نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اپنے شوق کے مطابق۔۔۔ :)
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ بھی شوق فرمائیں: :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    سرائیکی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محفل پر خوش آمدید۔۔۔ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین کا افتتاح رمضان سے کرنے کا سوچ رہے ہیں نئے سرے سے۔۔ فی الحال تھانے دارنی صاحبہ سے کچھ معاملات طے ہورہے ہیں۔۔۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چچا کی آنٹی تو ہماری کیا ہوئی؟ ۔۔۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اک اضطراب مری جان لے رہا ہے مگر

    واہ بہت خوب ماشاءاللہ۔۔۔ بہت سی داد ۔۔۔۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جو بھی ہو ۔۔۔ تھانے داروں سے تعلق ”نظرآنا“ چاہیے۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے اصلاح

    ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے۔۔۔ ایک دو مصرعے وزن سے خارج معلوم ہورہے ہیں۔ تفصیلی اصلاح کے لیے اساتذہ کا انتظار فرمائیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    وہ تو چائے پانی کا ہدیہ تھا ۔۔۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آج کل ساری چائے تھانے والوں کے لیے ہی بن رہی ہے۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    مجذوب اگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا (مجذوب)

    جزاکم اللہ خیرا۔ پورا کشکول پی ڈی ایف کی صورت میں شریک محفل تو آپ ہی نے کیا ہے۔ ہم تو بس اس میں سے کچھ کچھ ٹائپ کرکے یہاں کی زینت بنانے میں مصروف ہیں :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اسلام امجد یا سمیع یا بصیر

    آخری دو لفظ میں نے بے اختیار ہنستے ہوئے پڑھے۔۔۔ :)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اسلام امجد یا سمیع یا بصیر

    کیا کہنے ہیں امجد اسلام صاحب کے۔۔۔۔ شاید اس سطر میں ٹائپو ہے: وہ اتنے زور سے فریاد کرتا ہے، چیختا اور بلبلاتا ہے میرا خیال ہے کہ ہے نہیں ہے۔ اب یہ ہے ہے کہ نہیں یہ پکا معلوم نہیں ہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ نے دونوں سے ایک ایک کی نفی کردی ہے ۔۔۔ اگر درست مان لیا جائے اور دونوں میں دوسری ایک ایک کا اثبات کرلیا جائے تو ۔۔۔ خیر چھوڑیں۔۔۔ بات ختم ہی کردیتے ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    چائے وغیرہ پی لیجیے گا۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    مراسلوں پر کراس دینا

    قوسین کا مطلب ہے ”ہلالین“ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    مراسلوں پر کراس دینا

    قوسین میں ۔۔۔ (مذاق :) )
Top