجھے روز جلانے والی ÷÷÷آپ کے خط پڑھ کے وہ آپ کو جلائے، یہ...
  19. شاہد شاہنواز

    ایک غزل، تنقید، تبصرہ اور اصلاح کیلیے،'' اک تمنا کی جستجو ہاری ''

    دیکھ گلشن کہ بس تری خاطر۔۔۔ پھول کملایا، رنگ و بو ہاری۔۔۔ دیکھئے شاید یہ صورت آپ کو بہتر لگے۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    دنیا میں کوئی ہمارا بھی تو اپنا ہوتا

    اچھا ہوا بتا دیا ورنہ میں تو اسے خوبی سمجھنے لگا تھا اور عنقریب میری شاعری اردو سے فارسی کی طرف راغب ہونے والی تھی۔۔۔ لیے دل میں خواہش ِ حسرتِ دلِ بے قرار گزر گئے۔۔۔ کبھی مسکرائے تپاک سے، کبھی سوگوار گزر گئے۔۔۔ تو یہ خوبی نہیں ، خامی ہے، لیکن جو ہوگیا سو ہوگیا۔ آئندہ خیال رکھیں گے۔۔۔ اور بھائی...
Top