نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    محترم ! اس کا نام ہے ' بدیسی مزہ '
  2. سید زبیر

    پروین شاکر دِل کو مہر و مہ و انجم کے قریں رکھنا ہے

    واہ ، پروین شاکر کے خوبصورت کلام کا انتخاب شریک محفل کرنے کا شکریہ سہہ لیا بوجھ بہت کوزہ و چوب و گِل کا اب یہ اسباب ِ سفر ہم کو کہیں رکھنا ہے سدا خوش رہیں
  3. سید زبیر

    بہت دشوار ہوتا ہے

    لاجواب کلام ، بہت خوب بہت دشوار ہوتا ہے خواہشوں کے گھروندے بنا کے توڑتے رہنا فقط اک چپ میں سارے دکھ چھپا کر مسکراتے رہنا بہت دشوار ہوتا ہے سدا خوش رہیں
  4. سید زبیر

    تاسف ابو یاسر صاحب کے بھائی کا انتقال ۔۔۔ دعا کی درخواست ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کی منزلیں آسان فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
  5. سید زبیر

    اقتباسات اطہر پرویز کی کتاب " علی گڑھ سے علی گڑھ تک " سے اقتباس

    اطہر پرویز کی کتاب " علی گڑھ سے علی گڑھ تک " سے اقتباس " یہ بات اب سے بیس سال پہلے کی ہے سن چھپن کی ، میں جامعہ سے آیا تھا ۔ ذاکر صاحب نے کہا کہ علی گڑھ میں مکان ملنا آسان نہیں جہاں کہیں اور جیسے بھی سر چھپانے کی جگہ مل جائے قبضہ کرلو پھر ذاکر صاحب جامعہ چلے گئے تو یہ سمجھے کہ مکان مل گیا ہے...
  6. سید زبیر

    محفل اور محفلین ،اللہ حافظ

    سرکار کافی دنوں سے ، محمد وارث ، شمشاد ، مہ جبین ، تعبیر یہ بھی نظر نہیں آرہے ،
  7. سید زبیر

    کراچی حلوہ اور بدایوں کے پیڑے سے اقتباس۔ کھلونا دہلی کی یاد

    سر @محمدخلیل الرحمٰن ، بہت شکریہ ، بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں ۔۔ کھلونا ، نونہال ، بچوں کی دنیا ، غنچہ ،تعلیم وتربیت ۔۔۔ کیسے کیسے عمدہ عمدہ رسالے تھے ۔ اور پھر آنہ لائبریری ، جہاں سے عمران سیریز ، کے علاوہ بے شمار بچوں کے ناول مل جایا کرتے تھے ۔ بہر حال یہی زمانے کا ارتقا ہے ۔ 1970 میں...
  8. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    جن کی پیشی قریب ہو انہیں دعاوں کی شدید ضرورت ہوتی ہے ۔ لہٰذا پلیز میرے لیےدعا ضرور کیا کریں اللہ ہم سب کی منزلیں آسان فرمائے(آمین ثم آمین)
  9. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    یہ غضب نہ کرنا ، ان سے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو پسند آئی ہے
  10. سید زبیر

    ربّا از صابر علی صابر

    نیرنگ خیال بھرا ! سہنا کلام پیش کرن دا شکریہ ، ایہہ گل ہر انسانی ذہن وچ لازما آوندی اے ، علامہ اقبالٌ دا شکوہ وی اسی سوچ دی عکاسی کردا اے پر رب دی مصلحتاں وی رب ای جانے رب راضی تے سارا جگ راضی ، ربا بس توں راضی رہ
  11. سید زبیر

    اصغر گونڈوی ستم کے بعد اب ان کی پشیمانی نہیں جاتی ۔ اصغر گونڈوی

    سید شہزاد ناصر صاحب ، سدا خوش رہیں خوبصورت انتخاب اڑا دیتا ہوں اب بھی تار تارِ ہست و بود اصغر لباسِ زہد و تمکیں پر بھی عریانی نہیں‌ جاتی
  12. سید زبیر

    قابل اجمیری تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے۔۔۔۔۔قابل اجمیری

    واہ ، میری پسندیدہ غزل تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مسکرایا تو کیا کرو گے بہت شکریہ
  13. سید زبیر

    اصغر گونڈوی موجوں کا عکس ہے خطِ جامِ شراب میں

    وہ موت ہے کہ کہتے ہیں جس کو سکون سب وہ عین زندگی ہے ہے جو ہے اضطراب میں لا جواب انتخاب ۔ سرکار ! بہت شکریہ
  14. سید زبیر

    قابل اجمیری اگر کبھی آپ بھول کر بھی خیالِ ترکِ جفا کریں گے۔۔۔ قابلؔ اجمیری

    لا جواب ، بہت خوب چراغِ داغِ جگر فروزاں، تجلّیِ اشکِ خوں فزوں تر خزاں کی جب اس قدر خوشی ہو، بہار آئی تو کیا کریں گے
  15. سید زبیر

    غالب کسی کو دے کے دل کوئی نوا سنجِ فغاں کیوں ہو

    شکریہ سرکار !غالب کا اتنا خوبصورت کلام شریک محفل کرنے کا بہت خوب قفس میں مجھ سے رودادِ چمن کہتے نہ ڈر ہمدم گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
  16. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    پسندیدگی کا بہت شکریہ ، فوکسی واقعی ایک منفر دگاڑی تھی ، سچی بات یہ کہ ایک وہم میرے اور میری اہلیہ کے ذہن میں پھنس گیا تھا کہ اگر رات کو کسی ایمرجنسی ی صورت میں ہسپتال جانا پڑے تو ٹو ڈور کی وجہ سے مریض کو لے جانا بہت مشکل ہوگا ۔ تو لہٰذا فور ڈور گاڑی لینی چاہہئیے ۔ ورنہ یہ گاڑی چلنے میں بہت...
  17. سید زبیر

  18. سید زبیر

  19. سید زبیر

    غالب درخورِ قہر و غضب جب کوئی ہم سا نہ ہوا

    لا جواب سر کار ! کیا بات ہے سینے کا داغ ہے وہ نالہ کہ لب تک نہ گیا خاک کا رزق ہے وہ قطرہ کہ دریا نہ ہو واہ
Top