نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    گجراتی کہاوت ہے: કાગ ડોળે રાહ જોવી۔ کاگ ڈوڑے راہ جو وی۔ یعنی بے چینی سے انتظار کرنا۔ ۔દુનિયાભરના બજારો મોટી જાહેરાતની કાગ ડોળે રાહ જોઇ રહ્યા છે રાહ.
  2. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    کوّا کوّے ہیں سب دیکھے بھالے چونچ بھی کالی ، پر بھی کالے کالی کالی وردی سب کی اچھی خاصی اُن کے ڈھب کی کالی سینا کے ہیں سپاہی ایک سی صورت ایک سیاہی لیکن ہے آواز بُری سی کان میں لگتی ہے چُھری سی یوں تو ہےکوّاحرص کا بندہ کچھ بھی نہ چھوڑے پاک اور گندہ اچھی ہے پر اُس کی عادت بھائیوں کی کرتا ہے دَعوت...
  3. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ز کوّا ہی کو فارسی میں زاغ اور عربی میں غُراب بولا جاتا ہے۔
  4. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    شمشا د صاحب کی اصلاح نوٹ فرما لیں: کاگا سب تن کھائیو، چُن چُن کھائیو مانس دو نیناں مت کھائیو، موہے پِیا مِلن کی آس
  5. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    شمشاد صاحب ! اصلاح کے لیے شکریہ۔
  6. فارقلیط رحمانی

    انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

    کاگا سب تن کھائیو، چُن چُن کھائیو مانس دو نیناں مت کھائیو، پِیا مِلن کی آس عینی! کیسی ہو، گجراتی کلاس میں اس شعر کا پہلا لفظ سکھایا جا رہا ہے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    કાગા સબ તન ખાઇયો، ચુન ચુન ખઇયો માંસ દો નયનાં મત ખાઈયો، પિયા મિલન કી આસ کاگا سب تن کھائیو، چُن چُن کھائیو مانس دو نیناں مت کھائیو، پِیا مِلن کی آس کوّا کو گجراتی میں یوں تو ۔ ۔ ۔ کاگڑو ۔ ۔ ۔ کا+گ+ڑو ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں، لیکن کاگ اور کاگا بھی بمعنی کوّا گجراتی زبان میں مستعمل ہیں۔ گجراتی زبان میں ایک...
  8. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    Muhammad Ali Jinnah and Mahatma Gandhi sharing a laugh together in Bombay in 1944, for ill-fated political talks. These two prime political figures of the Indian subcontinent in the 20th century were Gujaratis and thus native speakers of the Gujarati language. For Jinnah, Gujarati did not factor...
  9. فارقلیط رحمانی

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    بزرگوار! آپ نے تو ہمیں یکسر فراموش ہی کردیا۔
  10. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    કી મેરે કત્લ કે બાદ ઉસ ને જફા સે તૌબા હાએ ઉસ ઝૂદ પશેમાં કા પશેમાં હોના
  11. فارقلیط رحمانی

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    1۔ گجراتی زبان ایک تعارُف: 2۔ گجراتی ایک ہند آریائی زبان اور عالمی زبانوں کے ہند یوروپی کنبے کا ایک اہم حصہ ہے۔ 3۔ گجراتی زبان ، قدیم گجراتی سے ماخوذ ہے۔جونہ صرف جدید گجراتی اور بلکہ راجستھانی زبان کی بھی ماں ہے۔ اس کا وطن گجرات ہے۔ 4۔ یہ صوبہ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔ 5۔ پوری دُنیا میں 5۔65...
  12. فارقلیط رحمانی

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    ہم نے تو بزرگوں سے سنا ہے کہ بھوت، چڑیل کچھ نہیں ہوتے۔ اب جس جنس کا وجود ہی نہ ہو اُس کا خیر مقدم کیسا؟ اس کو خوش آمدید کہنا کیسا؟ کیا سارے محفلین آج کے اس سائنسی دور میں بھی بھوتوں اور چڑیلوں کے وہم و گمان میں مبتلا ہیں۔:atwitsend: اردو محفل کے اربابِ حل و عقد کو تو چاہیے کہ وہ اس طرح اوہام...
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    شمشاد صاحب اور محمد بلال اعظم صاحب ! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بہت بہت شکریہ کہ آپ دونوں حضرات نے بھی اِس ناچیز کی بات سے اِتفاق کیا۔
  14. فارقلیط رحمانی

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    محمداُسامہ صاحب سرسری اورمحترم عبدالقدوس صاحب راشد! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بہت بہت شکریہ کہ آپ دونوں حضرات نے اس ناچیز کی بات سے اتفاق کیا۔
Top