نتائج تلاش

  1. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے
  2. اوشو

    چیچنستان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر

    حسب روایت معلوماتی ، مفید ، زبردست، دلچسپ اور خوبصورت شراکت خوش رہیں حسان خان جی بہت جئیں
  3. اوشو

    غالب کی شاعری

    محترم الف عین کے دئیے گئے لنک پر موجود نظم طبابائی کی شرح غالب مطالعہ آپ کے لیے مفید ہو گا۔ http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/NazmTabatabai.html میں نے بھی کافی عرصہ پہلے اسی لنک سے یہ شرح ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ ویسے میرے خیال میں اس شرح کی بھی شرح ہونی چاہیے تھی :) جیسا کہ لنک پرموجود صفحے ہی...
  4. اوشو

    سب رنگ ڈائجسٹ کے عشاق کے لئے ایک خوش کن اطلاع

    جی میں نے ابھی یہ کالم پڑھا ۔ یقینا یہ مجھ سمیت عشاق سب رنگ کے لیے بہت بڑی خوش خبری ہے۔ اللہ کریم شکیل عادل زادہ کو آسانیاں عطا فرمائے۔ اور ہمیں پھر سے دنیا ئے ادب کے بہترین شاہکار پڑھنے کو ملیں۔ آمین
  5. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سوز ِ نہاں میں کب کا وہ خاک ہو چکا ہے اب دل کو ڈھونڈتے ہو وہ دل کہاں ہے ہم میں بیدل
  6. اوشو

    ماہر ہڑتالیات

  7. اوشو

    ماہر ہڑتالیات

    وہ الگ بات تھی یہ الگ بات ہے تھوڑا ذہن دوڑائیں :)
  8. اوشو

    ماہر ہڑتالیات

    یعنی مصنف یہ پیغام دینا چاہ رہا ہے کہ "دورنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا" ویسے عبدالقیوم چوہدری جی آپ کو تو سبز اور سرخ رنگ پر مشتمل دورنگی جھنڈے سے عقیدت ہونی چاہیے :) اعصابی کمزوری سے :)
  9. اوشو

    پنجاب رنگ

    تسی مینوں گھر ٹور کے ای راضی او :)
  10. اوشو

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    اگر یہی مسئلہ زین فورو میں آ رہا ہو تو کیا کیا جائے :)
  11. اوشو

    پنجاب رنگ

    مجھے پہلے صفحے پر ایک بھی نظر نہیں آ رہی اب۔ پہلے آ رہی تھیں۔ جب موضوع شروع کیا گیا تھا۔
  12. اوشو

    جسم کا بوجھ اٹھائے چلتے رہیے (معراج فیض آبادی)

    یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لیے ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہیے واہ بہت خوب انتخاب شکریہ نیرنگ خیال جی
  13. اوشو

    پنجاب رنگ

    آپ ان کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں اپلوڈ کریں۔ چاہے تو الگ سے البم بنا لیں۔ پھر ان کا لنک ادھر دیں۔ کلاؤڈ سروس مثلا ڈراپ باکس بھی ایک اچھا آپشن ہے اس کے لیے۔ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب آپ کسی اور کے فیس بک پیج یا کسی ویب سائیٹ سے تصویر کا لنک لے کر ادھر لگاتے ہیں تو اگر اصل ویب سائیٹ یا پیج سے وہ...
  14. اوشو

    دھرنا آباد کے گرد و نواح میں کون کون رہتا ہے؟

    چشم ما روشن دل ما شاد:) جناب آپ کا تو اپنا شہر ہے اور ہم ٹھہرے پردیسی :) آپ میزبان بنیں گے کہ مہمان :p
  15. اوشو

    بکرے کے کپورے

    لاعلمی میں تو انسان زہر بھی کھا سکتا ہے۔ لیکن آنکھوں دیکھی مکھی کوئی نہیں نگلتا۔ رہی بات کٹاکٹ کی تو وہ میں شوق سے کھاتا ہوں ۔ لیکن چھوٹا مغز اور دل ، اور وہ بھی اپنے ٹیسٹ کے مطابق پاس کھڑا ہو کر بنواتا ہوں۔ ایک بار کٹا کٹ کھانے کا پروگرام بنا ایک دوست کے ساتھ اس نے مکس پلیٹ کا آرڈر دیا اور...
  16. اوشو

    بکرے کے کپورے

    میرا خیال ہے نوش فرمانا مشروب کے لیے مستعمل ہے۔ رہی کھانے کی بات تو کبھی نہیں کھائے۔ بلکہ مجھے کراہت محسوس ہوتی ہے۔
  17. اوشو

    بکرے کے کپورے

    ایک جگہ پڑھا تھا کہ حرام ہے ۔ ایک جگہ پڑھا تھا کہ یہ مکروہِ تحریمی ہے۔
  18. اوشو

    ملا عمر ہمارے امیر المومنین البغدادی ہمارے خلیفہ ہیں، ام حسان

    یہ حقیقت ہے یا ٹائپنگ کی غلطی؟ میرا خیال ہے یہاں لفظ "طالبان" ہونا چاہیے۔
Top