نتائج تلاش

  1. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان ميں 1995 سے 2001 تک ان کے دور حکومت کے حوالے سے کچھ حقائق پيش خدمت ہيں۔ انھيں پڑھيں اور خود فيصلہ کريں افغانستان ميں ایک عورت کی اوسط عمر 44 سال تھی۔ افغانستان ميں ہر 3 ميں سے 1 عورت جسمانی تشدد کا نشانہ بنتی تھی۔ 70 سے 80...
  2. F

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ انتہائ افسوس ناک بات ہے کہ ميڈيا کے کچھ عناصر اخبارات ميں مصالحے سے بھرپور شہ سرخياں جمانے کی غرض سے چائے کی پيالی ميں طوفان کھڑا کرنے کی کوشش کرتے ہيں۔ يہ طرز عمل تمام صحافتی اصولوں کے ساتھ اخلاقی طور پر بھی قبل مذمت ہے۔ مثال کے طور پر...
  3. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کچھ اخباری تجزيوں کے برعکس ان خبروں ميں کوئ صداقت نہيں ہے کہ افغانستان ميں امريکی سفارت خانہ طالبان کے کچھ گروہوں سے خفيہ مذاکرات کے کسی عمل ميں ملوث ہے۔ طالبان اور ديگر عسکريت پسندوں کی افغان معاشرے ميں شموليت کے حوالے سے ہماری پوزيشن ميں کوئ...
  4. F

    آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہاہے،

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايک ايجنسی کی حيثيت سے سی – آئ – اے کی ذمہ داری سينير امريکی پاليسی سازوں کے لیے نيشنل سيکورٹی اينٹلی جينس فراہم کرنا ہے۔ کسی بھی دوسری سيکورٹی ايجنسی کی طرح سی – آئ – اے بھی ايک محدود لاۂحہ عمل اور سينير حکومتی اہلکاروں کی جانب سے منظور...
  5. F

    آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہاہے،

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سچائ يہ ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں ميں تشدد کی لہر سے ميرا بھی دل دکھی ہے۔ جب بھی پاکستان میں دھماکے کی خبر آتی ہے تو ميں پاکستان ميں رہنے والے اپنے دوستوں اور رشتے داروں کی خيريت جاننے کے ليے بے چين ہو جاتا ہوں۔ ميری بھی يہی خواہش ہے کہ...
  6. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مختلف فورمز، اردو اخبارات کے کالمز اور ٹی وی ٹاک شوز پر تجزيوں سے يہ تاثر ملتا ہے کہ امريکہ 30،000 فوجی افغانستان ميں نہيں بلکہ پاکستان ميں بيجھ رہا ہے۔ کچھ فورمز نے تو دانستہ صدر اوبامہ کی تقرير اسی غلط شہ سرخی کے ساتھ پوسٹ کی ہے۔ ميں يہ...
  7. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department اس ميں کوئ شک نہيں کہ افغانستان ميں فوجی کاروائ کا اہم مقصد 911 کے مجرموں کو کيفر کردار تک پہنچانا تھا۔ ليکن اس کے علاوہ يہ بھی ضروری تھا کہ مستقبل ميں دنيا کے کسی بھی حصے ميں دہشت گردی کی روک تھام کو يقينی بنايا جا سکے۔ صدر اوبامہ نے...
  8. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پاکستانی عوام کے ليے پيغام http://www.state.gov/video/?videoid=53985309001 فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov
  9. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں مختلف فورمز پر صدر اوبامہ کی تقرير کے ردعمل ميں لوگوں کی رائے پڑھ رہا ہوں۔ کچھ تجزيہ نگار امريکی شکست کی اصطلاح کثرت سے استعمال کر رہے ہيں اور سال 2011 ميں افغانستان سے امريکی انخلاء کو افغانستان ميں امريکہ کی ناکامی کے ثبوت کے طور پر پيش...
  10. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس میں کوئ شک نہيں کہ اس ايشو کے حوالے سے آپ کی ايک مخصوص سوچ اور نقطہ نظر ہے۔ جہاں تک آپ کا يہ کہنا ہے کہ امريکی افواج کو افغانستان سے فوری طور پر نکل جانا چاہيےتو اس حوالے سے يہ بتا دوں کہ امريکی حکام بھی يہی چاہتے ہيں کہ جلد از جلد...
  11. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان اور پاکستان میں پیش قدمی کا راستہ امریکہ کے کور آف کیڈٹس،ہماری مسلح افواج میں شامل مرد اور عورتیں، اور میرے امریکی ہم وطنو: آج رات میں آپ کو افغانستان میں امریکہ کی کوششوں کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں ۔ وہاں ہم نے جس کام کا...
  12. F

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايسا محسوس ہوتا ہے کہ روزنامہ امت امريکی مخالفت سے بھرپور مصالحہ دار رپورٹس شائع کرنے کے معاملے ميں نئے خيالات اور آئيڈيا کی کمی کا شکار ہے۔امت اخبار ميں جس نئ "امريکی سازش" کا ذکر کيا گيا ہے وہ کئ ماہ قبل انٹرنيٹ پر منظر عام پر آئ تھی اور ايک...
  13. F

    ٹیکساس فوجی اڈے پر فائرنگ

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے ليے يہ بات باعث حيرت ہے کہ مختلف فورمز پر کچھ افراد ايک ڈاکٹر اور معالج کی جانب سے دانستہ ايسے مقام پر بے گناہ افراد کی ہلاکت کو درست اقدام قرار دے رہے ہيں جو کہ وار زون بھی نہيں تھا۔ ريکارڈ کی درستگی کے ليے يہ واضح کر دوں کہ ميجر...
  14. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department آپ نے جس ايشو کی جانب اشارہ کيا ہے وہ ايک غلط عمومی تاثر کی بنياد پر ہے جس کی ابتدا قدسيہ خالد کے روزنامہ "دی نيوز" ميں شائع ہونے والے ايک آرٹيکل سے ہوئ تھی۔ اس تاثر اور ايشو کے منظر عام پر آنے کے بعد جرنل ميککرسٹل کے ترجمان امريکی...
  15. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department يہ واضح رہے کہ افغانستان ميں فوجی کاروائ اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری طالبان پر عائد ہوتی ہے جنھوں نے عالمی برادری کے مطالبات اور اقوام متحدہ کی سيکورٹی کونسل کی قراردادوں کو يکسر نظرانداز کر ديا تھا۔ اس وقت بھی تشدد کی لہر طالبان کی...
  16. F

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايک مشہور کہاوت ہے کہ شيطان يا برائ کی سب سے بڑی خوبی يہ ہے کہ وہ انسانوں کے بڑے گروہ کو يہ باور کروانے ميں کامياب رہتا ہے کہ اس کا کوئ وجود ہی نہيں ہے۔ يہ نقطہ نظر يا سوچ کہ پشاور کے بم دھماکے ميں بليک واٹر ملوث ہو سکتی ہے محض ايک حيران کن...
  17. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department يہ کوئ ڈھکی چپھی بات نہيں ہے کہ امريکہ اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف باہم اتحادی ہيں۔ انکی باہمی تعاون اور وسائل کا اشتراک اس حکمت عملی کا حصہ ہےجس کا مقصد افغانستان اور پاکستان کی سرحدوں کے دونوں طرف موجود اس مشترکہ دشمن کا خاتمہ ہے جو بے...
  18. F

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department اس حوالے سے ميڈيا پر جو خبريں آ رہی تھيں ان ميں بڑا واضح تضاد تھا۔ مثال کے طور پر قريب تمام اخباری کالم، ٹی وی ٹاک شوز اور اخباری خبروں ميں يہ دعوی کيا گيا تھا کہ ڈاکٹر عافيہ صديقی کو مارچ 2003 ميں پاکستان ميں گرفتار کيا گيا تھا ليکن امريکی...
  19. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department ميں امريکہ اور طالبان کو ايک ہی پلڑے ميں ڈالنے کے حوالے سے آپ کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اگر آپ کا اشارہ امريکی اور نيٹو افواج کی فوجی کاروائ کے نتيجے ميں نادانستہ طور پر ہلاک ہونے والے بے گناہ شہريوں کی جانب ہے تو اس ضمن ميں آپ کو يہ...
  20. F

    کیری لوگر بل کا متن

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department ميں آپ کو يہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ميں اپنے مسلم بھائيوں اور بہنوں کی جاسوسی پر مامور نہيں ہوں۔ اگر يہ بات درست ہوتی تو ميں امريکی حکومت کے ترجمان کی حيثيت سے اپنا تعارف نہيں کرواتا۔ اس کے علاوہ ہم ايک پبلک فورم پر اپنی رائے کا...
Top