نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    کچھ تاریخی ثبوت!

    بہت شکریہ علی ذاکر، اللہ آپکو جزائے خیر دے اور اپنے خاص بندوں میں شامل کرے۔ بے شک یہ مقامات عبرت دلانے کے لیئے کافی ہیں، اللہ ہمیں راہِ راست دکھائے۔ آمین۔
  2. ایم اے راجا

    انمول موتی

    شمشاد بھائی شاید وہ گیر مقبول ہیں اسی لیئے میری نطر سے نہیں گذرے۔ آپ اس دھاگے کو حذف کردیں۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    ستارے ہی ستارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    بہت شکری جاذب صاحب۔ ارے مغل صاحب آپ نہیں دیکھیں گے تو اور کون دیکھے گا اس بے تکی شاعری کو:)
  4. ایم اے راجا

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    محمد احمد صاحب نے بہت خوب بات کی ہے، اسپر سوچا جانا چاہئیے۔
  5. ایم اے راجا

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    سندھ کے ایک چھوٹے سے قصبہ کے ٹاٹ اسکول سے پرائمری پڑھی اور پھر وہیں پر ایک اسکول سے میٹرک، اسکے بعد حالات نے اجازت نہیں دی کہ کہیں باہر نکل کر کسی اچھے کالج یا یونیورسٹی جاسکتا، پیٹ بھرنے کی فکر ہونے لگی، کیونکہ گھر میں بڑا میں تھا اور مالی حالات کافی خراب ہوچکے تھے والد صاحب اکیلے تھے سو انکی...
  6. ایم اے راجا

    پولیس والا

    بہت خوب خرم۔ لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں کہ، فرمان ہیکہ، جیسی قوم ہوگی اس پر حاکم بھی ویسا ہی مسلط کیا جائے گا، بس۔
  7. ایم اے راجا

    حنیف اخگر کی یادگاری ویب سائٹ کا اجراء

    شکریہ جستجو، شیئر کرنے کا
  8. ایم اے راجا

    مجید امجد منٹو - از مجید امجد

    شکریہ سخنور شیئر کرنے کے لیئے
  9. ایم اے راجا

    فراز غزل -کب تک درد کے تحفے بانٹو خون جگر سوغات کرو - احمد فراز

    تم تو ازل کے دیوانے اور دیوانوں کا شیوہ ہے اپنے گھر کو آگ لگا کر روشن شہر کی رات کرو اے بے زور پیارے تم سے کس نے کہا کہ یہ جنگ لڑو شاہوں کو شہ دیتے دیتے اپنی بازی مات کرو واہ واہ بہت شکریہ شیئر کرنے کا
  10. ایم اے راجا

    زینب آپی

    بھائی خرم کو کس نے دھمکی دی، خرم اگر ڈر لگے تو مجھے ضرور بتانا، میں ہوں ناں۔
  11. ایم اے راجا

    آنے دے یا جانے دے

    بچوں والی نہیں مردوں والی یعنی بڑوں والی، ہاہاہاہاہاہ، بحر حال اللہ ہمیں ہر میدان میں جیتنے کی تو فیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. ایم اے راجا

    بشیر بدر اداسی کا یہ پتھر آنسوؤں سے نم نہیں ہوتا ( بشیر بدر)

    بہت شکریہ سارا خان بہترین غزل شیئر کرنے کا، مجھے لگتا ہیکہ ، بہت سےلوگ دل کو اس طرح محفوظ رکھتے ہیں کوئی بارش ہو‘ یہ کاغذ ابھی نم نہیں ہوتا اس شعر کے دوسرے مصرعہ میں گڑ بڑ ہے شاید۔
  13. ایم اے راجا

    محفل کی رفتار پھر سست!

    کنعان صاحب آپکی معلومات کا شکریہ، کافی فرق پڑتا ہے یہ کرنے سے۔
  14. ایم اے راجا

    محفل کی رفتار پھر سست!

    کچھ دن سے رفتار کافی سسست تھی اور باربار ایرر آ رہا تھا، مگر آج صبح سے کافی بہتر ہے۔
  15. ایم اے راجا

    آنے دے یا جانے دے

    کب جیتے تھے آخری بار، کیا واقعی کبھی جیتے بھی تھے، مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا شاید اسوقت میں بہت چھوٹا رہا ہوں گا;)
  16. ایم اے راجا

    ڈھوک حسو محلہ کشمیریاں عالم آباد

    اگر کچھ لالچ دی تو پھر تو ضرور ہی آؤں گا، کم سے کم خرچہ تو نکلے گا;):)
  17. ایم اے راجا

    دیکھ تُو گھر سے نکل کر ۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ظفری صاحب، شاملِ محفل کرنے کا شکریہ
Top