نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    ماہرالقادری : قران کی فریاد

    فی زمانہ قران کریم زیادہ تران ہی باتوں کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔اگرچہ اس صحیفۂ پاک کا احترام ہم پر لازم ہے لیکن ساتھ اس کی تعلیمات پرعمل کرنا اس سے زیادہ اہم ہے جس کو ہم بھولے ہوئے ہیں۔ شراکت کے لئے شکر گذاری، جناب۔
  2. تلمیذ

    کراچی: لیاری میں دھماکا، 8 بچے جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. تلمیذ

    علم کے فروغ اور سود کی تعدیم کا تعلق

    بٹ جی، اصلی مسئلہ تب حل ہوگا جب پالیسی ساز اپنا قبلہ درست کریں گے اور ان کی بنائی ہوئی مثبت پالیسیوں پر عملدرامد کرنے اور کروانے والے ایماندار، مخلص اور ڈیلور کرنے والے میسر ہوں گے۔ خود شعبہ تعلیم میں ہونے کی وجہ سے آپ اس بات اتفاق کریں گے کہ صورت حال اس کے بالکل برعکس اور انتہائی گھمبیر...
  4. تلمیذ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    شاہ جی کی تحریر سےجو کچھ میں اخذ کر سکا ہوں اس سے میں اتنا دکھی ہو گیا ہوں کہ کچھ لکھنے سے قاصر ہوں سوائے باری تعالے کے حضور یہ عاجزانہ التجا کرنے کے کہ اللہ پاک جیہ بیٹی کو یہ اندوہناک صدمہ سہنے کی ہمت دے۔ اور اپنی جناب سے اس کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔ مجھے چند سال پیشتر اسی محفل پر غالب سے متعلق...
  5. تلمیذ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بہت خوب۔ ماشاءاللہ، آپ کا ہاتھ بھی کافی صاف ہے، جنید صاحب۔
  6. تلمیذ

    وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کے بھائی نصیر احمد بلوچ انتقال کر گئے

    جدید انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالے مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
  7. تلمیذ

    وہ مری کار چرا لائے ہیں بازاروں میں:: پیروڈی از:؛محمد خلیل الرحمٰن

    واہ جناب خلیل صاحب، اپنے رنگ میں کیا خوب لکھا ہے۔ کیا کمال کر دیا ہے۔ بہت اچھے!!
  8. تلمیذ

    کاروبار اور تجارت کا فروغ : ایکسپو پاکستان، 450 نمائش کنندگان نے جگہ بک کرالی

    بڑا پندھ اے کراچی تیک۔ کاش یہ نمائش کہیں نزدیک ہوتی، مثلاً لاہور یا اسلام آباد میں۔ چلو خبریں پڑھ کر گزارہ کر لیں گے۔ شراکت کے لئے شکریہ، راجہ صاحب۔
  9. تلمیذ

    اُس نے مجھ کو ٹیگ کیا ہے

    آگےیہی کچھ تو ہونا ہے۔ ہر چیز آن لائن۔حتی کہ محبت ،نفرت اور دیگر جذبے بھی۔
  10. تلمیذ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    بڑی نوازش ہے جناب، کہ آپ نے اپنے فن کے نادر نمونے تخلیق کرنے کے دوران ہمیں یاد رکھا۔ ایک گزارش ہے کہ جب آپ عید کی مناسبت سے اس اہم کام سے فارغ ہو جائیں تو بعد میں فرصت کے وقت براہ کرم میرے اصل نام 'محمد اصٖغر' کے انگریزی اور اردو میں الگ الگ دو طغرے تخلیق کر دیجئے گا۔ بڑی عنایت ہوگی۔ (اپنی ڈائری...
  11. تلمیذ

    تعارف ہمارا تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ابوبکر جی۔
  12. تلمیذ

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ماشاٗ اللہ، آپکو کون کون سے فنون کا شوق بلکہ مہارت رکھتے ہیں، امجد صاحب؟ یہ نمونےآرٹ ورک سے آپ کی رغبت کے غماز تو ہیں ہی تاہم، یہ ہرگز وجود میں نہ آتے اگر ان میں احباب کے ساتھ آپ کا خلوص و محبت پنہاں نہ ہوتا۔ اپنی اس محنت و جانفشانی اور صرف کردہ وقت کے لئے خراج تحسین قبول کریں۔ اللہ آپ کو ان...
  13. تلمیذ

    ڈاکٹرفرمان فتح پوری۔۔۔ ہستی ہماری ،اپنی فناپردلیل ہے۔۔۔۔ از خاور چودھری

    واقعی خاور چودھری صاحب، اس تحریرمیں مرحوم کے ساتھ آپ کا محبت و عقیدت بھرا تعلق صاف جھلک رہاہے۔
  14. تلمیذ

    ’’کیسریا بالم پدھارو مارو دیش رے...........‘‘ از استاد نصیر الدین سامی

    چیمہ صاحب، جدائی کا یہ گانا میں نے بہت پہلے جیوتھیکا رائے کی آواز میں سنا تھا۔ اس کی ادائیگی بھی کمال کی ہے۔ استاد سامی نے بھی اس کا حق ادا کردیا ہے۔ شراکت کے لئے بہت مہربانی، جناب۔
  15. تلمیذ

    تعارف میرا تعارف

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، ضرغام صاحب۔
  16. تلمیذ

    بدلاویں رنگ زمانے دے۔۔ از حاتم راجپوت

    ایہہ وی تے گن ای اے، سرکار۔ جیہڑا ہر کسے وچ نئیں ہوندا۔
  17. تلمیذ

    مٹھاس کا راز

    زندگی میں ایک منفی رویے (سستی، کچھ نہ کر کے انعام کی توقع رکھنا) کی نشان دہی کے لئے ایک اچھی تحریر۔ شراکت کا شکریہ، جناب۔
  18. تلمیذ

    شاخِ مژگاں کا ثمر مانگتا ہے (انور مسعود)

    ایک انداز سے زندہ رہنا ایک اندازِ نظر مانگتا ہے بہت اعلی، شئیر کرنے کا شکریہ، بٹ جی۔
  19. تلمیذ

    اٹک کی ٹھنڈک

    بہت عمدہ تصاویر جن کے ذریعے بیٹھے بیٹھے دریائے اٹک کی سیر ہو گئی، شکریہ، جزاک اللہ!
Top