نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    فرحت اپیا کو تو چھوڑیں، یہ جو بھائی صاحب بکرروں کے پیسے دبا کر اب راہِ فرار اختیار کر رہے ہیں، ان کا کچھ کیجیے ۔ سارہ کی بریانی میں لگتا ہے آلو ہی ڈلیں گے ۔
  2. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    ڈے کی بجائے آپ یوم کا ذکر کر لیتے ۔
  3. جہانزیب

    میں اور میرے بھانجے ،

    گمپ میں‌پہلے جی ٹی کے لائیبریریز انسٹال کرنا ہوں‌ گی اور اگر کسی نے پہلے فوٹو شاپ استعمال نہ کی ہو تب کوئی مسلہ نہیں‌، مسلہ صرف فوٹوشاپ کے صارفین کو اس لئے ہوتا ہے کہ پہلے جو ٹولز فوٹوشاپ میں‌ ہیں‌ وہ بعینہ ویسے کام نہیں‌کرتے ۔ مجھے بھی شروع میں‌ یہ مسلہ درپیش رہا ہے ۔ اور عرفان ویو میں‌ تصاویر...
  4. جہانزیب

    میں اور میرے بھانجے ،

    فوٹو شاپ دے پیسے پرا جی ؟ آپ عرفان ویوو یا گمپ مفت میں انسٹال کیوں‌نہیں‌ کروا دیتے :grin: اور آپ کو محفل کے پلان پر ڈھونڈھا جا رہا ہے ۔
  5. جہانزیب

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    عندلیب آپی یہ نظم آپ نے خود لکھی ہے؟
  6. جہانزیب

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    مغل صاحب کیوں شرمندہ کر رہے ہیں، آپ لوگوں کے کارڈز کی نفاست دیکھ کر میں نے سوچا کہ میں تو اتنی صفائی سے کوئی کام نہیں کر سکتا ۔ پھر میں نے سوچا چلو رنگ پھینک دیتے ہیں ۔ اس میں اور کوئی خوبی ہو یا نہ ہو ایک خوبی یہ ہے کہ خامیاں رنگوں میں چھپ جاتی ہیں ۔
  7. جہانزیب

    تیسری سالگرہ لائیو کوریج : تیسرا جشن سالگرہ

    یہ میرا خیال ہے سب کے پاس ہی سست رو ہو گئی ہے، لیکن آج تو بہت بہتر ہے ۔
  8. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    یہ محسن حجازی کو بکرے لینے پیسے دے کر بھیجا گیا تھا، ابھی تک روفوچکر ہیں ۔ فون کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ امریکن ایمبیسی کے سامنے قطار میں کھڑے ہیں ویزہ لگوانے کے چکر میں ۔ آپ پریشان مت ہوں وہ پیسے لے کر امریکہ نہیں بھاگ رہے بلکہ دوسرے قصائی اوہ ہو بھائی (خرم صاحب) سے مشورہ کرنے کے لئے امریکہ روانہ...
  9. جہانزیب

    میں اور میرے بھانجے ،

    شکل نظر آ‌ رہی ہے، نین نقش تو نظر نہیں‌ آ‌رہے نہ؟‌ آپ یہ تصویر دیکھ کر اس کے بارے میں‌ کیا اندازہ لگا سکی ہیں؟ اور یہ بتائیں‌ آپ ڈبے لگانے کے لئے کیا استعمال کر رہی ہیں؟‌ پینٹ ، فوٹوشاپ یا کچھ اور؟ اور طریقہ انشاللہ ہفتے والے دن لکھ دوں‌ گا ۔ ڈبے لگانے سے زیادہ آسان ہوگا ۔
  10. جہانزیب

    کچھ بھی نہ کہا ۔ عذرا

    http://www.youtube.com/watch?v=BiN2kpMgVto فلم کا نام :‌عذرا اداکارہ نیلو گلوکارہ:‌ نور جہاں جو حال پوچھا تو ہم حال دل سنا نہ سکے زباں پہ آئے فسانے کو لب پہ لا نہ سکے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے باتیں جو زباں تک آ نہ سکیں آنکھوں نے...
  11. جہانزیب

    جب چاندنی بن کر راتوں پر چھاتی ہے ۔۔ (عدنان سمیع )

    اور سارہ یہ ویڈٰیو اب اس لنک پر ناموجود ہے، آپ اس کا لنک اپ ڈیٹ‌ کر دیں‌ ۔
  12. جہانزیب

    جب چاندنی بن کر راتوں پر چھاتی ہے ۔۔ (عدنان سمیع )

    آخر کوئی تو گانا ملا تو زیک کو بھی پسند ہے :grin:
  13. جہانزیب

    فیشن کوئز

    دیے گئے کوئز میں‌ سے تو میں‌ کچھ بھی نہیں‌ کرتا، لیکن دیسی لڑکیوں‌ کی ایک بات مجھے بہت بری لگتی ہے، وہ یہ کہ میک اپ کے نام پر چہرہ رنگ لیتی ہیں‌۔ جبکہ یہاں‌ اتنا میک اپ کیا ہوتا ہے لیکن ویسا نہیں‌ لگتا جیسے ہمارے ہاں‌ لڑکیاں‌ کرتی ہیں‌ ۔
  14. جہانزیب

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    میں‌ بھی ٹین ہوں۔ ٹین ڈبے والا :grin:
  15. جہانزیب

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    :eek: کون سے والے ٹین ہیں‌ آپ سعود صاحب، ٹونٹی سیون ٹین :grin:
  16. جہانزیب

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    ماورا یہ بھائی صاحب کو راضی کس طرح‌ کیا :grin:
  17. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    بکرا کاٹنے، کھانا پکانے اور باقی لوازمات کا کیا فائدہ، جب بیرا ہی سست الوجود ہو ۔
  18. جہانزیب

    میں اور میرے بھانجے ،

    بوچھی بجائے ڈبوں‌ کے آپ یوں‌ کر لیا کریں‌۔
  19. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    نہیں‌جو ترتیب اوپر موم بتیوں‌ کی ہے یہ یہودیوں‌ کے تہوار ہانوکا پر لگائی جاتی ہیں‌۔
  20. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    ماورا یہ اوپر سب سے پہلی موم بتیاں‌ دکھا کر مسلمانوں‌ کو کیوں‌ اپنے خلاف کرنا ہے؟
Top