نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ہاں ماوراء آپ کا کہنا درست ہے۔ ہر چیز اعتدال میں اچھی لگتی ہے۔ یہاں کراچی میں اتنے عرصے بعد بارش ہوتی ہے کہ اس میں کتنا ہی بڑا واقعہ ہو جائے ہمیں افسوس نہیں ہوتا۔ آخری بارش میں میں دفتر سے واپس پر کیچڑ میں گرا لیکن ذرا برابر غصہ نہیں آیا۔ اس سے پچھلی بارش میں پورے دو دن بجلی غائب رہی لیکن پھر...
  2. ابوشامل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ارے ہمارے پاکستان سے زیادہ گندا تو نہیں ہوتا نا؟؟ پھر بھی ہمیں یہ بہت برا لگا کہ کوئی بارش جیسے سہانے موسم کو گندا بولے :mad:
  3. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    فہیم میاں! یاد رکھیں کہ ملاقات آپ سے بھی ہوئی تھی اور ہم نے اس وقت آپ کا حلیہ بھی نہیں پیش کیا تھا ;) تاڑنے والے نظریں تو قیامت کی رکھتے ہیں لیکن الفاظ مغل صاحب جیسے نہیں رکھتے، کیا کریں؟
  4. ابوشامل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    - بچوں کے بولنے اور قہقہہ لگانے کی آوازیں - چاندنی راتوں میں کسی گاؤں میں ہوا کی لے پر دور سے سروں کی آتی جاتی آواز - پہاڑی علاقے کے کسی پرسکون مقام پر ہوا کے گزرنے کی آواز - چشمے کے بہنے کی آواز - گرمیوں کی دوپہر میں کوئل کی آواز اور اور اور .................. بس مشاہدے کی حس قوی ہونی...
  5. ابوشامل

    کیا کوئی ایسا سافٹ ویر ہے ، . . جو بولنے پر اردو لکھے؟

    مائیکروسافٹ آفس میں یہ سہولت دستیاب ہے اور میں نے 2003ء میں پہلی بار اسے آفس Xp میں استعمال کیا تھا اور پوری رات جاگ کر اپنے کمرے میں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا بکواس کرتا رہتا اور صفحے کالے کرتا رہتا تھا :) (کیونکہ نوکری پر صبح سویرے جو نہ جانا ہوتا تھا)
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جی ہاں :) مغل صاحب شریک محفل ہوں اور تمام شعراء کا ذکر نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟
  7. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام محترمہ! آپ کی حاضریاں بہت طویل وقفوں کے بعد ہو رہی ہے البتہ خوشی ہے کہ نظر کرم ادھر ہو ہی جاتی ہے۔ اور خیریت سے ہیں۔
  8. ابوشامل

    آج کا شعر - 3

    کب تک رہے محکومی انجم میں مری خاک یا میں نہیں ، یا گردش افلاک نہیں ہے
  9. ابوشامل

    آج کا شعر - 3

    آؤ کچھ دیر رو بھی لیں ناصر پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
  10. ابوشامل

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    خرم زیادہ ٹینشن مت لیں، یہ ایک بے محل بات تھی۔ نظم کے حوالے سے میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کر چکا ہوں۔ پریشان کرنے پر بہت معذرت
  11. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ظفری بھائی فکر نہ کریں، آپ کا ناک نقشہ آپ کی توقعات سے کہیں اجھا ہی کھینچا جائے گا اور اس امر کی تو ضمانت ہوگی کہ کوئی ظاہری خامی بیان نہیں کی جائے گی۔ ان شاء اللہ العزیز
  12. ابوشامل

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    لیکن اعجاز صاحب میرے خیال میں ے کے بعد نون غنہ لگانے کے بعد بھی الفاظ جڑیں گے نہیں بلکہ یوں دکھائی دیں گے "دیکھےں" بہرحال یہ صرف ایک جانب چھوٹی سی توجہ تھی۔
  13. ابوشامل

    اذن سخن

    بہت مبارک ہو ہمیں کہ اکبر الہ آبادی ثانی دنیائے اردو کو اپنے کلام سے نوازنے والے ہیں :) والدہ ماجدہ کی نگاہِ دور اندیش نے بالآخر صاحبزادے کے اندر چھپی صلاحیتوں کو بھانپ ہی لیا۔ اُن کے لیے دعائیں اور سلام !
  14. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن

    نہیں آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں طنز نہیں کرتا بلکہ میں نے آپ کو رائے دی تھی۔
  15. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    شاید ان پیج میں لکھنے کے بعد یونیکوڈ میں کنورٹ کیا گیا ہے اس لیے 28 کے بجائے 82 ہوگیا۔
  16. ابوشامل

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    ایک تو انگریزی کا "رایٹر" اور پھر اس کو اردویا کر "رایٹروں" !!! سبحان اللہ !
  17. ابوشامل

    مغل صاحب احوال ملاقات بہت خوب تحریر کیا ہے آپ نے۔ لیکن میں دیگر دھاگوں سے متعلقہ پوسٹس اس دھاگے...

    مغل صاحب احوال ملاقات بہت خوب تحریر کیا ہے آپ نے۔ لیکن میں دیگر دھاگوں سے متعلقہ پوسٹس اس دھاگے میں منتقل کرنے سے قاصر ہوں کیونکہ یہ کام صرف موڈریٹر یا منتظمین ہی انجام دے سکتے ہیں۔
  18. ابوشامل

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    مغل صاحب اس طرز تحریر کے سامنے ہم کیا کہیں ؟؟؟ عربی جس بنیاد پر غیر عربیوں کو عجمی (کہا کرتے تھے) لگتا ہے ہم آپ کے مقابلے میں آج بھی عجمی (گونگے) ہیں۔ سبحان اللہ بہت خوب طرز تحریر اور مجھے اب اندازہ ہوا کہ آپ انتہائی بغور ہم دونوں کا جائزہ لے رہے تھے۔ ویسے میری عمر ٹھیک کر دیجیے گا اس وقت 82...
  19. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن

    خیال تو آپ کا اچھا ہے لیکن ابھی تک عملی شکل میں نہیں ڈھل سکا۔ اگر آپ اپنی ٹیم بنا سکتے ہیں تو ست بسم اللہ
  20. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 10 ہزار مضامین کی جانب گامزن

    عزیز! چھری تلے دم تو لینے دیا کریں :) آپ کا اکاؤنٹ غائب نہیں ہوا ہوگا بلکہ آپ پاسورڈ یا آئی ڈی بھول گئے ہوں گے۔ دوسری بات یہ کہ آپ جس بھی موضوع پر مضامین چاہتے ہیں اس کے لیے عملی طور پر خود قدم اٹھانا ہوگا، آپ کی دلچسپی کے مضامین صرف وہی لکھ سکتا ہے جس کو اتنی ہی دلچسپی ہو۔ میرے خیال میں تو آپ...
Top