نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    سِنگنگ،singing,

    سنا تو میں‌ نے اب ہے ، بریٹن گاٹ‌ ٹیلنٹ‌ میں‌ چلی جائیں‌ :grin: ویسے آواز واقعی بری نہیں‌ہے ۔ ایلکا یاگنک کی :rolleyes:
  2. جہانزیب

    سِنگنگ،singing,

    آواز بری نہیں‌ ہے بہت بری ہے ۔:grin:
  3. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    طویل ہی ہوتا جا رہا ہے مرغے کا بیان ۔
  4. جہانزیب

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    میری جانب سے سب کو مبارکباد ہو ۔
  5. جہانزیب

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    میں‌ نے کارڈ‌ نہیں‌ بلکہ اشتہار بنایا ہے، ہورڈنگ، بلبورڈ‌ پر لگانے کے لئے ۔ :grin:
  6. جہانزیب

    مبارکباد حسین محی الدین قادری کی شادی

    آپ تو گھر کے بھیدی لگتے ہیں‌۔
  7. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جب سے پیسوں کی بات چھڑی ہے، میں نے کوشش کی وہاں جانے کی تو آگے سے لکھا آ جاتا ہے "یو آل ریڈی ہیو کپملیٹڈ ریکوسٹڈ سروے ":confused:
  8. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ایسے مذاق کو طنز کہتے ہیں جو ہمیشہ چبھتا ہے ۔
  9. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وعلیکم السلام شگفتہ آپ کیسی ہیں؟‌ ووٹ‌ لینا ہے آپ کو تو جلدی جیب گرم کریں‌ میری ۔
  10. جہانزیب

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

    کب آئے گا قرار، انتطار میں‌ہی عمر بیتی جا رہی ہے ۔
  11. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    سارہ، سی ویو چلی گئی شاید ۔
  12. جہانزیب

    کوہاٹ‌ تصاویر کے آئینے میں

    ساجد ویسے آج کل تمہیں کیا ہو رہا ہے؟ سرحد کو تو میں بہت عرصہ سے جانتا ہوں اور میرے بہت قریبی دوست تقریبا تمام صوبہ سرحد سے، حتی کہ وزیرستان ایجنسی سے بھی ایک مخترم میرے ہم جماعت ہیں ۔ لیکن یہ آج دوسری جگہ میں نے آپ کی طرف سے یہی سوال دیکھا ہے ۔ میں جاٹ ہوں، اور کہنے والے کہتے ہیں کہ جاٹ یا جٹ کا...
  13. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہا ہا ہا ۔ فی الحال ابھی مجھے بیگم کی عادت نہیں‌ نہ پڑی ۔ جب آ‌ جائے گی تب شائد آپ کے "وہ"‌ جیسے خیالات ہو جائیں‌ ۔ ابھی تو میں‌ انتظار میں‌ ہوں‌ ۔
  14. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    لول ، اوپر میں‌ نے ناسٹلجیا کا مریم ویبسٹر ڈکشنری کا ربط ڈال دیا ہے، اور یہاں‌ وکی پیڈیا کی معلومات ۔
  15. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ہوام سکنس کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے، اور جویریہ بہن میں‌ زیادہ باتوں‌ کا برا نہیں‌مناتا، ویسے گھر میں بیٹھ کر ہوم سکنس کیسی؟ کیونکہ سوا میری بیگم کے باقی سب گھر والے ہم یہاں‌ ہی ہیں‌۔ :grin:
  16. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شائد میرا اوتار دیکھ کر :grin:
  17. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ناسٹلجیا سے مراد ایسے لوگ ہیں‌ جو ماضی پسند ہوں، بہر حال ایسا نہیں‌ ہے ۔ آپ نے پتہ نہیں‌کس پیرائے میں‌ یہ لفظ‌ استعمال کیا ہے؟
  18. جہانزیب

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    میں‌ اتارتا ہوں‌۔
  19. جہانزیب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    موقع محل میں‌ فرق ہے، ویسے ابھی میں‌ شکایات والے دھاگہ میں آپکی اور کیا نام ہے ، ہاں‌ماورا کی شکایت کرنے کا سوچ رہا ہوں ایک تو تین سال میں‌میرے سب سے کم پیغام ہیں جب کچھ ہاتھ تیز کرو تو القابات سے نواز دیا جاتا ہے :grin:
Top