نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    نستعلیق کی تیاری

    پھر میرا خیال ہے کے ڈی اے میں‌ آپ نے اردو سپورٹ‌ بحال نہیں‌کی ہو شائد؟
  2. جہانزیب

    نستعلیق کی تیاری

    اوبنٹو ایک سسٹم ہے جس کی بنیاد لینکس کرنل ہے ۔اور مفت بھی ہے، لہذا ضرور آزمائیں‌ ۔
  3. جہانزیب

    نستعلیق کی تیاری

    میرے پاس تو ٹیکسٹ‌ ایڈٰیٹر میں‌ کھل رہے ہیں ویسے ربط فراہم کرنے کا بہت شکریہ، میں‌ بہت عرصہ سے ان کی تلاش میں‌ تھا ۔
  4. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    دماغ‌ تو نیند میں‌ بھی کام کرنا بند نہیں‌ کرتا ۔
  5. جہانزیب

    نستعلیق کی تیاری

    شاکر میرے پاس تو بالکل درست کھل رہے ہیں‌ اوبنٹو میں؟
  6. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    محفل کی سالگرہ کی خوشی میں‌ پورے امریکہ میں‌ آج آتش بازی کا انعقاد کیا جا رہا ہے :grin:
  7. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    :grin: نبیل میں نے کب انکار کیا ہے؟‌لیکن میں‌نے یہ کہا ہے کہ میں‌ انشااللہ لکھوں‌گا، لیکن آپ کہہ سکتے ہیں‌کہ آغاز کروں‌ گا،لیکن دن کچھ آگے پیچھے ہو سکتا ہے ۔
  8. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    چلیں کسی کی خطا کو معاف بھی کر دیا کریں‌ آپ ۔
  9. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ثبوت مل گیا کہ آپ پروگرامر ہیں، جن کو سونے کے لئے بھی پروگرامنگ کرنی پڑتی ہے ۔
  10. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    میں ویب پیج، تھیم یا سی ایس ایس کے متعلق اسباق لکھ سکتا ہوں ۔ لیکن اگر پورا ورڈپریس کا تھیم بنانے کا کہا جائے تو یہ مشکل ہے، دوسرا کئی دوست فوٹوشاپ سے جب گمپ پر آتے ہیں تو اکثر شکایت کرتے ہیں کہ گمپ کی سمجھ نہیں آتی، اس سلسلے میں بھی میں بنیادی اوزاروں اور ان کے استعمال کے متعلق بنیادی معلومات...
  11. جہانزیب

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ٹُن ہونے کا اجازت نامہ تو اکیس برس بعد حاصل ہوتا ہے :grin:
  12. جہانزیب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    آسان اردو یا سلیس اردو میں‌ سمجھائیں‌ نہ سعود ۔
  13. جہانزیب

    انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی - اعزاز احمد آذر

    کوئی بھی پہل نہ کرنے کی ٹھان بیٹھا تھا انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی زبردست ۔
  14. جہانزیب

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تو کیا زمانہ آغاز میں‌ لڑکے لڑکیوں‌کے ساتھ نہیں‌ رہتے تھے :eek:
  15. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    سب کچھ تو ارتقا کے نام پر نہیں‌ ڈالا جا سکتا، ارتقا اس صورت میں‌ کہا جا سکتا ہے جب کوئی لفظ‌ موجود نہ ہو اور مستعار لیا جائے ۔
  16. جہانزیب

    نستعلیق کی تیاری

    لینکس میں وولٹ‌ کے متبادل فونٹ‌ فورج ہے ۔
  17. جہانزیب

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    یہ ریل کی قطاروں‌ میں‌ گاڑی کیسے چلی گئی :eek:
  18. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    رہنے دیں اب ویسے بھی ایام اور دن، ڈے میں دب گئے ہیں، جیسے چچا، تایا،ماموں اور پھوپھا ایک لفظ انکل تلے ۔
Top