نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد

    خرم کی گلیوں کے چکر ! بھائی وہ تو آجکل خود کسی اور کی گلیوں کے چکر میں ہیں;)
  2. ایم اے راجا

    ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد

    بھائی جب آپ بلاؤ ہمارا کیا ہے ہم کچی ڈور سے بندھے چلے آئیں گے۔
  3. ایم اے راجا

    آنے دے یا جانے دے

    کھیلتے تو بندے کے پتر ہی کی طرح ہیں پر، کیا سب بندے کے پتر ہی کھیلنے کے لیئے بھیجے گئے ہیں؟
  4. ایم اے راجا

    نیاگرہ آبشار

    سبحان اللہ، بہت شکریہ تعبیر صاحبہ
  5. ایم اے راجا

    بہترین گنبد والی عمارات

    بہت شکریہ تعبیر صاحبہ
  6. ایم اے راجا

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    مجھے موسمِ سرما بہت پسند ہے، مگر بارش کو زیادہ پسند نہیں کرتا
  7. ایم اے راجا

    انمول موتی

    علم حاصل کرو چاہے اسکے لیئے چین جانا پڑے۔ ( حدیث مبارکہ) جہالت سے بڑی غریبی کوئی نہیں۔ ( قول) بیکار ہے وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے۔ ( قول) علم انسان کی تیسری آنکھ ہے۔ ( قول)
  8. ایم اے راجا

    انمول موتی

    احادیث اور اقوالِ زریں ہمارا بیش بہا سرمایہ ہیں، یہ ہمیں بہترین زندگی گذارنے کا درس دیتے ہیں۔ میں نے آج سوچا کہ کیوں نہ ایک دھاگہ شروع کیا جائے جس میں بہترین احادیث اور اقوال پوسٹ کیئے جائیں، آپ تمام احباب سے گزارش ہیکہ اس دھاگہ کو کامیاب بنانے کے لیئے متواتر یہاں اقوال اور احادیث ( اگر حوالہ...
  9. ایم اے راجا

    ریشم کیسے بنتا ہے؟؟؟

    معلومات فراہمی کے لیئے شکریہ، محترمہ تعبیر صاحبہ
  10. ایم اے راجا

    کریڈٹ

    اسکا مطلب یہ کریڈٹ فضول کا ہوا میں تو ایویں ہی خوش ہو رہا تھا۔
  11. ایم اے راجا

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    خوش آمدید کاشفی صاحب ، امید ہیکہ آپ کو اس محفل میں ایک خوشگوار احساس ہو گا۔
  12. ایم اے راجا

    تعارف جستجو کا ایک مختصر تعارف

    خوش آمدید ہاشم صاحب امید ہیکہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  13. ایم اے راجا

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللّھم صلی علٰی محمّدو علٰی آل محمّد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انّک حمید مجید() اللّھم بارک علٰی محمّدو علٰی آل محمّد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انّک حمید مجید() و صلی اللہ تعالیٰ آل خیرِ خلقِھی محمد و ازواجھی و آلھی و اصحابہی اجمعین بِرحمتک یا الرحمٰن الرحیم()
  14. ایم اے راجا

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    شکریہ وارث صاحب، آپکی وجہ سے اس سست خو بندے کا کہیں تو نام آیا:)
  15. ایم اے راجا

    آج کا شعر - 4

    مجھے با ر بار صدا نہ دے مری حسرتوں کو ہوا نہ دے مرے دل میں آتشِ عشق ہے مری آگ تجھکو جلا نہ دے (شاعر: نامعلوم)
  16. ایم اے راجا

    براہ اصلاح، غزل ، احباب توجہ فرمائیں

    انیس صاحب بہت خوب، میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ میں ابھی طفلِ مکتب ہوں اور بحروں سے بھی بے بہرہ، ایک دو بھریں اعجاز صاحب اور وارث صاحب سے سیکھی ہیں بس انہی میں طبع آزمائی کرتا رہتا ہوں۔ بحر حال اچھی غزل ہے مزید اساتذہ کرام سے مل کر سیکھتے ہیں۔
  17. ایم اے راجا

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    بہت شکریہ انیس صاحب، میں حاضر ہوں لیکن میں تو ابھی خود طفلِ مکتب ہوں، بحر کیف آپکی غزل کا انتظار رہے۔
  18. ایم اے راجا

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    بھائی بہت اچھے جارہے ہو، اور کوئی کام بھی مشکل نہیں، اور وہ بھی وہاں جہاں، اعجاز صاحب اور وارث صاحب جیسے محنتی اساتذہ موجود ہوں اور سخنور اور نوید صادق جیسے رفقا، بس محنت جاری رکھیں، اللہ زیادہ کرے آپکا زورِ قلم۔
  19. ایم اے راجا

    مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

    بہت بہت مبارک ہو ضبط صاحب، اللہ آپکو خوش رکھے اور بچی کو صحت اور لمبی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
  20. ایم اے راجا

    بہت عرصے بعد کچھ اشعار، بہت عرصے بعد حاضری۔۔

    امین بھائی بہت شکریہ، خوشی ہوئی آپکو دوبارہ یہاں دیکھ کر، اس لیئے بھی زیادہ ہوئی کہ آپ میرے ہم نام بھی ہیں
Top