نتائج تلاش

  1. رانا

    آن لائن اپنے نام پر موبائل سمز چیک کریں

    صرف نمبر نہیں بلکہ شناختی کارڈ کی کاپی کا ساتھ منسلک ہونا ضروری ہوتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ جس نے ہیرا پھیری کرنی ہے اس کے لئے ہزار راستے ہیں لیکن پھر بھی اپنی سی کوشش تو کرنی ہی ہوتی ہے۔ کراس کرنے سے یہ فائدہ ہے آپ نے شناختی کارڈ کی کاپی جس مقصد کے لئے دی ہے اس میں استعمال ہوگئی تو اب دوسری جگہ...
  2. رانا

    آن لائن اپنے نام پر موبائل سمز چیک کریں

    تین سال قبل بھی میں نے ایک بار 668پر میسج کیا تھا تو میرے شناختی کارڈ پر موبی لنک کی آٹھ سمز رجسٹرڈ دکھائی گئیں۔ میں بڑا حیران ہوا کہ ایک سم تو میرے پاس ہے باقی کی سات کون استعمال کررہا ہے اور کب جاری کی گئیں؟ پھر موبی لنک کے دفتر گیا تو انہوں نے ایک فارم دے دیا اور تمام سم نمبرز بھی بتائے جو...
  3. رانا

    آن لائن اپنے نام پر موبائل سمز چیک کریں

    لگتا ہے موبی لنک والے اپنا اپ ڈیٹڈ ڈیٹا پی ٹی اے کو دینے میں سستی کا مظاہر کررہے ہیں یا پھر پی ٹی اے کی طرف سے ہی کہیں غفلت ہورہی ہے۔ تقریبا دو سال پہلے میرا موبائل کھویا اور سم بلاک کروانے کے لئے ہیپ لائن پر فون کیا تو انہوں نے یہ تسلیم کرنے سے ہی انکار کردیا ہے کہ یہ نمبر میرے نام پر رجسٹرڈ ہے...
  4. رانا

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ۔ بہت عمدہ۔ فاتح بھائی کیا خوب غزل ہے۔ ابھرا ستارۂ سحَری ڈوب بھی گیا سوتا رہا میں لوحِ مقدر کے آس پاس لاجواب۔:best:
  5. رانا

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    نہیں عاطف بھائی میرے خیال میں وہاں بھی کسی نے محبت کے رنگ میں ہی تذکرہ کیا ہوگا جیسے میں نے یہاں کیا ہے۔ بس ذرا اسمائلیز کا استعمال نہ کیا جائے تو کچھ پتہ نہیں لگتا کہ بندہ سنجیدگی سے کہہ رہا ہے یا مذاق میں۔ اب میرا مراسلہ دیکھ لیں۔ میں نے بغیر اسمائلیز کے لکھا تھا لیکن پھر خیال آیا تعبیرن بی...
  6. رانا

    مبارکباد پندرہ اگست، بوجهو تو جانیں؟؟؟

    بہت عمدہ تعبیر جی۔ زبردست۔ کیا روانی ہے اور کیا الفاظ کی فروانی ہے۔ کیا ہی اچھوتے انداز میں عاطف بٹ صاحب کو محفل میں شرکت کی سالگرہ کا تحفہ دیا ہے۔ لاجواب۔ :zabardast1: آپ کے اس دھاگے سے ہمیں وہ دھاگہ یاد آگیا جو عاطف صاحب نے آپ کے لئے کھولا تھا۔ وہیں کہیں یہ اڑتی اڑتی سنی تھی کہ بھئی محترمہ...
  7. رانا

    مبارکباد ہندوستانی اراکین اردو محفل کو جشن آزادی مبارک ہو

    بہت بہت معذرت میں کچھ لیٹ ہوگیا مبارک باد دینے میں۔ تمام ہندوستانی دوستوں کو جشن آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔:redheart:
  8. رانا

    کیا اینڈرائیڈ سے پرنٹ بھیجا جاسکتا ہے؟

    بہت شکریہ جنید اختر صاحب۔ یہ والی ایپ فری نہیں ہے۔ لیکن آپشن اچھا ہے اگر ناگزیر ہوئی تو باس سے کہوں گا تھوڑا خرچہ کریں-:) بہت شکریہ فاتح بھائی۔ میں نے گوگل کیا تھا لیکن گوگل نے سام سنگ کی ایک ایپ دکھادی جو صرف سام سنگ کے پرنٹرز پر چلتی تھی۔ اب آپکی پوسٹ دیکھ کر حیران ہوں کہ گوگل نے مجھے اپنی...
  9. رانا

    کیا اینڈرائیڈ سے پرنٹ بھیجا جاسکتا ہے؟

    کیا اینڈرائیڈ سے عام پرنٹر کو پرنٹ بھیجا جاسکتا ہے؟ میرے پاس دو ویب ایپلیکشنز ہیں۔ ایک تو پی سی کے لئے بنی ہوئی ہے جس میں کرسٹل رپورٹس بنائی ہوئی ہیں۔ اور ایک اینڈرائیڈ کو سامنے رکھ کر ڈیمو ویب ایپلیکیشن بنائی ہے۔ میں یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ جسطرح پی سی سے ویب ایپلیکیشن کی رپورٹس کو پرنٹ کیا...
  10. رانا

    مجھ مصرعِ ناقص میں تکمیل اتر آئی۔۔۔۔۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ واہ۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے فاتح بھائی۔ اس پر تو ڈھیر ساری داد قبول فرمائیں۔ لاجواب۔ زبردست۔ اچھا ہوا یہ بھی پتہ لگ گیا کہ شاعر پر اصل ظلم کیا ہوتا ہے۔ اب کبھی آپ کو تنگ کرنے کا موڈ ہوا تو آپ کی سب سے لمبی غزل نکال کر اسکا مطلب پوچھ لوں گا۔:rollingonthefloor:
  11. رانا

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    میرا پسندیدہ نغمات میں سے ایک
  12. رانا

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    اسکا مطلب ہے کہ گوگل کو دوسرے ممالک بشمول پاکستان کی خوشیوں اور جذبات کا احساس ہے اور وہ ان کا اظہار بھی کرتا ہے اور خود ہی بنا کسی ملک کی حکومتی درخواست کے۔ لیکن اگر کوئی حکومت ہی حماقتیں کرکے اس سے معاملات خراب کرلے تو پھر گوگل تو بادشاہ ہے انٹرنیٹ کا۔
  13. رانا

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    :goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck::goodluck: تمام دوستوں کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو۔...
  14. رانا

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ یہ نالائق بھی ابھی تک ونڈوز ایکس پی ہی استعمال کرتا ہے۔;) آفس میں تو مجھے ونڈوز سیون کی سہولت ہے۔ لیکن گھر پر میرا پینٹیم فور صرف ایکس پی کے گناہوں کا بوجھ ہی اٹھا سکتا ہے۔ البتہ ایکس پی سروس پیک تھری کی بدولت اب اس کے گناہوں کا بار کچھ حد تک ہلکا ہوگیا ہے۔ لیکن ونڈوز...
  15. رانا

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    روحانی بابا اگر تو آپ کو اکثر ایسے نوٹس بنانے پڑتے ہیں جن میں قرآنی آیات لکھنی ہوں تو ایک آسان حل ابرارحسین بھائی کا پاک قرآن ایڈان کا استعمال ہے۔ یہ آپ انسٹال کرلیں اور ایم ایس ورڈ میں جہاں قرآنی آیت لکھنی ہو وہاں کرسر رکھ کر اس ایڈن میں سے سورۃ اور آیت نمبر منتخب کریں اور خود بخود خوبصورت...
  16. رانا

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    اس فیچر کا تجربہ ہوا تو واقعی بہت عمدہ فیچر ہے۔ سعود بھائی معلومات کے لئے کیا یہ بتائیں گے کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے۔ میرا مطلب ہے کہ کیا مقررہ وقت کے بعد ڈیٹا بیس میں ڈرافٹ کو سیو کرتا ہے یا کلائنٹ مشین کی طرف کوئی فیچر کام کرتا ہے؟
  17. رانا

    برقعہ اوینجر (کارٹون)

    تقریبا یہی خیالات سیریز دیکھنے کے بعد میرے ہیں۔ میوزک واقعی بہت عمدہ ہے اور ایسی اینیمیشن سیریز کو ایٹریکٹ کرنے کے لئے بہترین ہے۔ البتہ گرافکس اور اینیمیشن میں مجھے بھی بہت کمی محسوس ہوئی۔ اگر یہ حصہ بھی بہتر کرلیتے تو واقعی مقابلے کی سیریز بن جاتی۔ لیکن وہی بات کہ ابتدائی کاوش کے لحاظ سے بہت...
  18. رانا

    بچپن کی یادیں۔۔

    گویا بندہء ناچیز کے دُور کے گرائیں ٹھہرے۔;)
  19. رانا

    جناب سعود ابن سعید کے مقالے کا تشکر نامہ

    بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی مقالے کی۔:thumbsup: تحقیقی مقالہ مکمل ہونے پر جتنی خوشی ہوتی ہے اس کا اندازہ مقالہ مکمل کرنے والے سے زیادہ کس کو ہوسکتا ہے۔ آپ کے تحقیقی میدان سے شد بد نہ ہونے کے باعث تعریف کا حق تو ادا نہیں ہوسکتا لیکن ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات کے مصداق مقالے کے لاجواب ہونے کا...
  20. رانا

    مبارکباد عید آئی ہے ۔۔۔

    اب تمام پاکستان اور بھارت کے دوستوں کو بہت بہت عید مبارک۔:eid1: تھوڑی سی لیٹ ہوگئی اس خطے کی مبارک باد لیکن بہرحال آج عید ہے اور آج ہی مبارک باد دے رہا ہوں۔:) اس کے علاوہ اور جہاں جہاں دنیا بھر میں آج عید منائی جارہی ہے وہاں کے بھی سب دوستوں کو عید مبارک۔:rose: برطانیہ میں شائد کل عید ہے اور تو...
Top