نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مابدولت کو بھی یہ جان کر مسرت حاصل ہوئی کہ " مد" کو آج کل"ہمزہ" کہا جاتا ہے! نوازش۔
  2. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    "یہ کیوں میرے لکھے جملے کی تکرار"
  3. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    "اس میں کیسی وضاحتیں چاہئیں آپ کو؟"
  4. محمد امین صدیق

    ورڈ لسٹ جنریٹر

    "فولڈر" معذرت کے ساتھ اسلم بھائی، آج آپ بھی لپیٹ میں آہی گئے، ہاہاہاہا۔۔۔!
  5. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    "آپ نے" بقول محترم'فاتح' ۔۔دو الفاظ 'الگ الگ' ویسے خاصے علیحدگی پسندانہ رحجان رکھتے ہیں اپنے فاتح بھائی!
  6. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    کنایہ ممکن ہے عزت مآب 'فاتح'صاحب کی طرف ہو،تاہم اشارہ بلاشبہ 'مفتوح' یعنی مآبدولت 'ہماری' طرف ہے اور یقینا" وضاحت طلب ہے!
  7. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اعتراض شمار"دوم"کی قرارواقعی ااور قابل فہم وضاحت فرماکر ثواب دارین حاصل کرنے کا موقع گنوائیے گا مت!
  8. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    "فرما کی " جبکہ یہاں "فرماکر" ہونا چاہئیے تھا!
  9. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ڈبل کلک تو ونڈوز میں کرنا ہے،عارف بھائی. وہاں تو انسٹال ہے ۔میں اپنے Android میں تنصیب کی بابت پوچھ رہا ہوں کہ کیسے ہوگی؟ شکریہ .
  10. محمد امین صدیق

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ،عارف بھائی ڈاؤنلوڈتوکرلی، مگراب انسٹال کیسے کروں۔
  11. محمد امین صدیق

    اپنی نا مکمل کتاب سے

    اپنی نہ مکمل کتاب سے اپنی نا مکمل کتاب سے
  12. محمد امین صدیق

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    بجا فرمایا اسلم بھائی،تاہم کہیں کہیں چشم پوشی کی عادت صحت کے لئے اچھی ہے۔ اور ویسے بھی املا کی درستی کی حالیہ جسارت نے مجھ ناتواں کے کس بل ڈھیلے کردیئے،لہذا اب ایسی کسی بھی کوشش کو بس دورہی سے سلام!
  13. محمد امین صدیق

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    بہت دیر لگائی آنے میں پر شکرہے پھربھی آئے تو۔ اسلم بھائی،اوپروالاشعرآپکے ليے ہے۔
  14. محمد امین صدیق

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    اب یہاں پر آپ نے جس دیدہ دلیری کیساتھ انگریزی کے لفظ "Swift"کو اردو میں'سوفٹ' لکھا ہے تو یہی ہے آپ کے املا کی غلطی،حالانکہ آپ کو "سوئفٹ" لکھنا چاہئے تھا۔امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں'نشان دہی' پر استفسار کرنے کی بجائے "ناقص املا" کی ریٹنگ دینے والے کے لئے آپکا دل جذبۂ تشکرواحترام سے معمور ہوگا۔...
  15. محمد امین صدیق

    اینڈرائڈ فون کے اردو کی بورڈ میں زیر ، زبر ، پیش کا مسئلہ

    غلط ریٹنگ کا بٹن دبائی جا رہے ہیں جبکہ یہاں' دبائی' کی بجائے" دبائے" ہونا چاہيے تھا،کیونکہ آگے 'جارہے ہیں' آیا ہے جوکہ صیغۂ تذکیر میں آتا ہے۔ اپنی وضاحت نما جواب کی شرف قبولیت کے ليے متمنی اور دعاگوہوں۔
Top