نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    چاند کی رویت کی ذمہ داری رویت ہلا ل کمیٹی کی ہے اور وہی ادا کرے گی: مفتی منیب

    لیلیٰ کو جواب: ارے پگلی، تمہارے سامنے ہی تو کھڑا ہے۔
  2. محمد سعد

    اردو کمپیوٹنگ میں سسپینس

    میں تو صرف لبرے آفس ہی کی آزمائش کر سکتا تھا جو کہ ہو چکی۔ ایم ایس آفس اور اڈوبی کے پراڈکٹس میرے پاس نہیں ہوتے۔
  3. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    وہ تو تحقیقی مقاصد کے لیے تھا۔
  4. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ مجھے مجھ سے بچانے کے لیے ایک فل ٹائم نگران کی ضرورت پڑے گی؟
  5. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    یہ ہیلمٹ کے بغیر والا ہیڈ ہے۔
  6. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    بال بھی نوچے نوچے سے لگ رہے ہیں۔
  7. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اور ایک بار پھر دو قد آور شخصیات کے درمیان۔
  8. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    کیا خوبصورت غزل تھی۔ ہاتھوں کے کٹورے میں سکنجبین اتر آئی۔ خوبصورت!
  9. محمد سعد

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    مشن پہلے، باقی سب بعد میں۔ خیر، یہ میرے علم میں نہیں تھا کہ سفر کرتے کرتے حلیہ کے اعتبار سے "ابھی سعدن" بن چکا ہوں۔
  10. محمد سعد

    برمودہ ٹرائ اینگل کیا ہے؟

    دیکھیں جی، جب کسی غیر معمولی اور پیچ در پیچ کہانی سے واسطہ پڑے تو پہلا کام یہ کیا کریں کہ اس کی بنیاد میں موجود دعوے کو شناخت کریں۔ مثال کے طور پر، برمودا مثلث کے حوالے سے ایسی کہانیاں سنتے ہی آپ کے ذہن میں پہلا سوال یہ اٹھنا چاہیے تھا کہ آیا اس کی بنیاد میں موجود دعویٰ درست ہے یا نہیں۔ کیا...
  11. محمد سعد

    گوگل کروم میں نوری نستعلیق کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے

    خیر، اب تو فائرفاکس کا انجن اتنا تیز رفتار ہو چکا ہے کہ کروم جیسے ریم خور کے استعمال کی کوئی خاص وجہ نہیں رہی سوائے جان بوجھ کر ایسی ڈیزائن کی گئی ویب سائٹس کے کہ جو کروم کے علاوہ ہر جگہ بھدے طریقے سے چلیں۔
  12. محمد سعد

    گوگل کروم میں نوری نستعلیق کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے

    میری تو خواہش تھی کہ کچھ عرصہ یہ فکس ریلیز نہ ہو اور فائرفاکس کا مارکیٹ شئیر تھوڑا سا بڑھا رہے۔ :p:ROFLMAO:
  13. محمد سعد

    فواد چودھری صاحب! سائنس میں چودھراہٹ نہیں چلتی - علیم احمد

    مجھے اب لگنے لگا ہے کہ حضرت کو ڈاکٹر ثمر مبارکمند سے کوئی "سپیشل" قسم کا مسئلہ ہے۔ تب ہی آغا وقار کا فراڈ ٹی وی پر پکڑنے اور تھر کول سے کافی مفید نتائج اخذ کرنے کے باوجود ان کے کالموں میں دونوں معاملات میں قصوروار ٹھہرائے جاتے ہیں۔
  14. محمد سعد

    فواد چودھری صاحب! سائنس میں چودھراہٹ نہیں چلتی - علیم احمد

    مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے ابھی تک یو ایس پیٹنٹ آفس جیسی ترقی کی ہے۔ غالب گمان ہے کہ ترقی کے ان درجات تک ابھی تک کسی بھی ملک کا پیٹنٹ آفس نہیں پہنچا ہو گا۔ کسی ملک کے مجموعی طور پر زیادہ ترقی یافتہ ہونے کا لازمی مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہاں ہر انفرادی شے کی صورت حال لازماً بہتر ہو گی۔
  15. محمد سعد

    فواد چودھری صاحب! سائنس میں چودھراہٹ نہیں چلتی - علیم احمد

    یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ متعلقہ پیٹنٹ آفس کا معیار کس حد تک ڈھیلا ہے۔
  16. محمد سعد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    یار آپ ہر وقت اتنے غصے میں کیوں رہتے ہو؟ :eek: اگر جنگوں کے بجائے ٹیکنالوجی کی دوڑ میں مقابلے کا رجحان بنتا ہے تو اچھی بات ہے، بننے دو۔ :confused:
  17. محمد سعد

    فواد چوہدری کا پاکستانیوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان

    تو کیا تب تک انتظار کریں جب وہ 45 سال آگے نکل چکا ہو؟ :confused:
Top