نتائج تلاش

  1. F

    Hillary in Pakistan - Lessons Learned ہیلیری کا دورہ ء پاکستان

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں اس نقطہ نظر سے متفق ہوں کہ بيرونی امداد پاکستان کو درپيش بے شمار معاشی مسائل کا ديرپا حل نہيں ہے۔ امريکی انتظاميہ اور سيکرٹری کلنٹن کو اس حوالے سے کوئ غلط فہمی نہيں ہے کہ اس حوالے سے حتمی اور فيصلہ کن اقدامات کا کل اختيار پاکستان کے عوام...
  2. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مختلف افراد اور تنظیموں کو دہشت گرد قرار دينے کے عمل کی بنياد تحقیق شدہ معلومات، اينٹيلی جينس رپورٹس اور بہت سے کيسز ميں بے شمار مقامی ايجنسز اور حکومتوں کے تعاون اور باہم اشتراک عمل پر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ايک تفصيلی قانونی طريقہ کار اور...
  3. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکی حکومت اور امريکی عوام اسرائيل کو اپنا دوست سمجھتے ہيں اور عالمی برادری کی طرح اسرائيل کے وجود کو تسليم کرتے ہيں۔ اس حوالے سے ميں ايک وضاحت کر دوں کہ امريکہ ميں يہودی تنظيميں اور مختلف گروپ نظام کے اندر رہتے ہوئے...
  4. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department نومبر 8 2002 کو اقوام متحدہ نے قرارداد نمبر 1441 منظور کی تھی جس ميں صدام حسين کو عالمی برادری سے تعاون کرنے کا آخری موقع فراہم کيا گيا تھا۔ اس قرارداد کے مطابق "اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل نے يہ متفقہ فيصلہ کيا ہے کہ عراقی حکومت پر...
  5. F

    Hillary in Pakistan - Lessons Learned ہیلیری کا دورہ ء پاکستان

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرا تعلق يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ہے اور ميں ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کے ممبر کی حيثيت سے مختلف اردو فورمز پر امريکی پاليسی کے حوالے سے اٹھائے جانے والے سوالات کا جواب ديتا ہوں۔ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد امريکہ کی خارجہ پاليسی کے ليے حمايت...
  6. F

    Hillary in Pakistan - Lessons Learned ہیلیری کا دورہ ء پاکستان

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ سيکرٹری کلنٹن نے پاکستان اور امريکہ کے مابين عوام کی سطح پر روابط کو وسعت دينے کی ضرورت کو محسوس کيا ہے اور پاکستانی ميڈيا سے گفت وشنيد اسی نئ سوچ کا اہم جزو ہے۔ سيکرٹری کلنٹن کے ڈان ٹی وی، جيو اور دنيا ٹی وی پر...
  7. F

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    Fawad – Digital Outreah Team – US State Department سرکاری طور پر تسليم شدہ اور قابل تصديق حقائق کو نظرانداز کر کے محض يک طرفہ اور جانب دار اخباری رپورٹس کی بنياد پر امريکہ پر دھوکہ دہی اور دغا بازی کے الزامات لگانا ناانصافی ہے۔ مئ 2009 ميں انسانی حقوق کے ليے متحرک کئ تنظيموں کی جانب سے...
  8. F

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستانی ميڈيا ميں کچھ عناصر کی جانب سے پاکستان سے متعلق کسی بھی اہم معاملے ميں امريکہ کو قصوروار قرار دينے کے ليے بے سروپا کہانيوں، غير تصديق شدہ رپورٹس اور تخليقی صلاحيتوں کا استعمال کوئ نئ بات نہيں ہے۔ ميں آپ کو ياد دلا دوں کہ اس وقت...
  9. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی رائے اس تکنيکی دليل کی بنياد پر ہے جس کا سہارا لے کر اکثر دہشت گرد گروہ، تنظيميں اور افراد قانونی چارہ گوئ اور حکومت کی جانب سے لگائ جانے والی پابنديوں کی بندشوں سے آزاد ہو کر اپنی کاروائياں جاری رکھنے کے لیے جواز حاصل کر ليتے ہيں۔...
  10. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کی جانب سے لشکر طيبہ اور لشکر جھنگوی کو دہشت گرد تنظيموں کا درجہ دينے کی واحد وجہ ممبئ ميں ہونے والا واقعہ نہيں ہے۔ يہ درست ہے کہ ميں نے ان دہشت گرد گروہوں کی جانب سے انسانی آباديوں ميں ہلاکت...
  11. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جب آپ بھارت کے ليے امريکی تعاون کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہیں تو آپ کو اس پورے خطے ميں امريکہ کی جانب سے اپنے دوستوں اور اتحاديوں کو دی جانے والی امداد اور تعاون کا تقابلی جائزہ لينا ہو گا جو کہ غير جانب داری اور توازن کے اصولوں...
  12. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايٹمی ٹيکنالوجی کے غلط ہاتھوں ميں جانے کے حوالے سے امريکہ اور عالمی برادری کے تحفظات اور خدشات يکساں ہیں۔ آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ہے کہ امريکہ کے پاس نيوکلير ہتھيار اور ٹيکنالوجی ہے ليکن آپ يہ حقیقت نظرانداز کر رہے ہيں کہ امريکہ نے...
  13. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جہاں تک ہيروشيما اور ناگاساکی کا سوال ہے تو میں آپ کو ياد دلانا چاہتا ہوں کہ سال 1945 ميں امريکہ کو جاپان سے جنگ کرتے ہوئے 4 سال کا عرصہ گزر چکا تھا۔ اگر آپ تاريخ کا جائزہ لیں تو جاپان کی توسيع پسند قوتوں نے نہ صرف يہ کہ امريکہ ميں پرل ہاربر...
  14. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ واضح رہے کہ کيری لوگر بل پاکستان اور امريکہ کی حکومتوں کے درميان باہم اتفاق سے تشکيل پانے والا کوئ دستخط شدہ معاہدہ نہيں ہے۔ يہ ايک قانونی بل ہے جس کا اطلاق امريکی حکومتی عہديدران پر ہوتا ہے۔ اس تناظر ميں اس بل ميں پاکستان پر ترقياتی...
  15. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جب کوئ الزام عائد کرتا ہے اور پھر اس الزام کی بنياد پر کہانی يا کالم تيار کرتا ہے تو پھر ثبوت فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی اسی فرد پر عائد ہوتی ہے۔ ڈاکٹر شيريں مزاری نے اپنے الزامات يا اپنے کالم کو درست ثابت کرنے کے لیے کوئ شہادت يا ثبوت...
  16. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ خود ہی اپنی دليل کی نفی کر رہے ہيں۔ ايک جانب تو آپ يہ سمجھتے ہيں کہ افغانستان ميں جاری جنگ کے سبب امريکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے اور دوسری جانب آپ کا يہ الزام ہے کہ کيری لوگر بل کا مقصد پاکستان کے مختلف اداروں کے مابين ٹکراؤ کی فضا...
  17. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت کے لیے يہ ممکن نہيں ہے کہ وہ دنيا کے کسی بھی ميڈيا يا اخبار ميں شائع ہونے والے ہر کالم، افواہ يا الزام کا جواب دے۔ جہاں تک اس آرٹيکل کا تعلق ہے جو زير بحث ہے تو اس ضمن میں يہ واضح رہے کہ ڈاکٹر شيريں مزاری نے جس حوالے سے اپنی...
  18. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سب سے پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ ڈاکٹر شيريں مزاری نے اپنے کالم ميں جس ايشو کے حوالے سے اظہار خيال کيا تھا، وہ نہ تو کوئ غير معمولی شرائط اور نہ ہی محض پاکستان سے متعلق امريکہ کے خصوصی مطالبات کا آئينہ دار ہے۔ امريکہ کسی بھی دوسرے ملک...
  19. F

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ بالکل درست ہے کہ اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے نے ہتھياروں کے لائسنس کے حصول کے ضمن میں معاونت کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔ ليکن پاکستان ميں سيکورٹی کی صورت حال اور زمينی حقائق کے پيش نظر يہ کوئ اچنبے کی بات نہيں کہ پاکستان...
  20. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اکثر فورمز پر پاکستان کے لیے امريکی امداد کے حوالے سے جو الزامات اور تحفظات ميں نے ماضی ميں پڑھے ہيں ان کی بنياد اس تاثر پر مبنی ہے کہ امريکی حکومتيں پاکستان ميں عوام کی بجائے افراد اور مختلف ليڈروں سے انکی انفرادی حيثيت ميں تعلقات استوار کرنے...
Top