نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    بہت شاندار فوٹو گرافی۔ مجھے تو سب تصاویر میں سے سبزے کی فراوانی اور پانی کی صفائی پسند آئی ہے۔ پانی میں گدلے پن کا نام نشان نہیں۔ اتناصاف کہ نیچے ایک ایک کنکری نظر آّرہی ہے۔ سبحان اللہ!
  2. تلمیذ

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    بالکل درست فرمایا، جناب نے۔ یہ تمام لہجے ہیںً۔ کہلاتی تو پنجابی ہی ہے۔
  3. تلمیذ

    اچھی اورقابلِ قدر روایات

    جناب شمشاد صاحب، غلط دھاگے میں پوسٹ کررہے ہیں، سرکار! شمشاد
  4. تلمیذ

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    دو چار منٹ بعد بھی تدوین نہیں ہوپاتی۔ ( میں گذشتہ پوسٹ میں یہ لکھنا بھول گیا تھا کہ یہ دونوں نقائص ایکسپلورر میں ہی پیش آتے ہیں۔ فائر فاکس میں نہیں۔) اب نبیل صاحب کے مراسلے سے پتہ چلا ہے کہ ایکسپلورر میں کچھ فیچر ڈس ایبل کر دئیے گئے ہیں۔ جب کہ فائر فاکس میں تمام نظر آ رہے ہیں۔ میرا خیال ہے میں...
  5. تلمیذ

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    نئے ایڈیٹر میں مندرجہ ذیل دو نقائص کا تجربہ ہوا ہے۔ 1۔ میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔ کمپیوٹر کی لینگویج بار میں اردو ہونے کی صورت میں حرف 'ب' ٹائپ نہیں ہو پاتا۔ اپگریڈیشن سے پہلے یہ نقص ایڈیٹر میں تونہیں تھا، البتہ اس نقص کا سامنا صرف ذاتی پیغام یا نیا موضوع شروع کرتے وقت کرنا پڑتا...
  6. تلمیذ

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    بات صرف یہ ہو رہی ہے کہ بچوں کو مادری زبان کی املا و تحریر سے روشناس کروانے کے لئے باقی تین صوبوں میں اگر مادری زبان (پشتو، سندھی، بلوچی) پڑھائی جا رہی ہے، تو اپنی زبان سےواقفیت کے مقصد سے پنجاب میں بھی (صرف ابتدائی جماعتوں میں) اس مثبت اقدام یعنی پنجابی کو ایک زبان کے طور پر پڑھانے...
  7. تلمیذ

    اچھی اورقابلِ قدر روایات

    مجھے یاد ہے کہ بچپن میں ہمارے لئے یہ پابندی ہوتی تھی کہ صح اٹھ کر گھر کے بزرگوں کو پہلی مرتبہ کو ملنے پر سلام کرنا ہوتا تھا۔ یہ روایت اب بھی کہیں کہیں نظر آجاتی ہے لیکن اس میں اتنی پابندی اور باقاعدگی نہیں رہی۔
  8. تلمیذ

    واصف علی واصف

    جس کو صداقت اور نیکی كے سفر کی خواہش ہے . وہ جان لے کے یہ منظوری کا اعلان ہے ، جس کو منظور نہیں کیا جاتا . اسکو کو یہ شوق نہیں ملتا . حق!!
  9. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے، تیمور صاحب۔
  10. تلمیذ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    ایک پرانی رکن کی محفل پر واپسی کا پڑھ کر خوشی ہوئی۔ خوش آمدید۔
  11. تلمیذ

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    متفق!! اور تمام محفلین کوبھی مبارک ہو۔
  12. تلمیذ

    خرد کی گتھیاں

    بہت اعلی کام ہے، منہاس صاحب۔ یہ کون سا رسم الخط (فونٹ) ہے، جناب؟
  13. تلمیذ

    بیٹیاں

    میرے مولا، آپ کی بیٹی اور سب کی بچیوں کی تقدیر میں ڈھیروں خوشیاں بھر دے، آمین!
  14. تلمیذ

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    جناب راشد اشرف صاحب، آپ تو شاعری کے اتنے شیدائی نہیں ہیں لیکن آپ نے 'کولاژ' کے ان 103صفحات کے25فیصدحصہ کو ناحق شاعری کی نذر کر دیا ہے۔ ان کی جگہ پرکئی دیگر اعلی مضامین کیpdf بن سکتی تھی۔
  15. تلمیذ

    کولاژ، کراچی-شمارہ نمبر 2-2013

    بہت شکریہ، جناب @راشداشرف صاحب ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے۔ جزاک اللہ! محمد خلیل الرحمٰن
  16. تلمیذ

    سرائیوو (بوسنیا) کی تاریخی سلطان فاتح مسجد میں رمضان المبارک کی رونق

    نیل کےساحل سے لے کرتا بخاک کاشغر!
  17. تلمیذ

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    تو پھر قوم کو بھول کر خود سے ہی مخلص ہوئے نا۔ یہی تو میری گذارش ہے۔
  18. تلمیذ

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    خود سے تو ہر کوئی مخلص ہے، جناب!۔ فقط قوم سے ہی مخلص نہیں ہیں۔:)
Top