نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    رمضان کوئز

    رشک؟؟؟؟ کم نمبر والے پر رشک کرنا کچھ سمجھ نہ آیا ویسے میں دنیا کا بے خبر ترین آدمی ہوں بلکہ وہاں ہوں جہاں سے بقول آپ کے چچا غالب ہمیں اپنی بھی خبر نہیں
  2. ابوشامل

    اذن سخن

    دکان پر بورڈ لگوا لیا ہے۔ "محسن بھائی کی غزل آنے تک، ادھار بند ہے"
  3. ابوشامل

    رمضان کوئز

    ماوراء آپ کا نتیجہ 100 فیصد کیسے نہیں ہوگا ؟؟
  4. ابوشامل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اوہو تو آج سے چند روز قبل ہمیں بھی یاد کیا گیا تھا؟؟ لو جی ہم آ گئے۔ اصل میں رمضان کے آخری ایام اور عید کی مصروفیات کے باعث محفل سے مفرور تھے۔ یاد کرنے کا بہت شکریہ تعبیر ۔ ویسے حجاب حضرات میں شمار نہیں ہوتیں ;)
  5. ابوشامل

    میں آپ کو Msn پر شامل کر چکا ہوں، آپ آئیے تو سہی حضور! منتظر

    میں آپ کو Msn پر شامل کر چکا ہوں، آپ آئیے تو سہی حضور! منتظر
  6. ابوشامل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    ذرا ایم ایس این پر آئیے گا حضور میں آپ کا منتظر ہوں، جواب دیتا ہوں۔
  7. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں۔ وجی کے دیے گئے لنک پر میرے 12 میں سے 11 جوابات درست ہوئے :)
  8. ابوشامل

    ناقابلِ یقین حادثات

    بھائی صاحب! یہ شامل کے نہیں بلکہ کاشان کے ابا حضور ہیں!
  9. ابوشامل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    شعر کہہ کر محفل لوٹ لی آپ نے۔ سبحان اللہ۔ حقیقی صورتحال تو یہی ہے تیرِ دشنام چلانے میں تو سب آگے ہیں اصلاح پر کوئی آمادہ نہیں کہ اصلاح کا ہنر نہیں رکھتے۔
  10. ابوشامل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    اصطلاحات سازی نہ کریں، اردو وکیپیڈیا والے پہلے ہی دنیا جہاں کی گالیاں کھائے بیٹھے ہیں، آپ چند افراد کا بھی اضافہ ہو جائے گا۔ یار لوگ تو کہتے ہیں انگریزی لفظ کو ہی اردو میں لکھ دو یہ اردو کی بہت بڑی خدمت ہو جائے گی یعنی "بیک ویو مرر" !!!
  11. ابوشامل

    سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

    نہیں مغل صاحب یہ آپ کے فوٹو شاپ کا کارنامہ ہے۔ محض "زبان کے چٹخارے" کے لیے پھیلائی گئی۔ ;)
  12. ابوشامل

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    الحمد للہ مغل بھائی! آپ کیا تمام امیدیں کھو بیٹھے تھے؟؟؟
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    الحمد للہ خیریت سے فہیم! عید پر بات ہوئي تھی اچھا لگا۔ معذرت کہ میں فون کرنے کے معاملے میں بہت ہی زیادہ سست ہوں۔ اس عید پر کسی کو پھوٹا ایک ایس ایم ایس بھی نہیں کیا :(
  14. ابوشامل

    ایٹمی جہنم کی طرف

    مغل صاحب! سوائے پاکستان، ہندوستان، اسرائیل اور شمالی کوریا کے دنیا کے تمام ممالک، بشمول دیگر چار جوہری قوتیں، این پی ٹی کو تسلیم کرتی ہیں۔ چرنوبل حادثہ کے بعد واقعتاً یہ بہت ضروری ہے کہ جوہری بجلی گھر آبادی والے علاقوں میں قائم نہ کیے جائیں تاکہ دوسرا سانحہ رونما نہ ہو۔ آخری بات توانائی حاصل...
  15. ابوشامل

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    ماشآ اللہ یعنی حجازی ثانی بھی تشریف لائے ہیں (میرا مطلب ہے لائی ہیں)۔ حالانکہ بہت ہی دیر آید لیکن کسی حد تک درست آید کہ جب وقت ملا۔ خوش آمدید محفل پر۔ امید ہے کہ محسن کی طرح خوشیاں بکھیرتی اور غم بانٹتی رہیں گی۔
  16. ابوشامل

    تصویریں جو بُھلائی نہ جا سکیں

    سسکتی انسانیت کی نمائندہ تصاویر ہیں یہ کہ انسان جب حیوانیت پر آتا ہے تو درندوں کو بھی شرمندہ کر دیتا ہے کہ وہ تو اس وقت تک شکار نہیں کرتے جب تک بھوک نہ لگے اور ایک حد سے آگے نہیں بڑھتے۔ چند تصاویر ایسی ہیں جن کی صحت (یعنی اصلیت) پر شبہ کیا جاتا ہے، میرے علم میں یہ دو ہیں، دونوں کا تعلق ویت نام...
  17. ابوشامل

    عيد مبارڪ

    عيد ته گزري چڪي آهي پر منهنجي حاضري اڄ ٿي آهي هن ڪري تمام سنڌي ڀينرن ۽ ڀائرن کي گزريل عيد جون تمام گهڻيون مبارڪون !
  18. ابوشامل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پورے ماہ مبارک کا آخری روزہ واحد تھا جس میں افطار گھر پر نہ ہو سکا۔ ایک ہوٹل میں چکن فرائیڈ رائس اور چکن تکہ کے ساتھ رمضان کا آخری افطار۔ عید کے بعد رمضان بہت یاد آ رہا ہے ;(
  19. ابوشامل

    کاغان - چند تصاویر

    اسد صاحب! بہت خوب سیر کرائی، دودی پت سر اور لولوسر دیکھنے کا بہت شوق ہے لیکن تمنا آج تک مکمل نہ ہو سکی۔ البتہ کاغان اور ناران کی راہ میں دریائے کنہار کی رفاقت میں ایک دن گزارنے کا موقع ملا۔ گاڑی کئی مرتبہ خراب ہوئی اور یوں ہمارا ساتھ طویل تر ہوتا گیا۔ آج بھی وہ دن یاد کر کے احساسِ فرحت دل میں...
Top