نتائج تلاش

  1. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    وجی بھائی بہت معذرت خواہ ہوں دیر سے جواب دینے کا۔ دراصل پوسٹوں کی روانی میں آپ کا سوال گول ہوگیا۔:blush: اچھی تصویر کے پیچھے اچھا کیمرہ اور تصویر کھینچنے والے دونوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ اگر آپ اچھی تصویر کھینجنا جانتے ہین مگر کیمرہ اچھا نہیں تو بھی کوئی فائدہ نہیں اور اسی طرح اگر آپ کے پاس اچھا...
  2. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    اوہو، تو یہ بات تھی۔ میں سمجھا آپ بنجوسہ جھیل کو راول جھیل سمجھ رہی ہیں۔ جی بالکل یہ راول جھیل کے کنارے جو نیا پارک بنا ہے وہاں سے لی گئی تصاویر ہیں۔ دراصل میں نے البم کا لنک دیا ہی اس لئے تھا کہ لوگ وہاں جا کر دیکھ ہیں۔ بہت بہت شکریہ پسندیدگی اور یہاں پوسٹ کرنے کا۔۔:hatoff:
  3. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    یہ غالبآ کوئی پروفیشنل فوٹو گرافر ہونگے، جبکہ میں‌صرف شوقیہ ایسی حرکتیں کرتا ہوں، اور وہ بھی کبھی کبھی۔/۔۔
  4. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    اللہ کی خوبصورتیوں‌سے کس کو دلچسپی نہیں‌ہوتی، لیکن پرندوں کی تصویر بنانا ذرا صبر آزما کام ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی موقع ملا، انشاءاللہ بنا لوں‌گا۔
  5. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ عزیز ابھی صرف ایک ہی ہے، وہ بھی ایک عام سی چڑیا کی۔۔
  6. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    جی حجاب میں نے بھی یہی سوچا تھا، لیکن کیا کرتا،صبح آفس بھی جاتا تھا۔۔۔۔:cry:
  7. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    ماوراء، بہت شکریہ لیکن یہ راول جھیل نہیں، بنجوسہ جھیل ہے، آزاد کشمیر کی۔ راول جھیل تو شہر اسلام آباد میں‌ہے۔۔۔:rolleyes:
  8. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    ٹکٹ کٹاؤ، لین بناؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:
  9. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    محترم پپو صاحب یہ زبردست کولیکشن دراصل میری اپنی فوٹو گرافی ہے، بہت شکریہ پسندیدگی گا۔:hatoff:
  10. فرخ

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم کافی عرصے بعد یہاں آیا، تو سوچا کچھ اپنی فوٹو گرافی سے پوسٹ کیا جائے۔ ملاحظہ کیجئے۔: شاہ فیصل مسجد۔۔یہ تصویر اسلام آباد کی مارگلہ ہلز سے لی گئی ہے۔ بادلوں‌اور سورج کی شعاعوں‌کا ایک حسین امتراج۔۔۔ اس جگہ کا نام ہے "پائے"، اور شمالی علاقہ جات میں، یہ جگہ شوگران سے اوپر واقع...
  11. فرخ

    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائيں

    بہت شُکریہ لیکن میرے تھریڈ کو یہاں منتقل کرنے کا مقصد؟ جناب میں‌ نے تو باقاعدہ اسے ڈیزائین کیا ہے اسلیے اسے کسی اور تھریڈ کے ساتھ ضم کرنے کی کوئی تُک نہیں‌بنتی برائے مہربانی اسے واپس کر دیں شکریہ
  12. فرخ

    اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائيں

    اس سے پہلے کہہ بے وفا ہو جائیں۔۔۔۔۔ احمد فراز مرحوم السلام و علیکم دوستو۔۔ بہت مدت بعد میں Adobe Illustrator CS2 میں ان پیج کے ذریعے کچھ بنانے کا تجربہ کر رہا تھا اور جلدی جلدی میں یہ نظم کمپوز کر ڈالی۔ جانتا ہوں کہ اس کی کمپوزیشن میں بہت چیزیں باقی ہیں، لیکن میں دراصل Adobe Illustrator کو...
  13. فرخ

    کیا اب فلیش پوسٹ نہیں‌کیا جاسکتا؟۔۔۔۔

    زیک بہت شکریہ ویسے یہ کچھ زیادہ بڑا نہیں لگ رہا؟ لیکن خیر، کم از کم نظر تو آرہا ہے نا
  14. فرخ

    کیا اب فلیش پوسٹ نہیں‌کیا جاسکتا؟۔۔۔۔

    السلام و علیکم میں نے اپنی پوسٹوں میں‌جو فلیش میں مواد پوسٹ کیا تھا اب وہ دیکھا نہیں‌ جاسکتا، بلکہ اسکی جگہ [flash] کے ٹیگ نظر آرہے ہیں۔ ذرا ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=1310 میں‌یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اب فلیش کی اجازت ختم کر دی گئی ہے؟ دراصل میں‌کچھ...
  15. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ضرور دیں، مگر آپ کو کونسا ایسا مسئلہ درپیش ہے جس کا حل نہیں نکل رہا؟
  16. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    ظفری قرآن و حدیث میں واضح حُکم وہ ہوتا ہے جس کو سمجھنے کے لیئے آپ کو مزید تشریحات کی ضرورت نہیں ہوتی جیسے نماز کا حُکم ہے۔ جو قرآن میں‌دیا گیا،اور نماز کا طریقہ حدیث سے ملتا ہے اور دونوں‌جگہ بہت واضح ہے، کہ کیا کیسے کرنا ہے۔ اسی قرآن میں اللہ تعالٰی نے فرمایا ہے "ہم نے اس قرآن کو سمجھنے کے...
  17. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    خیر مجھے ان صاحب کی خبر نہیں ہے۔ گو کہ میں‌یہاں‌کا ممبر کافی پہلے بنا تھا، مگر یہاں‌آتا کم ہوں اس لیئے یہاں‌کے لوگوں‌کی خبر نہیں کہ کس کو کب نکالا گیا تھا۔ آپ اپنی ذاتی رائے ضرور دیجئے، مگر وہ دھمکی آمیز تو نہ ہو نا؟ آپ کے الفاظ سے یوں‌تاثر ملا جیسے آپ اپنے منتظم اعلٰی ہونے کا کچھ اور فائدہ...
  18. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    یوں‌محسوس ہوتا ہے جیسے آپ نے جہاد کی فرضیت کے بارے میں‌اس تھریڈ کو پس پشت ڈال دیا ہے اور بات سیدھے "باقی" تک چلی گئی ہے۔ اور آپ کی اس دھمکی سے کیا مراد ہے؟ اوپر سرخ رنگ میں اپنی پوسٹ کا حصہ دیکھئے۔۔
  19. فرخ

    جہاد رحمت یا فساد؟

    قیصرانی صاحب آپکی اس بدگمانی پر بہت افسوس ہوا۔ :( مجھے اُمید نہیں‌تھی کہ آپ اسطرح بتنگڑ بنائیں گے۔ میں‌نے کس جگہ یہ کہا ہے کہ آپ کو جو جواب میں‌نے دیا ہے، وہ اپنے دوستوں کی مدد کے لیئے ہے؟ میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے بھی بتائیں کہ اگر لاعلمی میں میں نے کوئی ایسی بات کہی ہو؟ ورنہ آپ کو ایسا جھوٹا...
Top