نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    شیفتہ اثرِ آہِ دلِ زار کی افوائیں ہیں

    اثرِ آہِ دلِ زار کی افوائیں ہیں یعنی مُجھ پر کرمِ یار کی افوائیں ہیں شرْم، اے نالۂ دِل! خانۂ اغیار میں بھی جوشِ افغانِ عزابار کی افوائیں ہیں کب کیا دل پہ مرے، پندونصیحت نے اثر؟ ناصحِ بیہودہ گفتار کی افوائیں ہیں جنسِ دل کے وہ خریدار ہوئے تھے کس دن؟ یہ یونہی کوچہ وبازار کی افوائیں ہیں قیس...
  2. سید زبیر

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    سرکار ! ایسے رلانے والے بندے کو تو محفل میں نہیں آنا چاہئیے ، مگر کیا کروں سکوں بھی یہیں ملتا ہے ، محبتوں کے دامن میں ۔۔۔ برداشت کریں جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    سید شہزاد ناصر سرکار آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں
  4. سید زبیر

    غالب یونہی افزائشِ وحشت کے جو ساماں ہوں گے۔۔۔۔۔۔ غالبؔ

    لا جواب کلام ۔۔۔ بہت خوبصورت انتخاب دل سلامت ہے تو صدموں کی کمی کیا ہم کو بے شک ان سے تو بہت جان کے خواہاں ہوں گے
  5. سید زبیر

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    جیتی رہیں بیٹا فرحت کیانی ہمیشہ خوش رہیں ، میں آپ کو بہنا لکھوں یا بیٹا ۔۔ آپ رہیں گی بیٹا ہی اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے (آمین)
  6. سید زبیر

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    عرض ہے زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے۔۔۔ وہ پھر نہیں آتے
  7. سید زبیر

    ~!~کہہ دو اپنے من کی بات۔۔۔لفظوں کے ساتھ۔۔۔~!~

    مجھے تو بارش کے حوالے سے مشہور مزاحیہ اداکار چارلی چپلن کا یہ کہنا یاد آتا ہے" کہ مجھے بارش اس لیے اچھی لگتی ہے کہ اس میں میرے آنسو چھپ جاتے ہیں "
  8. سید زبیر

    مبارکباد کامران کو سالگرہ مبارک ہو

    ملائکہ کے بھتیجے کامران کو سالگرہ مبارک ہو ۔اللہ کامران کو خوشیوں اور سعادتوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے۔ والدین کے لیے باعث عزت و توقیر بنائے (آمین ثم آمین)
  9. سید زبیر

    باتونی بیوی

    بہت خوب ، ہر شعر لاجواب ، دل پہ جا کر لگی ہے ،:applause:
  10. سید زبیر

    محفلین بچوں کی سا لگرہ کی تاریخ بتائیں

    سر انیس الرحمن ! ٹیگ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ حسب ارشاد نام اور تاریخیں حاضر ہیں سید عبداللہ بن زبیر ۔ 18 اپریل 1988 سید محمد اسامہ 21 ستمبر 1990 اللہ آپ کی یہ سعی قبول فرمائے
  11. سید زبیر

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    وہ چاند نگر کی شہزادی وہ چاند نگر کی شہزادی خوشبو کی باتیں کرتی تھی رنگوں کو پہنا کرتی تھی خوابوں سے کھیلا کرتی تھی پھولوں میں مہکا کرتی تھی اک رات ، جو راتوں جیسی تھی چاہت کی باتوں جیسی تھی اس رات خیالوں کی چادر میں تنہا اوڑھے بیٹھا تھا کچھ زخم پرانی یادوں کے میں چاند سے جوڑے بیٹھا...
  12. سید زبیر

    اقتباسات محمد عالم خان کی کتاب ' غلام جسموں کا نوحہ " سے اقتباس

    محمد عالم خان کی کتاب ' غلام جسموں کا نوحہ " سے اقتباس " یہ شہر 'نا پرساں' ہے جہاں اپنے نام کی تختی گلے میں باندھ کر بازاروں میں چلنا ضروری ہے کہ ہم مشکوک شہری ہیں ۔یہاں کوئی کسی سے آشنا نہیں ہوتا ۔ سبھی چہرے ، سبھی آنکھیں پرائی ہیں ۔۔۔ یہاں ازل سے ایک موسم ہے ،ہر اٹھتے ہوئے سر کو اڑا...
  13. سید زبیر

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بہت شکریہ @عبدالمعز
  14. سید زبیر

    نظر ڈھونڈتی ہے دیار مدینہ۔۔۔ حکیم محمد اختر رحمۃ اللہ علیہ

    سبحان اللہ ۔۔۔۔سبحان اللہ وہ دیکھو احد پر شجاعت کا منظر شہیدوں کے خون شہادت کا منظر وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور ابوبکر و فاروق و عثمان و حیدر یہیں تھے یہ پروانہ شمع انور جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    مومن دربدر ناصیہ فرسائی سے کیا ہوتا ہے

    لا جواب کلام زہر نوشِ غمِ شیریں نے کہا خسرو سے تلخئ مرگ میں شکر کا مزہ ہوتا ہے
  16. سید زبیر

    ناسخ مرا سینہ ہے مشرق آفتابِ داغِ ہجراں کا - امام بخش ناسخ

    بہت خوب ، کیا بات ہے حسان خان ! سدا خوش رہیں ازل سے دشمنی طاؤس و مار آپس میں رکھتے ہیں دلِ پُرداغ کو کیونکر ہے عشق اُس زلفِ پیچاں کا
  17. سید زبیر

    آ ویکھ سخن دیا وارثا

    جہانزیب صا ب ، شالا جیو تے سکھی رہو ۔۔۔ودھیا ای نئی ڈاڈا ودیا کلام محفل وچ پیش کَتا
  18. سید زبیر

    سہرے کے پھول

    سر سید شہزاد ناصر ! ٹیگ کرنے کا بہت ۔ ۔بہت شکریہ ، بہت دلچسپ تحریر ، رواں انداز ، بہت خوب دعاوں میں ضرور یاد رکھیں ۔ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
  19. سید زبیر

    مجروح سلطانپوری : یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں

    یہ رُکے رُکے سے آنسو، یہ دبی دبی سی آہیں یونہی کب تلک خدایا، غم زندگی نباہیں کہیں ظلمتوں میں گھِر کر، ہے تلاشِ دست رہبر کہیں جگمگا اُٹھی ہیں مرے نقشِ پا سے راہیں ترے خانماں خرابوں کا چمن کوئی نہ صحرا یہ جہاں بھی بیٹھ جائیں وہیں ان کی بارگاہیں کبھی جادۂ طلب سے جو پھرا ہوں دل شکستہ تری آرزو...
Top