نتائج تلاش

  1. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل سرچ باکس - آف لائن صفحات پر

    کوئی صورت نظر نہیں آتی۔۔۔!
  2. شکیب

    ایک ہی شعر کہا وہ بھی خدا جانے صحیح کہ غلط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ دیکھ لیجئے۔

    لہجہ بہت خوب لگا۔ شعر سے وہ کام ہوجاتا ہے جو بڑی تقریروں سے نہیں ہوتا۔ آپ ضرور لکھنا جاری رکھیں، اور اگر داد اور واہ واہی نہ ملے تو ہرگز دلبرداشتہ نہ ہوں۔ اصلاح کو ٹھنڈے دل سے قبول کریں۔ آپ نئے نظر آرہے ہیں، تعارف کرادیں۔ ظہیر بھائی ان کے تحریر کردہ مصرع کا مطلب" سو راہگزر میری رہینِ نیاز رہی"...
  3. شکیب

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    arifkarim بھائی یہ لڑی ڈھونڈی۔ اب بتائیں 2013 کے لیے کہاں ملے گا
  4. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    جی شاید۔ لیکن اس مراسلے سے تو صرف ڈکشنری ہی امپورٹ کرنے کی بات کی ہے۔ پھر واضح کردوں کہ ڈکشنری امپورٹ کر چکا ہوں، پھر بھی سپیلنگ چیک نہیں ہو رہی، یعنی غلط املا پرسرخ لکیر نہیں کھینچ رہا۔
  5. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اعجاز چچا نے یوں کہا ہے۔ آپ کی دی ہوئی لنک کسٹم ڈکشنری ایڈ کرنے کے متعلق ہے، جو فقیر کرچکا، ڈکشنری کو اس ڈائرکٹری میں بھی رکھ دیا جہاں ڈیفالٹ ڈکشنری ہوتی ہے۔ میرا سوال سرخ الفاظ کے متعلق تھا۔
  6. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    اچھا، اگر ڈپلیکس نہیں ہے پرنٹر تو even /odd والا طریقہ ہی آزمایا جائے گا بک لیٹ پر بھی؟
  7. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    دوسرے طرف کے صفحے الٹنے کی وجہ سےخصوصی پی ڈی ایف بنا کر لے گیا تھا۔ خانقاہ والے کتابچہ کی لنکس دیکھیں۔
  8. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    یہ کرچکا، مسئلہ ہنوز برقرار ہے۔ ابھی آپ نے ذاتی پیغام میں کہا کہ پروف ریڈنگ پیکج کہیں عارف بھائی نے ہاتھ صفائی کے ساتھ اپلوڈ کر رکھا ہے، اس کا ربط arifkarim بھائی دے دیجیے۔
  9. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اس بات کا جواب بھی رہ گیا تھا۔
  10. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    یعنی ورڈ کا جو پیج سائز ہے، وہی سائز پی ڈی ایف بناتے وقت سیٹنگ میں پی ڈی ایف کے صفحے کا رکھوں؟ یہ کام صرف پرنٹ ٹو پی ڈی ایف کرتے وقت ہی ہوسکتا ہے یا ایکسپورٹ ٹو پی ڈی ایف (ان بلٹ) سے بھی؟
  11. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    ڈاکیومنٹ ہی سے تو پی ڈی ایف بنتا ہے، دونوں کا الگ الگ پیج سائز؟
  12. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    ان ٹولز کا ربط شریف ارسال فرمائیں۔ شکریہ
  13. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    دوسری بھی چلے گی، حقی صاحب والی کا نام سن رکھا ہے اس لیے ذکر کیا تھا۔
  14. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مسئلہ 6: جس طرح ہم نے متن ٹائپ کیا ہوتا ہے، اسے ہم اوکے کر دیتے ہیں، لیکن جونہی اس کی پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے(چاہے ان بلٹ پ ڈ ف کریئٹر ہو یا کوئی ٹول) اس کا متن ادھر ادھر ہو جاتا ہے، ادھر ادھر سے مراد یہ ہے کہ ایک ہی صفحہ پر موجود متن پ ڈ ف بننے کے بعد ایک صفحہ اور کچھ لائن بن جاتا ہے۔ اس طرح...
  15. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مسئلہ5: الف عین چچا کی بنائی ہوئی ڈکشنری ورڈ میں کام نہیں کر رہی ہے۔۔۔ یعنی غلط املا وغیرہ کے نیچے سرخ لکیر نہیں آرہی ہے۔ میں نے ڈکشنری امپورٹ کرکے ورڈ کو ری اسٹارٹ کیا تھا۔ کیا کرنا ہوگا؟ اور الفاظ کے درست تلفظ کے لیے کوئی اعراب کے ساتھ ڈکشنری مل سکتی ہے؟ شمس الحق حقی کی پی ڈی ایف مل سکتی ہے؟
  16. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    بقایا بھی واپس ہو جاتے ہیں، جنہیں اردو رکھنا ہوتا ہے۔
  17. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اس نے تو گھونسہ دکھا کر بالکل ہی انگریزی کے نمبرات بند کر دیا ہے۔ کئی جگہ انگریزی نمبرات کی ضرورت بھی پڑ جاتی ہے، اسے کیا کرنا ہوگا؟
  18. شکیب

    20

    20
Top