ایک پنجابی مثال یاد آ رہی ہے۔
چھڈ ومج چھڈے وڑدا کٹے تھلے
جب چودہ سو سال کی اسلامی جنگی سرگرمیوں کے بارے میں جاننا ہو گا تو آپ کو ضرور زحمت دوں گا۔
فی الحال میرے مخاطب امریکی حکومت کے ترجمان فواد ہیں اور اس سوال کا جواب بھی میں انہی سے چاہوں گا۔ ان کی اس خوبی کی تعریف کروں گا کہ وہ سوال کا ٹو دی...