نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    شور نا کرو میں سو رہا ہوں

    خرم جانی، تم واقعی موٹے ہو رہے ہو کنٹرول کروبھائی، یہ موٹاپا اگر ایک بار آجائے تو نہیں جاتا اور اگر چلا بھی جائے تو پھر لوٹ آتا ہے۔ ویسے بہت پیاری تصویریں ہیں ماشاءاللہ، اللہ نظر سے بچائے۔ آمین۔
  2. ایم اے راجا

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    بھائی یہ موٹاپا بڑی بری بیماری ہے، میری ترکیب پر عمل کرو، 6 ماہ کھاؤ اور 6 ماہ بھوکے رہو
  3. ایم اے راجا

    گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو

    بہت شکریہ مغل صاحب۔ ،سئلہ یہی ہئکہ لاکھ کوششوں کے باوجود غزل مکمل نہیں ہو رہی ذہن اسی مطلع میں اٹک جاتا ہے ہر بار
  4. ایم اے راجا

    مختلف ملکوں کی پولیس کاریں

    بے کار کاروں میں بیٹھ کر بھی جو کام پاکستان پولیس کرتی ہے وہ دوسری پولیس نہیں کرتی، جتنا کام پاکستان پولیس اتنے محدود وسائل میں کرتی ہے اتنا کام دوسرے ملک کی فوجیں لامحدود وسائل میں کرتی ہیں، اب بھلا پاکستان پولیس کا کیا قصور، اوپر سے نیچے کی طرف آؤ تو جان جاؤ گے کے کار میں خرابی کیوں اور کہاں ہے۔
  5. ایم اے راجا

    اہلِ سخن سے کچھ سوالات

    بہت شکریہ ّمار خان، بہت علمی سوالات اٹھائے ہیں۔ وارث صاحب باتفصیل جواب دینے کا شکریہ، میرا بھی ایک درج ذیل سوال ہے۔ کیا اسکا مطلب یہ ہیکہ درست قافیے وہ ہیں جن کا مشترک لفظ ہٹانے کے بعد پیچھے رھ جانے والا لفظ یا الفاظ ہم قافیہ نہ ہوں اور نہ ہی با معٰنی ہوں؟
  6. ایم اے راجا

    عرصہء زیست جاودانی ہے۔ آصف شفیع

    بہت خوب لاجواب، آصف صاحب داد قبول ہو۔
  7. ایم اے راجا

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    بہت شکریہ وارث صاحب معلومات فراہم کرنے کے لیئے۔ نوید صادق صاحب بہت بہت مبارک ہو کارواں کے لیئے، یہ صد فیصد درست ہیکہ آجکل کے ان حالات میں خالص ادبی مجلات کو چلانا نہایت دشوار گذار کام ہے، ادب کو پڑھنے والوں کی تعداد کم سے کم ہوتی جارہی ہے، اور اگر میں درست ہوں تو لوگ ان رسالوں کو فضول قسم کی...
  8. ایم اے راجا

    گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو

    شکریہ استادِ محترم، اب میں اس پر غزل مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور پھر اسے یہاں پیش کروں گا۔
  9. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    درست فرمایا استادِ محترم آپ نے۔ میرا خیال ہیکہ اس شعر پر مزید بحث فضول ھو گی۔ جو مٹھی کو کھولا تو جگنوہی نکلے مقدر میں میرے ستارہ نہیں ہے اس شعر کو شاملِ غزل کر کر کے اصلاح کو سمیٹ لیا جائے تو کیا خیال ہے استادِ محترم؟
  10. ایم اے راجا

    کیا دوبارہ زندہ کیا جا سکتا ہے؟

    بہت مفید بحث ہے، بہت خوشی ہوئی یہ دھاگہ دیکھ کر
  11. ایم اے راجا

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    حیرت انگیز!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  12. ایم اے راجا

    نمک کی کان (کھیوڑہ( کی سیر

    بہت خوبصورت، بہت شکریہ طالوت اور تعبیر صاحبہ۔
  13. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    انیس صاحب بہت شکریہ، بہت خوشی ہوئی۔ آئیں دیکھتے ہیں اس کی کیا سرجری فرماتے ہیں، ماہرین صاحبان:)
  14. ایم اے راجا

    گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو

    بہت شکریہ سر، اور احمد صاحب آپکا بھی شکریہ۔ سر اگر اس مطلع کو یوں کہا جائے تو۔۔ گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو محبت نہیں تو کڑی تم سزادو یا پھر یوں۔۔ گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو محبت نہیں توکڑی کچھ سزادو دونوں صورتوں میں سے بہتر صورت کونسی ہے؟ شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    آنے والے کسی طوفان کا اظہار نہ کر--- اختر علی انجم

    یہ تری عمر کے لمحوں کو گھٹا دیتے ہیں ان گزرتے ہوئے لمحوں سے کبھی پیار نہ کر واہ واہ شکریہ مغل صاحب، شیئر کرنے کا۔
  16. ایم اے راجا

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے ----------- سید انور جاوید ہاشمی

    مشغلہ شعر و سخن کا یوں ہی جاری رکھیے لفظ رنگیں ہوں ، غزل روح سے عاری رکھیے بر سر، عام کیا کیجیے من جو چاہے آپ سے کس نے کہا لاج ہماری رکھیے واہ واہ شکریہ مغل صاحب
  17. ایم اے راجا

    گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو

    ایک مطلع جو کہ کافی پرانا کہا ہوا ہے یہاں عرض کرتا ہوں رائے درکار ہے۔ گوارہ نہیں تو نظر سے گرا دو محبت نہیں تو کڑی سی سزا دو
Top