نتائج تلاش

  1. F

    فیس بک بین

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department فيس بک ايشو - امريکی حکومت کا موقف ميں يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ امريکی حکومت کی پاليسی اور سوچ ايسے کسی بھی اقدام کے خلاف ہے جس کا مقصد دانستہ کسی بھی مذہب يا گروہ کے خلاف مذموم ارادے کے ساتھ نفرت کی تشہير کر کے تشدد کو ہوا دينا ہے۔...
  2. F

    امریکہ کی ترقی کا راز!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ آپ نے جس کتاب کا حوالہ ديا ہے وہ امريکہ ميں ہی چھپی ہے اور اس کی تشہير بھی يہاں پر ہوئ ہے۔ کتاب کے مصنف پر اپنا نقطہ نظر بيان کرنے کی پاداش ميں کوئ پابندياں نہيں لگيں۔ امريکی آئين ميں موجود قوانين اور حقوق اس بات کو...
  3. F

    ایٹمی پروگرام پر مغرب نے مسلم دنیا کو اعتماد میں نہیں لیا،ایرانی صدر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آج کل کے معروضی حالات اور ماضی کے تجربات کی روشنی ميں امريکی حکومت دنيا بھر میں ايٹمی ہتھياروں کے استعمال کے حوالے سے واضح موقف رکھتی ہے۔ الفاظ سے زيادہ عملی اقدامات کی اہميت ہوتی ہے اور امريکی حکومت اپنے عمل سے اپنے موقف کو واضح کر رہی...
  4. F

    ایٹمی پروگرام پر مغرب نے مسلم دنیا کو اعتماد میں نہیں لیا،ایرانی صدر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايٹمی ٹيکنالوجی کے غلط ہاتھوں ميں جانے کے حوالے سے امريکہ اور عالمی برادری کے تحفظات اور خدشات يکساں ہیں۔ ايرانی صدر نے بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ امريکہ کے پاس نيوکلير ہتھيار اور ٹيکنالوجی ہے ليکن انھوں نے دانستہ اس حقیقت کو نظرانداز کيا...
  5. F

    اقتصادی خوشحالی کووسعت دینے میں شراکت داری – صدر اوبامہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کاروبار کی تنظیم کاری کے موضوع پر صدارتی سربراہ کانفرنس میں صدر کا خطاب صدر مملکت: کاروبارکو منظم کرنے کے موضوع پر ہونے والی اس صدارتی سربراہ کانفرنس میں آپ کاخیر مقدم میرے لیے انتہائی غیر معمولی اعزاز ہے۔ یہ کانفرنس میری پوری...
  6. F

    عراقی صحافیوں و بچوں کیخلاف امریکی دہشت گردی!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہر واقعے اور خبر کے دو رخ ہوتے ہيں اور حقائق کو سمجھنے کے لیے يہ ضروری ہوتا ہے کہ واقعات کے تسلسل کی جانب درانہ اور يکطرفہ رپورٹنگ اور تشريح سے ہٹ کر دونوں نقطہ نظر کو يکساں پرکھا جائے۔ جيسا کہ ميں نے پہلے بھی يہ واضح کيا تھا کہ اس حقیقت سے...
  7. F

    عراقی صحافیوں و بچوں کیخلاف امریکی دہشت گردی!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی حکومت اور انتظاميہ کے اراکين عقل کل ہيں يا ہميشہ درست فيصلے کرتے ہيں۔ ميں نے اکثر اپنی پوسٹ ميں يہ بات کہی ہے کہ يقينی طور پر غلطياں سرزد ہوئ ہيں اور ايسے فيصلے بھی کيے گئے ہيں جو وقت گزرنے کے ساتھ غلط...
  8. F

    عراقی صحافیوں و بچوں کیخلاف امریکی دہشت گردی!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ سياسی، سفارتی اور فوجی لحاظ سے بے گناہ افراد کی ہلاکت سے امريکہ کو کوئ فائدہ حاصل نہيں ہوتا۔ عالمی افواج ايسے تمام اقدامات اور ضروری تدابير اختيار کرتی ہيں جن سے بے گناہ افراد کی حفاظت کو يقينی بنايا جا سکے۔...
  9. F

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ جب بھی تاريخ کا تنقيدی تجزيہ کرتے ہیں تو لامحالہ اسی نتيجے پر پہنچتے ہيں کہ يقينی طور پر غلطياں کی گئ تھيں۔ ايسے فيصلے بھی سامنے آتے ہيں جو مطلوبہ نتائج حاصل نہيں کر سکے۔ ايسی پاليسياں بھی تشکيل دی گئيں جو سو فيصد درست ثابت نہيں...
  10. F

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر آپ انگلش زبان کی لغت ميں لفظ "کروسيڈ" کا مطلب ديکھيں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس کے جو معنی درج ہيں وہ "ايک مقصد کے حصول کے ليے منظم کوشش" ہے۔ آپ کسی لفظ کا تجزيہ اس ثقافت اور تناظر سے الگ کر کے نہيں کر سکتے جس ميں وہ استعمال کيا گيا...
  11. F

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان ميں امريکہ کی پاليسی کے حوالے سے جرنل مککرسٹل اور رچرڈ ہالبروک نے جو حاليہ بيانات ديے ہيں وہ دراصل اسی سوچ اور موقف کا اعادہ ہے کہ جو مسلح گروپ دہشت گردی کو ترک کر کے امن معاہدوں کا حصہ بننا چاہتے ہيں اور قانونی طريقے سے سياسی دائرے...
  12. F

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی يہ رائے اس تاثر پر مبنی ہے کہ امريکہ دہشت گردی سے نبرد آزما ہونے کے لیے محض طاقت کے استعمال اور فوجی کاروائ پر ہی اپنی تمام تر توجہ مرکوز کيے ہو‎ئے ہیں۔ حقيقت يہ ہے کہ دہشت گردوں تک فنڈز کی سپلائ کو روکنا اس مجموعی چيلنج اور اس کے حل سے...
  13. F

    پاکستان کے ابلاغی اغوا کا امریکی منصوبہ: شاہنواز فاروقی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی سفير اين پيٹرسن نے جنگ گروپ کے نام ايک خط لکھا ہے جس کا مقصد کچھ باتوں کی وضاحت اور ميڈيا ميں گردش کرنے والی بے شمار کہانيوں پر امريکہ کا نقطہ نظر پيش کرنا تھا۔ ان کا يہ اقدام نہ تو غير معمولی ہے اور نہ ہی غير...
  14. F

    افغانستان کے لئے وہاں کے طالبان ہی کافی ہیں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پہلی بات تو يہ ہے کہ اس وقت افغانستان اور پاکستان ميں پر تشدد واقعات کی ذمہ دار امريکی افواج نہيں بلکہ القائدہ اور اس سے معلقہ انتہا پسند تنظيميں اوردہشت گرد ہيں جو خودکش حملوں کے ذريعے بے گناہ شہريوں کو قتل کر رہے ہيں۔ جہاں تک يہ کہنا ہے...
  15. F

    يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات میں دفاعی وسائل ميں اشتراک اور تعاون ايک اہم جزو ہے ليکن ان تعلقات کی وسعت اس سے کہيں زيادہ ہے۔ دونوں ممالک کے درميان باہمی تعلقات کو مضبوط بنيادوں پر استوار کرنے کے لیے يکساں عزم اور ارادہ موجود ہے اور باہمی...
  16. F

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستان کی سرحدوں کے اندر افواج پاکستان کی کاروائيوں کا مقصد "امريکی آقاؤں" کو خوش کرنا ہرگز نہيں ہے۔ دنيا کی کوئ بھی فوج اپنے وسائل اور اپنے فوجيوں کی جان کی قربانی صرف اپنے عوام کے بہترين مفاد میں ہی صرف کرتی ہے۔ يہی اصول کسی بھی ملک کی...
  17. F

    يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی عوام کی جانب سے ميں پاکستان کے عوام، امريکہ ميں بسنے والے پاکستانيوں اور دنيا بھر میں رہنے والے پاکستانيوں کو پاکستان کے قومی دن کے موقع پر نيک خواہشات کا پيغام ديتا ہوں۔ قريب 70 برس قبل محمد علی جناح اور نسل آزادی کے ساتھيوں نے...
  18. F

    يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں صدر اوبامہ اور امريکی عوام کی جانب سے پاکستانی عوام کو 23 مارچ کو ان کے قومی دن پر مبارکباد پيش کرتی ہوں۔ قريب 70 برس قبل وہ لوگ جنھوں نے آگے چل کر نئے پاکستان کے بانيان بننا تھا، آپ کی قوم کی تشکيل کی غرض سے لاہور ميں اکھٹے ہوئے۔...
  19. F

    مینگورہ میں پھر دھماکہ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department بہت سے تجزيہ نگار يہ بھول جاتے ہيں کہ بليک واٹر محض ايک سيکورٹی کمپنی ہے جس کی خدمات افراد يا ان سے متعلقہ عمارات کی حفاظت کے ليے حاصل کی جاتی ہيں۔ يہ کوئ کرائے کے قاتل نہيں ہيں ۔اس کے علاوہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، ڈيفنس ڈيپارٹمنٹ اور...
  20. F

    مائی نیم از خان ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے کبھی بھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی ائرپورٹس پر حکام کی جانب سے تلاشی اور جانچ پڑتال کا رائج طريقہ کار مکمل اور غلطيوں سے پاک ہے اور نہ ہی يہ نظام اتنا فعال ہے کہ اس کی بدولت ہميشہ مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہيں۔ ہزاروں لاکھوں کی تعداد ميں...
Top