نتائج تلاش

  1. م

    ایک عاجزانہ سی کاوش، ایک غزل رہ نمائی کے لئے اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے

    محترم اُستاد ، '' تاقی'' کے معنیٰ عیب دار گھوڑا ہیں، '' مراقی'' جنونی کو کہتے ہیں '' وفاقی'' بمعنیٰ اتحاد اور عہد کے لیا ہے اب جو آپ فرمائیں
  2. م

    ایک عاجزانہ سی کاوش، ایک غزل رہ نمائی کے لئے اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے

    اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے مے کدہ، مے ہو یا ساقی، وہ تو سب چھوڑ گئے وہ جو عزت بھی کیا کرتے تھے مے خانوں میں دے کے اک داغ فراقی، وہ تو سب چھوڑ گئے جو تھے میدان کے ماہر، وہ کہاں پاؤ گے اب ہیں میدان میں تاقی، وہ تو سب چھوڑ گئے اب تو مجنون سے لوگوں نے سجائی محفل دیکھ کر بزم...
  3. م

    ایک عاجزانہ سی کاوش، ایک غزل رہ نمائی کے لئے اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے

    جی بہتر جاناب میں کوشش کرتا ہوں تبدیلیاں کرنے کی لیکن گزارش کہ اگر زمین درست ہے تو ویسا ہی رکھوں؟ والسلام اظہر
  4. م

    ایک عاجزانہ سی کاوش، ایک غزل رہ نمائی کے لئے اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے

    اب کہاں لوگ وہ باقی، وہ تو سب چھوڑ گئے مے کدہ، مے ہو یا ساقی، وہ تو سب چھوڑ گئے وہ جو عزت بھی کیا کرتے تھے مے خانوں میں سب ہیں اب خاک میں خاکی، وہ تو سب چھوڑ گئے جو تھے میدان کے ماہر، وہ کہاں پاو گے اب ہیں میدان میں تاقی، وہ تو سب چھوڑ گئے اب تو ناپاک سے لوگوں نے سجائی محفل جن کا...
  5. م

    ایک غزل پیش ہے، 'تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے

    تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے قلم کی نوک سے یوں زار روتے لکھ دیا میں نے جو باتیں کہہ نہیں پایا کبھی بھی سامنے اُنکے وہ سب کچھ نیر اپنے سے بھگوتے لکھ دیا میں نے محبت کا سمندر موجزن صدیوں سے تھا میرا اُسے بس دو ہی سطروں میں سموتے لکھ دیا میں نے مرے ماضی کی تختی پر حروفِِ بے وفائی...
  6. م

    ایک غزل پیش ہے، 'تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے

    بہت شکریہ جناب خرم صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ نے حوصلہ افزائی کی والسلام اظہر
  7. م

    ایک غزل پیش ہے، 'تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے

    بہت شکریہ جناب مغل صاحب، بہت عرصے بعد شرف ہوا ملاقات کا، بہت خوشی ہوئی والسلام اظہر
  8. م

    ایک غزل پیش ہے، 'تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے

    تصورِ، پیار میں گُم، یار سوتے لکھ دیا میں نے قلم کی نوک سے یوں زار روتے لکھ دیا میں نے جو باتیں کہہ نہیں پایا کبھی بھی سامنے اُنکے وہ سب کچھ نیر اپنے سے بھگوتے لکھ دیا میں نے محبت تھی مری کتنے زمانوں سے تڑپتی پر اُسے بس دو ہی سطروں میں سموتے لکھ دیا میں نے مرے ماضی کی تختی بے وفائ سے...
  9. م

    : ایک نظم، '' عورت ہونا'' اصلاح کے لئے پیش ہے

    محترم اُستاد، میں کوشش کرتا ہوں کے تفصیل بیان کر سکوں سب سے مشکل سا لگا، جان کے، عورت ہونا ’جان کے‘ سے کیا مراد؟ جان کے سے مراد یہ ہے کہ شاعر ایک مرد ہے تو اُس کی معلومات صرف جانکاری پر مبنی ہے لڑکے سب چین سے بیٹھے، تو نہیں دم اس کو ’بیٹھے‘ غلط ہے، ’بیٹھیں‘ تو ہو سکتا ہے، لیکن ’نہیں...
  10. م

    : ایک نظم، '' عورت ہونا'' اصلاح کے لئے پیش ہے

    عورت ہونا سب سے مشکل سا لگا، جان کے، عورت ہونا کچھ بھی پانے کو نہیں، ہے جو سبھی کچھ کھونا اس کی چیخوں کو مگر کون سنے دنیا میں ایک کونے میں پڑے گا اسے چھپ کر رونا گھر کی بیٹی جو بنے لاڈ ملیں کم اس کو خوشیاں لڑکوں کے لئے، اور ملیں غم اس کو اور تو اور بُری ماں کو بھی لگتی جائے لڑکے سب...
  11. م

    ملائکہ کی یاد میں

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوسناک خبر۔ اللہ آپ کو اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے
  12. م

    ایک غزل پیش خدمت ہے، '' بات بنتی نہیں، بگڑنے دو '' آپ کی رائے/ اصلاح کے لئے

    عشق تھا اک نشہ اُترنے دو جیسی گزرے گی اب گزرنے دو سب، صنم پاش پاش کر ڈالے کیا یہ کرنے ہیں، اب بکھرنے دو تھک گیا وصل کے جھمیلے سے ہجر کی کھاٹ پر پسرنے دو ایسی حالت جنونی کر لی تھی تھوڑا ٹہرو، ذرا سنورنے دو کیا برا تھا، کہاں کیا، اب تو تہہ میں پہنچوں، مجھے اُترنے دو عشق میں ڈوب...
  13. م

    اک پنجابی لوک گیت طرز تے لکھن دی کوشش کیتی اے، پڑھ کے رائے ضرور دینا جی

    اگر کوئی صاحب علم اسے سنوارنے میں مدد کر سکتا ہے تو درخواست ہے بڑی نوازش ہو گی اظہر
  14. م

    دشت، صحرا، سراب باقی ہیں

    ایک خوبصورت غزل راجہ صاحب داد قبول کیجیے والسلام اظہر
  15. م

    ایک غزل پیش خدمت ہے، '' بات بنتی نہیں، بگڑنے دو '' آپ کی رائے/ اصلاح کے لئے

    اُستاد محترم، میں معزرت خواہ ہوں ، شائد مجھے غلط سمجھ آئی قوافی کی، میں تبدیل کئے دیتا ہوں، ملاحظہ کیجیے بات بنتی نہیں، نا بننے دو جو گزرتی ہے، اب گزرنے دو ہم نے پتھر ہی پوج ڈالا تھا باقی ٹکڑے ہیں، اب بکھرنے دو زندگی وصل میں گزاری ہے ہجر کی کھاٹ پر پسرنے دو کیا برا تھا، کیا کہیں،...
  16. م

    ایک غزل پیش خدمت ہے، '' بات بنتی نہیں، بگڑنے دو '' آپ کی رائے/ اصلاح کے لئے

    اُستاد محترم، بصد آدب کے ساتھ عرض ہے کی یہ قوافی ایک مستند دھاگہ سے حاصل کئے جو ایک مستند اُستاد کی زیر نگرانی چلتی ہے، لنک دے رہا ہوں http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?PHPSESSID=36cc2a4fc3508072fd5cbffa1b679e6e&board=55.0 کچھ تفصیل اگراس امر کی مناسب سمجھیں تو ہم سے طلباء کی...
  17. م

    ایک غزل پیش خدمت ہے، '' بات بنتی نہیں، بگڑنے دو '' آپ کی رائے/ اصلاح کے لئے

    بات بنتی نہیں، بگڑنے دو جو گزرتی ہے، اب گزرنے دو ہم نے پتھر ہی پوج ڈالا تھا باقی ٹکڑے ہیں، اب بکھرنے دو زندگی وصل میں گزاری ہے ہجر کا اب نشہ بھی چڑھنے دو کیا برا تھا، کیا کہیں، اب تو تہہ میں پہنچوں، اگر اترنے دو ایسی حالت جنونی کر لی تھی کچھ تو نکھروں ذرا سنورنے دو عشق میں...
Top