نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تعارف میں اور میرا تعارف

    ماشاء اللہ، رسمی تعلیم کے فقدان کے باوجود آپ کی اردو اور لکھنے کا انداز بہت اچھا ہے۔ اور گرافکس ور کمپوزنگ میں اپنا ہاتھ رواں کرنا بھی قابل تحسین ہے۔ تاہم، اگر آپ کسی کا اچھا مشورہ ماننے کےقائل ہیں تو ایک گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ نوجوان ہیں، فرصت کے وقت پڑھائی کر کےآپ...
  2. تلمیذ

    Colorful colorful بہار ، اللہ اللہ

    ایک عمدہ کوشش!!
  3. تلمیذ

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ جناب عالی، آپ کی زندگی کے ساتھی کے انتقال کی اس دلگداز خبر کو پڑھ کر بے حد صدمہ پہنچا ہے۔ لیکن ہم عاجز انسان اللہ کی رضا کے آگے سر جھکا کر اپنے دل کوتسلی دینے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے۔ اس ذات باری کے حضورعاجزانہ دعا ہے کہ وہ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دیتے...
  4. تلمیذ

    یا رب غم ِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا

    ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ۔ شراکت کے لئے شکریہ!
  5. تلمیذ

    ترجمے کا اعجاز

    بہت اعلی۔ خصوصاً یہ شعر: کاؤکاوِ سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھ صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا ۔۔ کار کار نہ پُچھ اکلاپیاں دی پتھر جِند نوں سِک عذاب اندر شاموں فجر اڈیکدے کڈھ لئیے دُدھ نہر پہاڑ نوں چِیر سائیں شراکت کا شکریہ، جناب۔
  6. تلمیذ

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    طارق اکبر صاحب کا ترجمہ بھی خوب ہے۔ صوفی تبسم کا ترجمہ بھی اگر کسی دوست کے پاس ہو براہ کرم شئیر کریں۔
  7. تلمیذ

    آپ کو بھی دلی عید مبارک ہو، بلال جی۔ جزاک اللہ!

    آپ کو بھی دلی عید مبارک ہو، بلال جی۔ جزاک اللہ!
  8. تلمیذ

    تاسف میاں محمودالرشید کے صاحبزادے کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ توالے مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اہل خانہ کو ہمت عطا کرے۔
  9. تلمیذ

    چند نئی کتابوں کا تعارف-2013

    بے حد شکریہ جناب۔ فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے۔
  10. تلمیذ

    رومن اردو استعمال کی جائے

    شاکرالقادری الف نظامی
  11. تلمیذ

    رومن اردو استعمال کی جائے

    ا اسی لیے رومن اردو سے بہت متاثر ہیں اور اس کی ترویج کی مہم چلائے ہوئے ہیں۔ لیکن اگر اردو رسم الخط (اور خصوصاً نستعلیق) کے چاہنے والوں کی طرف سے ان کی حوصلہ شکنی کی مساعی کی جائیں تو شاید وہ اس 'بےکار' محنت سے باز آجائیں۔
  12. تلمیذ

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    اردو کی ترویج کے لئے جو کام محمد بلال کر گئے ہیں وہ اس زبان کی تاریخ میں ان کے نام کو ہمیشہ زندہ رکھے گا۔ توجہ دلانے کا شکریہ، راجہ صاحب۔
  13. تلمیذ

    حفیظ تائب گھڑی مڑی جی بھر آوندا اے

    نہیں جناب خلیل الرحمن صاحب، ناکام کوشش ہرگز نہیں ہے۔ آپا بے حد پیاری نعت کو نہایت عمدگی کے ساتھ ارود میں ڈھالنے میں بالکل کامیاب رہے ہیں سوائے ایک جگہ کے جہاں پر آپ مفہوم سے تھوڑا ہٹ گئے ہیں (بے ادبی معاف): ادبوں اکھ چکی نئیں جاندی = پلک جھپکنا ناممکن ہے ادب کے حوالے سے میرے خیال میں دو مخالف...
  14. تلمیذ

    رومن اردو استعمال کی جائے

    اوپر رانا صاحب نے کافی مضبوط دلائل دے کر موضوع کا مفصل تجزیہ کردیا ہے۔ کیا ہی اچھا ہوکہ رانا صاحب کی یہ شاندار تحریر کالم نگار کے پڑھنے میں آ جائے۔ تاکہ انہیں اپنےکالم میں اٹھائے گئےنکات کا شافی جواب مل سکے۔ گمان غالب ہےکہ یہاں اردومحفل پر تو شاید وہ اس کو نہ پڑھ سکیں۔ اسلئے اگر یہ تحریر ان کو...
  15. تلمیذ

    بلقان میں عیدالفطر کی تصاویر

    ماشاءاللہ، اسلامی خوت و یک جہتی کے دلفریب مظاہر۔ شراکت کے لئے شکریہ، حسان خان جی۔
  16. تلمیذ

    ابوظہبی: عورت کا موبائل اور ہینڈبیگ اسنیچ کرنے کے بعد گینگ پکڑا گیا

    یہ ہوتا ہے قانون اور اس کی عملداری۔ اب ان مجرموں کو سزا ملے گی تو دوسرے ایسے لوگوں کو عبرت حاصل ہوگی اور وہ ایسا قدم اٹھانے سے پہلے ذرا سوچیں گے۔ لیکن The pair was also assisted by three accomplices — all Pakistanis — پڑھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے کہ ہمارے بھائیوں نے اس جگہ کو بھی وطن ہی سمجھ...
  17. تلمیذ

    ہکلی غزل (سید محمد جعفری)

    فاتح صاحب، یا محفل کے کسی اور دوست کو پتہ ہو کہ جناب فرخ منظور صاحب آج کل کہاں ہیں۔ کیا آپ دوستوں نے محسوس نہیں کیا کہ موصوف کافی عرصہ سےغیرحاضر ہیں؟ امید ہے وہ خیریت سے ہوں گے۔
  18. تلمیذ

    ہکلی غزل (سید محمد جعفری)

    معمول سے ہٹ کر ایک بہت عمدہ کوشش۔ شراکت کے لئے شکریہ، بٹ جی۔
  19. تلمیذ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    واہ جناب، بہت اعلیٰ۔ کمال کا کام کیا ہےآپ نے بھی۔ محفل کی اس سالگرہ کے حوالے سے احباب محفل میں کئی چھپے رستموں کی نشان دہی ہو رہی ہے۔ ماشاء اللہ! اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ۔
Top