نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    غالب ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

    سرکار ! بہت نوازش ،اتنا خوبصورت کلام شریک محفل کیا ہے منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتے عرش سے اُدھر ہوتا، کاش کہ مکاں اپنا
  2. سید زبیر

    خون کا عطیہ

    خون کا عطیہ ضرور دینا چاہئیے ۔ کالجوں ، یونیورسٹیوں میں ایسے گروپ موجود ہیں جو ایس ایم ایس کے ذریعے ساتھیوں کو خون کی ضرورت سے آگاہ کرتے رہتے ہیں اور اس طرح سلسلہ آگے چلتا رہتا ہے ۔ میں نے خود کئی بار دیا ہے اب وہ لوگ نہیں لیتے البتہ میرے بیٹے سال میں ایک دو دفعہ دے ہی دیتے ہیں ۔ کالجوں...
  3. سید زبیر

    ترکیب برائے حصولِ انصاف

    ملٹری کا عہدہ نہیں چلے گا سر ! ارسلان افتخار ، حسین حقانی کو ایف آئی اے اور پولیس کے چکروں سے ملٹری نے نہیں سول نے چھڑایا تھا۔ اب سول لا مافیا چلے گا ۔جیسے بھٹو سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے تھے ۔ یہی سلطانیِ جمہور ہے
  4. سید زبیر

    ترکیب برائے حصولِ انصاف

    سرکار !ابھی اس میں کم از کم تیس سال لگیں گے ۔ جہاں خلع کے مقدمے کا فیصلہ بائیس سالوں میں ہوتا ہے تو ایسا مقدمہ کا فیصلہ تو تیس سے پہلے نا ممکن ہے ۔ وہ بھٹو ہی مقدمہ تھا جہاں انصاف نے سرعت کا مظاہرہ کیا تھا
  5. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    سر ! ایک این جی او کی مالکہ کو پسند آگئی تو میں نے ڈیڑھ لاکھ میں نذر کردی ۔
  6. سید زبیر

    ہمیں دبانے کی کوشش کی تو 71ء جیسے حالات پیدا ہوں گے، MQM

    اس کا سیدھا سادھا یہ مطلب ہے کہ ایک نئی مکتی باہنی تیار بیٹھی ہے ۔آقاوں کے اشارے کی منتظرہے
  7. سید زبیر

    شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

    کاش ایسا انصاف ہر مقتول کے لواحقین کو مل سکتا ۔۔۔۔ یہاں تو سپریم کورٹ خلع کے مقدمے کا فیصلہ بائیس سال میں کرتی ہے
  8. سید زبیر

    غالب ملتی ہے خُوئے یار سے نار التہاب میں

    بہت خوب سرکار واہ کیا بات ہے سدا خوش رہیں
  9. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس

    کرنل محمد خان کی کتاب " بزم آرائیاں " سے ایک اقتباس کار بکاؤ ہے " ہم سے پہلے بھی کوئی صاحب گزرے ہیں جنہوں نے بیٹھے بٹھائے بکری پال لی تھی اور پھر عمر بھر اس کے زانو پر سر رکھے منمناتے رہے تھے ۔ہمیں غیب سےیہ سوجھی کہ اتفاق سے ولائت جا رہے ہیں 'کیوں نہ وہاں سے نئی کار لائی جائے ؟ یعنی کیوں نہ...
  10. سید زبیر

    مبارکباد حسان خان سالگرہ مبارک

    حسان خان ! بہت بہت مبارک ہو ڈھیروں سعادتوں والی طویل زندگی نصیب ہو (آمین)
  11. سید زبیر

    علی گڑھ سے علی گڑھ تک-منتخب حصے-اطہر پرویز، مکتبہ جامعہ نئی دہلی-2012

    راشد اشرف صاحب ! محفلین کے لیےخوبصورت تحفہ پیش کیا ہے بہت شکریہ زبیر مرزا !آپ کا بھی بہت شکریہ ، ورنہ شاید میں اس دھاگے پر دیر سے آتا ۔ بہت شکر گزار ہوں
  12. سید زبیر

    سہرے کے پھول

    کیا بات ہے زبردست ، کیا لفظوں کی بہار ہے ۔۔ بہت خوش رہیں
  13. سید زبیر

    بابا بلھے شاہ کلام بابا بُلے شاہ

    ایڈا سوہنا کلام پیش کرن دا شکریہ ، شالا جیوندا رہویں شمشاد
  14. سید زبیر

    مصطفیٰ زیدی اِک پرچم کا نشان کبُوتر اَور اِک کا شہباز

    بہت عمدہ انتخاب غزل جی ! افسانوں کے لُطف کے پیچھے روتی ہوئی تاریخ ظُلم کی تلواروں کے نِیچے مظلومُوں کے گلے سدا خوش رہیں
  15. سید زبیر

    حسرت موہانی میں مبتلائے رنجِ وطن ہوں وطن سے دُور

    طارق شاہ صاحب ، زبردست کلام منتخب کیا ہے داد قبول کیجئیے ہے ہجر میں وصال، زہے خوبیِ خیال بیٹھے ہیں انجمن میں تری، انجمن سے دُور
  16. سید زبیر

    غالب اور داغ

    بہت عمدہ انتخاب ، کیا بات ہے ، لطف آگیا ۔۔واہ
  17. سید زبیر

    اقرا فرید : ماں

    ماں ہم جگنو تھے ہم تتلی تھے ہم رنگ برنگے پنچھی تھے کچھ ماہ و سال کی جنت میں ماں ہم دونوں ہی ساتھی تھے میں چھوٹی سی اک بچی تھی تیری انگلی تھام کے چلتی تھی تو دور نظر سے ہوتی تھی میں آنسو آنسو روتی تھی اک خوابوں کا روشن بستہ تو روز مجھے پہناتی تھی جب ڈرتی تھی میں راتوں کو تو اپنے ساتھ...
  18. سید زبیر

    ایک کہانی بہت پرانی۔ ۔ ۔ ۔

    محمود احمد غزنوی صاحب ! ماشا اللہ ، بہت خوب لکھی ہے ۔ واہ جھوٹے سپنوں کی دنیا میں۔ راہیں بھی لاعلم ہیں اب تک چُپ چاپ جانے کدھر گیا وہ۔۔۔ ۔۔ شائد وہ ملے اُس بستی میں جہاں بے حس انساں بستے ہیں۔ ۔ ۔ جہاں خواب نہیں حقائق ہیں۔ ۔ ۔ حقائق۔۔۔ ۔ جو تلخ تر ہیں !!!! سر ! بہت شکریہ
  19. سید زبیر

    فرمان علی ارمان : وہ چاند نگر کی شہزادی

    اگر شریک محفل کردیں تو شکر گزار ہوں گا
Top