نتائج تلاش

  1. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    السلام علیکم۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آج بک لیٹ کو ایڈوبی سے پرنٹ کرایا، (یہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ میرے پاس پرنٹر نہیں، سو باہر جانا پڑا تھا) مسئلہ وہی آیا جو بیان کرچکا۔۔۔یعنی دوسری طرف کے پیجز الٹ کر آئے تھے۔ کیا اس کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ دکان والے نے پرنٹر ڈپلیکس نہیں رکھا ہوا، اس نے ڈپلیکس...
  2. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    آپ کے سکرین شاٹ میں numeral کو ہندی کیا ہے، کیا اس سے نمبرات 'اردو' ہوجائیں گے؟ مجھے تاریخ عربی (اسلامی) ترجمہ نہیں، صرف اعداد کا اردو ترجمہ کرنا ہے۔ ایک ہی لائن میں دونوں ڈائریکشن کارآمد ہوگی؟
  3. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    ایک ساتھ پورا پرنٹ تو نہیں ہو رہا ناں! اس لیے کہا ہے۔ ویسے ساتھ میں لگی اسمائیلی مذاق کا چیخ کر اعلان نہیں کر رہی؟:ڈ
  4. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مسئلہ 4: میں چاہتا ہوں کہ ورڈ ڈاکیومنٹ کے تمام نمبرات اردو میں ہوجائیں، مثلاً کسی مضمون میں تاریخ 28.12.1995 ہے تو وہ ۲۸.۱۲.۱۹۹۵ میں تبدیل ہوجائے۔ نیز جو تاریخیں ہوتی ہیں، انہیں لیفٹ ٹو رائٹ ڈائرکشن میں ٹائپ کیا گیا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے اردو متن (جو R to Lٹائپ ہوتا ہے)کے درمیان اس تاریخ...
  5. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    مسئلہ 3: ایم ایس ورڈ کے ذریعے بنائی گئی پی ڈی ایفس(یونی کوڈڈ) سے متن کاپی کرنا کس پی ڈی ایف ریڈر سے بالکل درست ہوگا؟ فقیر کو ونڈوز ۸ء۱ کے ان بلٹ In built ریڈر کا تجربہ ہے، بالکل درست متن کاپی کرتا ہے۔ ایڈوبی ریڈر میں بھی ٹھیک ٹھاک ہے۔ باقی ریڈرز تو وہ متن دکھاتے ہیں جس کے معنی شاید آخرت ہی...
  6. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    اب تک اس لڑی میں عاجز نے 2 مسئلے ذکر کیے ہیں۔ مناسب سمجھتا ہوں کہ آگے جو مسائل ذکر کروں انہیں نمبر شمار دے دوں تاکہ ریفرنس دینے میں آسانی رہے۔
  7. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    دیکھیں پی ڈی ایف بنانے کا مسئلہ الگ ہے، آپ لوگ پلگ انز اور ٹولز بتا دیں گے، البتہ ان بلٹ پی ڈی ایف میکر سے یونیکوڈ متن براہِ راست اخذ ہوتا ہے۔۔۔کیا آپ کے ذکر کردہ ٹول سے یہ کام ہوتا ہے؟ اور سائز کیا بنتا ہے پی ڈی ایف کا؟
  8. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    حل ول کوئی نہیں۔۔۔جگاڑ ہے محض:lol: تنگ کیوں نہ کروں۔ اس کے لیے تومحفل میں اینٹری ماری تھی۔
  9. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    شکریہ عارف بھائی، تابش بھائی اصل میں میں نے جو کیا تھا وہ پیج رینج پر نہیں، بلکہ شیٹس فرام کو 1-12 کیا تھا۔۔۔اس لیے مسئلہ آیا ہوگا۔ البتہ اسے ساری پی ڈی ایف کے صفحات کے لیے مینولی کرنا ہوگا۔۔۔ یہ خیر ویسا مسئلہ نہیں ہے۔ بے حد شکریہ۔ ایک بار پھر شکریہ ایک اور مرتبہ تہہ دل سے شکریہ۔ سو بار شکریہ...
  10. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    آپ ہی کی کسی لڑی کو دیکھ کر ان ڈیزائن ڈاؤنلوڈ کیا تھا، جس میں کرننگ بھی ہوتی ہے (آپ کے بقول) البتہ، ہر سافٹ ویئر کو سیکھنا ایک علیحدہ مسئلہ ہے یار۔اس میں کیسے کیا کروں گا۔ اور پھر اس سے بھی تو پی ڈی ایف ہی بنانا ہے۔۔۔ اصل مسئلہ پی ڈی ایف پرنٹنگ کا ہے۔
  11. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    تابش بھائی بک لیٹ تو 12 صفحات(مثلا) کی بنائے گا، البتہ اس بارہ صفحے کی پی ڈی ایف میں صفحہ ایک کے بازو صفحہ 12 نہیں۔۔۔۔بلکہ صفحہ 132 ہوگا۔ اس کا حل اسی 'جگاڑ' کے ذریعے ممکن ہے جو اوپر ذکر ہوا، اور کوئی حل ہو تو بتائیے گا۔
  12. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    چچا،یہ پلگ انز ہیں شاید! فقیر ان بلٹ کی بات کر رہا ہے۔ ویسے ان پلگ انز کے رزلٹ سے متن اخذ ہوجاتا ہے؟ آگاہ فرمائیے۔ اور سائز کیا ہوتا ہے؟"خوب بڑا" تو نہیں؟
  13. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    پی ڈی ایف میکر تو ان بلٹ ہوتا ہے، اس میں کیسا مسئلہ؟ اور اگر اس میں مسئلہ تھا تو دوسرے کمپیوٹر میں وہ درست پرنٹ کیوں ہوگیا تھا؟(کالج والے پی سی میں۔ ونڈوز 8ء1)
  14. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    عارف بھائی ،میں ٹائپ ہی کر رہا تھا کہ آپ نے بھی وہی جگاڑ لکھ دیا۔:grin:
  15. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    ایک بات ذہن میں آئی ہے، وہ یہ کہ 1-12 کی الگ پی ڈی ایف بناؤں، پھر اس کی بک لیٹ یوں آگے بڑھتا ہوں تو سب درست ہوجائے گا۔ لیکن اللہ والو! یہ حل پہلے بھی ذہن میں تھا، میں نے تو سوچا تھا پی ڈی ایف الگ الگ کیے بنا کام بن جائے گا، ہوسکتا ہے اب بھی کسی کو حل سوجھ جائے۔۔۔ اس لیے پوسٹ کرنا اچھی بات ہے۔:پ
  16. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    عارف بھائی ایک ہی کتاب ہے، اس کی ضخامت کے پیشِ نظر اسے کچھ حصوں میں بک لیٹ بنانا ناگزیر ہے، ورنا ضخامت کی وجہ سے پیجز موڑنے پر باہر کو نکل جاتے ہیں۔
  17. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    پیج نمبر 1 سے 12 تک پرنٹ کرنے میں بھی پیج نمبر 1 کے بازو پیج 12 آنا چاہیے۔۔۔ البتہ یہ رزلٹ دیتا ہے پیج نمبر 1 کے بازو 132 کا یہ مسئلہ ہے۔
  18. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    عرفان بھائی جزاک اللہ، لیکن آپ شاید بات کو سمجھے نہیں ہیں۔ آپ کا بیان کردہ طریقہ پی ڈی ایف کو Both Side Print کا ہے، جسے ڈپلیکس پرنٹنگ کہا جاتا ہے۔اس کا نتیجہ ہوتا ہے' اگر پی ڈی ایف میں 100 صفحات ہیں تو ہر صفحہ ایک پیج پر پرنٹ ہوگا، اورپیج کی دوسری طرف بھی پرنٹ ہوگا، چنانچہ رزلٹ 50 صفحات کا آئے...
  19. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    میرے ذکر کردہ 2 پوائنٹس میں سے آپ نے 1 کا حل بتایا ہے۔ آپ کے کہنے کے مطابق مجھے فکر کی چنداں ضرورت نہیں، یعنی متن اُلٹا نظر نہیں آئے گا۔۔۔ ان شاء اللہ میں ڈائرکٹ پرنٹ کردوں گا۔ لیکن دوسری بات ہنوز تشنہ ہے، جسے فقیر نے تفصیل سے یوں لکھا تھا۔۔۔ سمجھنے کی کوشش کرو یارو!
Top