نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    ہتھیاروں کی ریس سے تو بہتر ہو گی۔ ویسے بھی حالات یہی اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ سب انڈیا کے مقابلے کے شوق میں ہے ورنہ اس سے پہلے تو کسی کو پروا نہیں تھی۔
  2. محمد سعد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    شروع میں بے شک فوجیوں کو ہی بھیجیں۔ بلکہ بے شک سب ہی فوجیوں کو بھیج دیں۔ بعد کے لیے تو شاید کسی سیویلین کو راستہ مل ہی جائے گا۔
  3. محمد سعد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    اس طرح کی مقابلے بازی ہونی چاہیے انڈیا کے ساتھ۔ ہتھیار اب بہت اکٹھے کر لیے۔
  4. محمد سعد

    عام ڈرون کو ’’آگ برسانے والے ڈرون‘‘ میں بدلنے والا نظام

    پائپ کے وزن اور کھنچاؤ کو سنبھالنا شاید مشکل ہو جائے۔ ایسے کون سے کیمیکلز ہیں جو کم مقدار میں بھی آگ بجھانے کے لیے موثر ہو سکتے ہیں؟ ان سے کچھ استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
  5. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    معذرت کے ساتھ۔ اتنی پولیٹیکل کریکٹنیس اچھی نہیں ہوتی کہ متواتر ہتک آمیز زبان استعمال کرنے کو اور جواب میں ایک دو بار کوئی چٹکلہ چھوڑ دینے کو برابر قرار دے دیا جائے۔ اگر اسی انداز میں فورم کو چلانا ہے تو براہ مہربانی واضح کر کے بتا دیں تاکہ یہاں اپنے خیالات اتنی محنت سے تحریر کرنے کا تکلف کرنے...
  6. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    بھئی محبت کے لیے "نظریاتی سرحدیں" کوئی معنی نہیں رکھتیں۔ آئی لو مائی برو!
  7. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    وہ فاتح صاحب ہیں۔ زیک صاحب یہ ذرا لمبے بالوں والے ہیں۔
  8. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    میرا بیسٹ فرینڈ ہے بھائی۔ کہہ تو رہا ہوں۔
  9. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    میں نے تو ان کو اپنا بیسٹ فرینڈ تک لکھا تھا۔ شاید یہ مجھے دوستی کے قابل سمجھتے ہی نہیں اس لیے اس بات کو اپنے اوپر ذاتی حملہ تصور کیا۔ :(
  10. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    محبت میں عقل کہاں کام کرتی ہے۔ :unsure:
  11. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    یار آپ کو پتہ نہیں مجھ پر کس بات کا غصہ ہے۔ کیفیت نامے پر آ کر الگ لڑتے ہو، جس تھریڈ میں میں ہوتا ہی نہیں، وہاں بھی جا کر الگ برائیاں شروع کر دیتے ہو۔ میں تو آپ کی کافی قدر کرتا تھا۔ اپنی محبت کا یہ جواب دیکھ کر کافی افسوس ہوا۔ :(
  12. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    او پا جی، کدی ہس وی لیا کرو۔ ہر چیز حملہ نہیں ہوتی۔ تھوڑا سا اپنے پی پی ڈی کو کنٹرول کریں۔ :love:
  13. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    بات تو آپ کی درست ہے۔ آغاز واقعی غیر مناسب ہے۔ اور گوگل سرچ کے لنک میں ٹراماٹائزڈ کی املاء بھی غلط ہے۔
  14. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    چلیں آپ جیتے۔ میں ہی پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔
  15. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    یار اب آپ میری ٹیلی سکوپ سے بھی چڑنے لگ گئے ہو؟ حد ہے یار۔ اتنا حسد اچھا نہیں ہوتا۔ آپ کو بھی اللہ عطا کرے گا۔
  16. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    وہ لطیفہ تو سنا ہوا ہو گا کہ پی یچ ڈی کا کیا مطلب ہے؟ پھرا ہوا دماغ۔ :ROFLMAO:
  17. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    وہ خطابات والا تھریڈ دوسری طرف ہے۔ :ROFLMAO:
  18. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ :ROFLMAO:
  19. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    اسی لیے تو کہتا ہوں کہ Janu the Germ is my best friend بہترین دوست وہی ہے جو آپ کی اصلاح کرے۔ لو یو برو! :in-love:
  20. محمد سعد

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    کسی دور میں اس لسٹ میں خاکسار کا نام دوسرے نمبر پر ہوتا تھا۔ "سعد یہاں بدنام ہے"۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ۔ :love-over:
Top