نتائج تلاش

  1. شکیب

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    اوئے پتر فائر فاکس دی گل ای کون کر ریا اے؟
  2. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    محمد تابش صدیقی بھائی آپ نے جو طریقہ بتایا تھا، اس کی رو سے تو صرف اسی وقت کام ہورہا ہے جب ہر شعر کے بعد دو مرتبہ کیریج ریٹرن (اینٹر) ہو۔ اگر اشعار کے درمیان اینٹر ایک ہی مرتبہ ہو تو کیا کیا جائے؟ میں نے بہت کوشش کی لیکن ODD یا EVEN کا فلٹر کیسے لگاؤں سمجھ میں نہیں آیا۔ مثلا اشعار اس طرح ہوں...
  3. شکیب

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    پھر نوٹو نستعلیق کیوں درست جسٹی فائی نظر آتا ہے؟ جب مسئلہ تھا تو ہر فانٹ کے ساتھ ہونا تھا، آپ بہداد والی سائٹ کو کروم میں دیکھیں۔۔۔ بالکل فٹ نظر آئے گی۔
  4. شکیب

    حیرت

    قہقہہ
  5. شکیب

    شاعری کو جسٹی فائی کرنے کے لیے Text-align-last: گوگل کروم کا بگ

    شاعری کو شاعری کے روپ میں جستی فائی کرنے کا تجربہ کر رہا تھا۔ نوٹو نستعلیق(گوگل) فانٹ کے ایک ٹیسٹ پیج پر اس کے طریقے پڑھے جس میں انہوں نے Polly fill طریقے سے ایک Hack استعمال کیا ہے جو کروم پر بھی کام کرتا ہے۔ جبکہ ٹیکسٹ الائن لاسٹ کی اسٹائل کروم میں اپلائی نہیں ہوتی۔ کروم کے ورژن 48 سے آگے میں...
  6. شکیب

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    تمام دوستوں کا مدد کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء۔
  7. شکیب

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    اقوالِ زریں: قوتِ ارادی ”سافٹ ویئر برائے تحفظِ فواحش“ کا بدل ہے۔ فاتح الدین فاتح
  8. شکیب

    قوافی

    گستاخی معاف، کیا آپ بھی ان بہت سے لوگوں میں ہیں؟ :) :) :) پاگل، بادل اور دِل یعنی اَل، الَ اور ۔۔۔۔۔۔اِل
  9. شکیب

    قوافی

    چچا عمران پرتاب گڑھی صاحب تو بذاتِ خوداپنے کو ہندی کا کَوی گردانتے ہیں۔ اور دونوں مثالیں میں نے کسی حوالہ کے طور پر نہیں بلکہ آپ لوگوں کے چٹخارے کے لیے ڈالی ہیں، توجہ برائے جملہ ”بعد میں بھلے ہی انہیں احساس ہوگیا ہو کہ یہاں کچھ گڑبڑہوگئی ہے، لیکن یہ نظم اتنی مشہور ہوچکی ہے کہ اب بے چارے ڈاکٹر...
  10. شکیب

    قوافی

    بہت اچھا سوال کیا ہے آپ نے۔ چونکہ اردو میں یہ حروف ہم مخرج ہیں، چنانچہ انہیں میں درست مانتا ہوں۔۔۔ لیکن، وہی بات جو ظہیر بھائی نے کہی، فردِ واحد کی رائے ہے۔ قافیہ کے متعلق ہمارے یہاں کے ایک ہندی شاعر کی بات بتاتا چلوں۔ الف عین چچا جانتے ہوں گے، ڈاکٹر کمار وشواس۔ اُن کی ایک نظم بڑی مشہور...
  11. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    جی کرتا ہوں۔۔۔ آپ اپنی تیاری کریں، یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں، میں ہی کہیں گڑ بڑ کر رہا ہوں گا۔ ایک بار پھر بے حد شکریہ
  12. شکیب

    تمام اشہارات کی روک تھام اور فحش سائٹس تک رسائی بند کرنے کا آسان نسخہ کیا ہے؟

    دو کام کرنے ہیں۔۔۔ ایک تو خوب سارے اشتہارات جو پاپ اپ ہوتے رہتے ہیں انہیں بند کرنا ہے۔۔۔ اور دوم اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ فحش سائٹس تک رسائی کوئی نہ کر سکے۔ اس کے لیے گوگل پر تلاش کرنے کی بجائے آپ لوگوں کے تجربہ سے استفادہ مناسب سمجھتا ہوں۔ اور ہاں۔۔۔ آئی پی ایڈریس بدلنے یا چھپانے کا کیا...
  13. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    ٹیبل میں الائن=سینٹر کا ایٹری بیوٹ لگایا ہے۔ ڈِو کو وڈتھ دینے سے کام نہیں بنا۔ #sher{width=100%; text-align:center;}
  14. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    نہیں ہوا۔ اور ویسے بھی باڈی میں اور جو ٹیکسٹ ہوگا اسے تھوڑے ہی سینٹر الائن کرنا ہے۔ وڈتھ تو اتنی ہی چاہیے، جتنی آٹومیٹک آرہی ہے، بس اس ٹیبل کو بیچ میں لانا ہے۔۔۔
  15. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    بننے والا ٹیبل صفحہ کے درمیان میں نہیں آرہا۔۔۔ پتہ نہیں کیا بات ہے۔ میں نے <table> پر ٹیکسٹ الائن استعمال کیا، پھر ان لائن اسٹائل بھی لگائی، حتی کہ الگ <div>بنا کر بھی کام نہیں بنا۔۔۔ ٹیبل ہنوز لیفٹ الائنڈ ہے۔ ۔ #sher{text-align:center;} </style> <div id="sher"> <table dir="rtl"...
  16. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    یہ نہیں سمجھ پایا۔ آپ فُرصت پائیں تو ضرور تفصیل سے آگاہ کریں۔
  17. شکیب

    اشعار کو ایچ ٹی ایم ایل ٹیبل میں خود کار طور پر کس طرح ڈالا جا سکتا ہے؟

    مثال کے طور پر یہ اشعار ہیں۔۔۔ تعزیر بستوی میری رگ رگ میں خدا تو نے شرارے بھر کر حکم صادر یہ کیا آگ نہ لگنے پائے ایک سے ایک حسیں چیز بنا کر یہ کہا خواہشِ نفس کبھی دل میں نہ جگنے پائے میں فرشتہ نہ پیمبر نہ صحابی کوئی اکثر و بیشتر راہوں سے بھٹک جاتا ہوں ایک سوکھی ہوئی لکڑی سی حقیقت میری...
Top