نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    وضاحت ۔ میں ایک دفعہ پھر یاد دہانی کروا دوں، کہ اس تحریر سے شاید آپ ایچ ٹی ایم ایل میں ماہر نہیں بن سکیں گے، لیکن ایچ ٹی ایم ایل کے پیچھے کارفرما عوامل سے آگاہی ضرور حاصل کر لیں گے۔ ویسے بھی ماہر بننے کے لئے آپ کو بار بار کی کوشش درکار ہے ۔ اب ہم مزید کچھ ایلیمنٹس جو ایچ ٹی ایم ایل میں استعمال...
  2. جہانزیب

    سِنگنگ،singing,

    میں‌ نے تو سب سے پہلے کی تھی، سب سے پہلا دفعہ میں‌ نے ہی ڈاونلوڈ‌ کیا تھا نہ :cool:
  3. جہانزیب

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    اسی لئے تو میں‌ لڑکی سے لڑکا بنا ہوا ہوں‌ :grin:
  4. جہانزیب

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    جس کے بھی ہوں‌، لکھائی مجھ سے بہت بہتر ہے :grin:
  5. جہانزیب

    اپنے کمپیوٹر سےویڈیو کیسے شیئر کیا جائے؟

    آپ گوگل ویڈیو کا استعمال کیوں‌ نہیں کرتے؟ ایک تو اس میں کافی بڑی فائل اپلوڈ‌ کی جا سکتی ہے دوسرا ویڈو کوالٹی یو ٹیوب جیسے خراب نہیں‌ ہوتی اور تیسرا کہ اصل ویڈٰو ، اصل فارمیٹ‌ میں‌ ڈاونلوڈ‌ کی اجازت بھی دے سکتے ہیں‌ ۔
  6. جہانزیب

    سِنگنگ،singing,

    لوگ عبرت حاصل کرنے کے لئے ایسا کر رہے ہیں‌ :grin:
  7. جہانزیب

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    بس یہی تو مجھے کہنا تھا، کہ ان پیج کی ایسی کیا ضروت ہے؟‌ لیکن شاید لینکس پر نستعلیق فانٹ‌ کے مسلہ کی وجہ سے وہ ایسا چاہتے ہوں‌؟
  8. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    ایچ ٹی ایم ایل میں دنیا کا مختصر ترین صحفہ ۔ کیونکہ میرا لکھنے کا انداز اتنا دلچسپ نہیں ہے اور اس سے قبل کہ آپ یہ دھاگہ بند کردیں، مجھے آپ کو کام پر لگانا پڑے گا ۔ پہلے میں نے لکھا ہے کہ ایچ ٹی ایم ایل صحفہ بناتے وقت آپ کو کسی اضافی سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں ہے ۔ اب آپ ایسا کریں کہ اپنے کمپیوٹر...
  9. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    Elements. ہر ایچ ٹی ایم ایل صحفہ کا بنیادی عنصر ایلیمنٹ (Element) کہلاتا ہے، میرے خیال میں اس کی اردو جز ہی کی جا سکتی ہے؟ ایلیمنٹ ایچ ٹی ایم ایل صحفہ میں عبارت کی بناوٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، ہر ایلیمنٹ دو ٹیگز کے مجموعہ سے بنتا ہے، شروع والے ٹیگ کو ابتدائیہ یا اوپننگ ٹیگ کہا جاتا ہے اور...
  10. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    ایچ ٹی ایم ایل کیا ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل، ہائیپر ٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج کا مخفف ہے، یا آسان لفظوں میں عبارت کو مختلف انداز سے لکھنے کے لئے جو زبان براؤزر سمجھتا ہے اسے ایچ ٹی ایم ایل کہا جاتا ہے ۔ مثال کے لئے ذیل میں دی گئی تصویر دیکھیں ۔ اس تصویر میں عبارت کا عنوان ہے، جو کہ نفیس ویب نسخ...
  11. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    استعمال ہونے والے اوزار ۔ جیسا کہ میں نے اوپر والی تحریر میں کہا ہے کہ ایک ویب صحفہ بنانے کے لئے جتنے اوزار آپ کو درکار ہیں وہ پہلے سے ہی آپ کے کمپیوٹر میں نصب ہوں گے ۔ سب سے پہلے ایک عدد ویب براؤزر، ویب براؤزر کا کام ایچ ٹی ایم ایل میں لکھے گئے صحفات کو دکھانا ہوتا ہے، اور اس کی بہت سی اقسام...
  12. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    وارث‌ کسی زمانہ میں‌ بندہ نے ایک کوشش کی تھی، جو یہاں‌ پر موجود ہے ۔
  13. جہانزیب

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے آنے والے بعض اوقات کافی دیر سے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے خواتین و حضرات کے ذہن میں یہ بات ہوتی ہے کہ ایک ویب صحفہ بنانے میں بہت مہارت درکار ہوتی ہے، لیکن حقیت اس کے بالک بر عکس ہے ۔ ایک ویب صحفہ بنانا نہایت ہی آسان کام ہے جو ہر کوئی تھوڑی سی کوشش کے بعد ترتیب دے سکتا ہے ۔...
  14. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    اب ٹھیک ہے ۔:grin:
  15. جہانزیب

    آرزوئے وصال مت کیجے

    میں نے دیکھا ہے چاند کو روتے رات کو عرضِ حال مت کیجے اس سال کا پسندیدہ شعر :)
  16. جہانزیب

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    مگر یہ ذیل کی فورم تک ذیل کے لوگوں‌ کی رسائی نہیں‌ ہے :eek:
  17. جہانزیب

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    ویکٹر پروگرامز ہیں تو لیکن سب سے بہتر تو انک سکیپ ہی ہے، اور وہ اس کا حوالہ پہلے دے چکے ہیں‌۔
  18. جہانزیب

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    خوش آمدید ۔
  19. جہانزیب

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    اللہ انہیں‌ صحت کاملہ عطا فرمائے ۔
Top