نتائج تلاش

  1. شکیب

    اینڈرائیڈ اپلیکیشن بنانا سیکھنا

    اینڈرائیڈاپلیکیشن بنانےکےلیےبالکل بنیادBasicsسےمعلومات درکارہیں، اس کے لیے کون سی پروگرامنگ لینگویج درکار ہوتی ہے؟ نیزبغیر پروگرامنگ کے(:پ) ممکن ہے؟ ایچ ٹی ایم ایل کے صفحات کے ذریعے اے پی کے بنائی جاسکتی ہے؟(یقیناً ایک ویب سائٹ ”ایپ گیزر“ میں نے پائی ہے، البتہ اس کے علاوہ کوئی آف لائن ٹول وغیرہ...
  2. شکیب

    ایچ ٹی ایم ایل سرچ باکس - آف لائن صفحات پر

    ایچ ٹی ایم ایل کےبہت سےصفحات (آف لائن) میں ایک عددسرچ باکس کس طرح لگایاجاسکتاہےجس میں ہم کوئی لفظ درج کریں توتمام صفحات سےوہ اس لفظ والےمقامات دکھادےاورہم وہاںپہنچ سکیں۔ اسکرین شاٹس سے رہنمائی کریں گے تو بہت اچھا ہوجائے گا۔ نوٹ: واضح رہے کہ میرا سوال سرچ باکس کی ”ایکشن“ سے متعلق ہے، یہ اس لیے...
  3. شکیب

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں پرنٹ کرنا جسے درمیان سے موڑا جاسکے

    ”سربکف“ کی پی ڈی ایف کو پرنٹ کرنے کا کئی دنوں سے سوچ رہا تھا، اس طرح کہ ایک صفحے پر ۲ پیج آئیں، اور انہیں موڑ کر کتاب کی شکل دی جاسکے۔ اس طرز میں ہوتا یوں ہے کہ ”پیج نمبر اول“ کے بالکل بازو ”پیج نمبر آخر“ آتا ہے۔ اب اسے پرنٹ کرانے اس لیے کئی راہیں سوچیں، حتی کہ ایک مرتبہ یہ بھی سوچا کہ تمام...
  4. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    السلام علیکم ایم ایس ورڈ ۲۰۱۳میں ایک پریشانی جولائی ۲۰۱۵ یعنی سربکف کے پہلے شمارے کے وقت سے بدستور قائم ہے، وہ یہ کہ Export to PDF کا آپشن استعمال کرنے پر تھوڑی دیر لوڈ لیتا ہے، پی ڈی ایف فائل بنانے کے لیے صفحات کی تعداد کو پروسیس کرتا ہے، اور جونہی صفحات مکمل ہوئے کہ ایک عدد بدنما میسج نمودار...
  5. شکیب

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    arifkarim نبیل بھائی یہ ذیشان صاحب اور hackerspk صاحب کہاں مل سکتے ہیں۔ کوئی رابطے کی سبیل بتلادیں پلیز۔ بڑی مہربانی۔
  6. شکیب

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    بلال، آپ کے دستخط میں بھی اسی قسم کی غلطی ہوگئی ہے،'دعائوں میں یاد رکھے' دعاؤں میں یاد رکھیں بہت دعائیں
  7. شکیب

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    رکھ دیا کریں۔۔۔کھا لیا کریں۔۔۔ اب نسخہ استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  8. شکیب

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    خوش آمدید حمید حسین بھائی۔ اللہ آپ کو قبول فرمائے۔
  9. شکیب

    گرہ لگایئے

    مچل کر،مسکرا کر،روٹھ کر،تن کر،خفا ہو کر فقط بجلی گرانے کےہزاروں گُر؟ مری توبہ! شکیب احمد
  10. شکیب

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    یہ کیسے ہوگا؟
  11. شکیب

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ["خرم انصاری, post: 1683419, member: 10181"]جی! اب قدرے بہتر ہے لیکن اب جمیل نوری سے بھی چھوٹا دکھائی دے رہا ہے: یہاں پہلی لائن جمیل نوری نستعلیق اور دوسری سعد نستعلیق میں ہے۔ الفاظ کا سائز کم کرنے سے قدرے بہتر تو ہوا ہے مگر میم کی پوری ہائٹ پھر بھی دکھائی نہیں دیتی، یہاں ایک چیز میرے خیال میں...
  12. شکیب

    گرہ لگایئے

    پسندیدہ3x زبردست1x پسندیدہ2x بحر و وزن کو سلام غمناک۔۔۔
  13. شکیب

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    مجلہ=Magazine برقی=Online برقی مجلہ=Online Magazine
  14. شکیب

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم ۔۔۔۔ لڑی تبصرہ جات

    قرانِ پاک کی ترتیب و تفہیم- نور سعدیہ شیخ
  15. شکیب

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    ارے بھائی یہ شکوہ نہیں تھا، اسد بھائی نے جملہ اتنا دلچسپ لکھا ہے کہ بے اختیار ہنسی آگئی۔
  16. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    بہت زبردست اسد بھائی۔۔۔زندہ باد! آپ کی ایچ ٹی ایم ایل فائل محفوظ کر لی ہے، اور یہ ایک آف لائن کنورٹر بن گیا ہے۔کتنی خوبصورت بات ہے۔:applause:
  17. شکیب

    تعارف ابھی کم سن ہوں ناداں ہوں

    محمد ابصار بڑا پیارا شعر کہا ہے۔ امید ہے آتے جاتے رہیں گے۔ محفل پر خوش آمدید
  18. شکیب

    مائیکرو سافٹ ورڈ کی پریشانیاں

    چچا میکرو بنادیجے پلیز۔
Top