نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    بہت ودھیا کلام۔ تہاڈے گن ہولی ہولی سامنے آ رئے نیں۔ جیوندے رہوو!
  2. تلمیذ

    تاسف ڈاکٹر فرمان فتح پوری بھی ہم میں نہ رہے

    اناللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ تعالےٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے، آمین۔
  3. تلمیذ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    اس سے تو یہ معاملہ مزید گھمبیر ہو جاتا ہے۔ ہو سکتا ہےآپ بطور ایک صحافی اس فروگزاشت کی طرف ان کی توجہ دلانا چاہیں۔
  4. تلمیذ

    اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے پاکستان میں ڈیڑھ سو سال!!!

    یہ تو واقعی ایک لطیفہ ہے، بٹ جی۔ لیکن اس میں ضرور کوئی رمز ہوگی۔ آخر انہوں نے کچھ سوچ کر ہی یہ قدم اٹھایا ہوگا۔ہو سکتا ہے اس سے ان کی مراد 'انڈو پاک' ہو۔
  5. تلمیذ

    ہمارا گاؤں

    عالیشان نظارے اور قابل تعریف فوٹو گرافی۔ بہت عمدہ!
  6. تلمیذ

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    اوپر والی تمام تصاویر انتہائی عمدہ ہیں، لیکن مجھے پوسٹ نمبر 13کی پہلی تصویر میں مکھی کی انکھوں والا کلوز اپ بے حد اچھالگا ہے اور میں خالق کائنات کی اس حیران کن Geometrical Configuration پر دنگ رہ گیا ہوں۔ نہ جانے اس ذات جل جلالہ کی قدرت ایسے کتنے شاہکارہیں جو ابھی تک انسان کی آنکھوں سے اوجھل...
  7. تلمیذ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    دیکھا، محترم فارقلیط رحمانی نے بھی میری تائید کر دی۔
  8. تلمیذ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    نہیں بھئی، یہ سرا سر کسر نفسی ہے آپ کی۔ چلئے، آپ کی اس بات کی تائید کرتے ہوئے میں یہ کہوں گا کہ ہم جیسے ناظرین کی موج ہو گئی ہے کہ اب آپ دونوں کی مہارت کا ایک سے بڑھ کر ایک شاہکار دیکھنے کو ملے گا۔
  9. تلمیذ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    فوٹو گرافی کے اعلیٰ مرقعے۔ تکنیکی رائے تو کوئی ماہر فوٹو گرافر (جیسے@امجد میانداد ) ہی دے سکتے ہیں۔ ہم جیسے عام ناظرین کے لئے تو یہ دیہات کے لینڈ اسکیپ اور بادلوں، نیز غروب ہوتے ہوئے سورج کی دل موہ لینے والی انتہائی شاندار تصاویر ہیں۔ شراکت کے لئے شکریہ راجپوت صاحب، جزاک اللہ!
  10. تلمیذ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    مرزا صاحب، اگر یہ عمدہ سلسلہ شروع کیاہے، توکوشش کریں کہ تمام اہل محفل ایک دوسرے کی زیارت (یا درشن) کر سکیں۔ کیونکہ 'رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے۔'
  11. تلمیذ

    الف اللہ نال رتا دل میرا

    نہایت اعلی!
  12. تلمیذ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    ہمیں بھی۔ جتنی گہری اور رمز بھری باتیں وہ کرتے ہیں، چہرے سے تو اتنے سمندر نہیں لگتے! (کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت)
  13. تلمیذ

    نئی بات۔۔۔ ادبی صفحہ۔۔۔ 2 اگست 2013

    بڑی دیر بعد 'نئی بات' کا ادبی صفحہ ہاتھ آیا ہے۔ شکر گزاری، بلال صاحب۔
  14. تلمیذ

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    واہ جناب، کیا خوبصورت، محبت بھرا اور انوکھا خیال سوجھا ہے آپ کو، جنا ب مرزا صاحب، آپ کی اس محنت کی جتنی بھی داد دی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالے آپ کو خوش وخرم رکھے۔جزاک اللہ! اب مسئلہ یہ ہے کہ جن احباب اور بزرگوں کو ہم پہچانتے ہیں ان کے بارے میں تسلی ہے۔ لیکن جو چہرے ہمارے لئے اجنبی ہیں ان کے نام...
  15. تلمیذ

    رحمان یا رحمان ............نشید از مشاری راشد العفاسی

    بہت عمدہ چیز ڈھونڈی ہے، چیمہ صاحب۔ جزاک اللہ!
  16. تلمیذ

    کوّے کی کائیں کائیں ۔۔

    آپ نے درست تجزیہ کیا ہے، عمر۔ تمام چینلوں کے اینکر پرسن زیادہ تر ایسا ہی کرتے ہیں۔ شاید اس کی ایک وجہ ناظرین کی طرف سے پسندیدگی اور ان کی حوصلہ افزائی (ریٹنگ بڑھانا) ہو۔
  17. تلمیذ

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    بہت شکریہ، جناب۔
  18. تلمیذ

    یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے

    بہت اعلی ملی نغمہ۔ جسے مسرور انور نے تحریر کیا اور مہدی حسن نے گایا تھا۔ شراکت کا شکریہ، بٹ جی۔
  19. تلمیذ

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جناب آصف صاحب۔ آپ کا تفصیلی تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔
Top