نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    امریکہ میں غالبا عید کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ اس لئے امریکہ میں رہنے والے تمام دوستوں کو عید کی بہت بہت مبارک باد۔:eid1: محب علوی بھائی، ابن سعید بھائی، زبیر مرزا بھائی ظفری بھائی۔ آپ سب کو بہت بہت عید مبارک۔ :redrose: ظفری بھائی دیکھیں ہم آپ کو بھولے نہیں۔;) بلکہ بالکل تازہ بتازہ بتاشوں کی...
  2. رانا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب۔ مجھے بھی یہاں تبصرہ کرنے کے بعد یہی خیال آیا تھا کہ جو لوگ بھی اس کالم کو پڑھیں گے وہ اگر اردو کمپیوٹنگ کی ترقی سے ناواقف ہیں تو کہیں متاثر ہو کر واقعی اسے ناممکنات میں سے ہی نہ سمجھ بیٹھیں اس لئے میں نے لیٹرز ٹو دی ایڈیٹر پر مراسلہ تھوڑی سے کمی بیشی کرکے ای میل بھی کردیا...
  3. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    واہ کیا بات ہے۔ یہ تو سن 2008 کا مراسلہ ہے۔ یعنی کہ شروع سے ہی یہ سلسلہ چل رہا ہے۔:) اسکا مطلب پانچ دریاؤں کی دوری پر ہیں۔ یعنی کہ آپ پر عید پردیس ہونے کی حالت میں نہیں آئی۔ آپ غالبا اس دھاگے کی بات کررہے ہیں۔ ہاہاہا۔:rollingonthefloor: ویسے ہم شاعری کے معاملات میں نکھٹو ہونے کے باوجود آپ کی...
  4. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    ارے واہ فاتح بھائی ادھر میں آپ کا ذکر کررہا تھا مراسلے میں اور اسی لمحے آپ بھی سات سمندر پار میرا ذکر کررہے تھے اور مزے کی بات ایک ہی دھاگے میں۔ یہ تو وہی بات ہوگئی کہ جو ایک شعر میں سنا تھا کہ ادھر سے تو چاند دیکھے ادھر سے میں اور نظریں ملیں تو عید ہوجائے۔:) میں نے آپ کے اشعار پر طبع آزمائی کی...
  5. رانا

    فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

    بہت خوب جیہ بہنا۔ لاجواب۔ مزا آگیا۔:haha: فاتح بھائی محسن حجازی کی حرکت کا ربط اگر یاد ہے تو دیں۔ آپ کی غزل کی تشریح اگر کی ہے تو وہ بھی لاجواب ہی ہوگی۔:)
  6. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    چلیں پھر ہم آپ کو کل تازہ بتازہ مبارک باد دیں گے۔:) نایاب بھائی نے تو پردیسیوں کے حال کو زبان دے دی ہے۔ اپنوں سے دوری کا احساس ایسے خوشی کے مواقعے پر بہت شدت سے ہوتا ہے۔ ہم یہاں محفل میں کوشش کریں گے کہ آپ کو یہاں مصروف رکھیں۔:)
  7. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    بہت بہت معذرت ظفری بھائی بے دھیانی میں دھیان سے دھیان ہٹ گیا۔ ادھر امریکہ میں عید کب ہے؟ آج یا کل؟
  8. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک۔:eid1: پاکستانی دوست مبارک باد کے لئے کل تک انتظار فرمائیں کہ محفل میں کونسا موبائل کی طرح ایس ایم ایس ٹریفک جام کا خدشہ ہے۔:)
  9. رانا

    رومن اردو استعمال کی جائے

    یہ کہنا کہ ترکی لاطینی رسم الخط کی وجہ سے ترقی کی منازل طے کررہا ہے ایک بے بنیاد دعوی ہے۔ اتنی بڑے دعوے کی کوئی ٹھوس دلیل ڈاکٹر صاحب نہیں دے سکے کہ ترکی کی کی ترقی میں اسکے رسم الخط نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ عالم اسلام کی پرانی یادوں کا تذکرہ بعضوں کو برا لگتا ہے کہ کیا پرانے قصے لے کے بیٹھ...
  10. رانا

    میں ایسی محبت کرتی ہوں ۔ خلیل اللہ فاروقی

    اس نظم کے شروع کے اشعار زیادہ اچھے ہیں وہ آپ نے مس کردئیے ہیں. جن میں سے مجھے یہ ایک اچھا لگتا ہے. وہ فیض ہو میر ہو غالب ہو وہ اصغر جگر ہو جالب ہو وہ سیف عدیم ہو فرحت ہو وہ ساجد ہو وہ امجد ہو سب میری فہم سے بالا ہے کیسا یہ کھیل نرالا ہے ان سب کو گھنٹوں پڑھتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی...
  11. رانا

    مبارکباد الشفاء کو نشہ مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو الشفاء بھائی یہ پہلا ہزاری منصب۔:best:
  12. رانا

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    شادی کی بہت بہت مبارک ہو پیاری بہنا۔ اللہ تعالی زندگی کا یہ نیا سفر ہر لحاظ سے مبارک کرے۔ آمین۔
  13. رانا

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    تجرباتی ریلیز ہونے کی وجہ سے مجھے تو یہ کارکردگی بھی بہت بہتر لگی بلکہ حیران کن حد تک بہتر لگی۔ لیکن میں نے بھی مثالی صفحات کے ساتھ ہی جانچ کی ہے ابتدائی ورژن کے لحاظ سے بہت عمدہ کاوش ہے۔ میں نے اپنے پاس سے کچھ پی ڈی ایف کی jpg بناکر جانچ کرنے کی کوشش کی تو اپ لوڈ ہی نہیں ہورہی تھیں، پتہ نہیں...
  14. رانا

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    امجد بھائی ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی آپ کو جلد کامل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. رانا

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بہت ہی عمدہ کام کیا ہے۔ دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ جزاک اللہ۔
  16. رانا

    متبادل ادویات سے متعلق ویپ سائٹ؟

    میں نے کچھ عرصہ کے لئے عالمگیر ویلفئیر ٹرسٹ کے ہیلتھ کئیر سینٹر میں ملازمت کی تھی وہاں میں نے یہ دیکھا تھا کہ وہ مریضوں کو مفت ادویات دیا کرتے تھے۔ ان کی فارمیسی کی خاص بات یہ تھی کہ اکثر مہنگی دواؤں کے کم قیمت متبادل ان کے پاس ہوتے تھے۔ مثلا کان یا دانت درد کے لئے اینسڈ اکثر تجویز کی جاتی ہے۔...
  17. رانا

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔:birthday: اللہ تعالی محفل کو پہلے سے بڑھ کر اردو اور خاص کر اردو کمپیوٹنگ کے میدان میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  18. رانا

    "کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو"

    بالکل درست کہا سعود بھائی آپ نے۔ یہ بات تو اتنی واضع تھی کہ مجھ جیسے نالائق نے بھی نوٹ کی اور مجھے امید ہے کہ محفل پر سبھی دوستوں نے محسوس کیا ہوگا۔ اور یقین کریں مجھے کبھی کبھی بہت افسوس بھی ہوتا تھا کہ اتنے ہمہ گیر شخص نے کیسے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر ایک خول میں بند کرلیا ہے اور اکثر جگہ...
  19. رانا

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    قیصرانی بھائی کی بات سے متفق ہوں کہ انٹرنیٹ پر یہ تجویز نہ صرف ناقابل عمل ہی ہے بلکہ ہمارے ملکی ماحول میں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ میں نے قیصرانی بھائی کی پوسٹ کے جواب میں ایک جوابی مراسلہ بھی لکھا جس میں یہی امکان ظاہر کیا تھا لیکن پھر کسی وجہ سے پوسٹ نہیں کیا۔ اس میں یہی بات میں نے لکھی تھی کہ...
  20. رانا

    مبارکباد مبارکاں جی مبارکاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کو۔:best:
Top